: LHC verdicts regarding non increase of pension to the VSS optees and my observation in my Article-17

Here is my observations at that time available also in my Article-17 on my blog Regards Tariq LHC verdicts regarding no increase in pension who adopted VSS Inpmportant Article-17 ( 04-06-16) (Also at tariqazhar.blogspot.com ) عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم لاھور ھائی کوڑٹ کا کا یہ سنگل بینچ کا فیصلہ جو 25978/2011 WP جس میں 2944/2011 WP بھی شامل ھے 2016-05-27 کو سامنے آیا جسکی وجہ سے وہ میرے پی ٹی سی ایل کے کے دوست جنھوں نے وی ایس ایس ۲۰۰۸ میں ریٹائرمنٹ لی تھی کافی پریشان ھوگئے ھیں کیونکے اس فیصلے میں صرف نارمل ریٹائیڑڈ پی ٹی سی ایل کے پنشنروں کو ھی گورنمنٹ کیانکریز ھوئی پینشنس کا حقدار ٹہرایا ھے. در اصل یہ پٹیشن چند نااقبت اندیش وی ایس ایس میں ریٹائر ھونے والے چند ان لوگوں نے کی تھی جن کو شائید یہ معلوم تھا یا بھی نہیں کے اسی طرح کا کیس پی ٹی سی ایل کے کے اور پنشنروں نے اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں کر رکھا ھے جو انھوں نے 2010-2009 اور 2011-2010 پی ٹی ای ٹی کی طرف سے وھی پنشن انکریز اور وھی پنشن میں مراعات جو گورنمنٹ نے اپنے سرکاری ملاز...