Posts

Showing posts from June, 2017

Old Article-6[Mega Curruption in PTCL privetisation]

‏Article -6 [ Mega Corruption in PTCL Privetization  ]                                                   "پی ٹی سی ایل کی نجکاری میں میگا. کرپشن" کچھ عرصے پہلے یہ خبر نشر ھوئی کہ نیب نے جو ۲۹ میگا کرپشن کیسسز کی لسٹ جو سپریم کوڑٹ میں پیش کی اس میں پی ٹی سی ایل  کی نجکاری کا کیس بھی پیش کیا ھے جس میں میگا کرپشن کی گئی ھے. اور نیب پچھلے چند سالوں سے اس کی تحقیق کررھی ھے. جہاں تک اس بات کا تعلق ھے ھے کے پی ٹی سی ایل کی نجکاری میں ميگا کرپشن ھوئی ھے ، اس پر مجھے کوئی حیرانی نھیں ھوئی مگر اس بات کی حیرانی ضرور ھوئی کے نیب ابتک انکوائیری ھی کرھی ھے. جبکہ اس میں کی ھوئی میگا کرپشن  کی ایک وجہ تو شیشے کی طرح صاف اور عیاں ھے اور اس کے لئیے کسی خاص انکوائری کی ضرورت نہیں. ھوسکتاھے کے اس میگا کرپشن ھونیں کے اور بھت سے وجوھات ھوں جسکے لئے انکوائری کی جاری ھو مگر جن وجوھات کا میں ذکر کرنے جارھاھوں وہ بھت ھی نمایاں ھے .جو ہر اس انسان کو نظر آسکتی ھے جو ٹین...

Article-43[ New Corporate Scales -2017 of PTCL is totally fraud ]

    " مشتری ھوشیار باش " ۔     عزیز پی ٹی ٹی سی ایل کے دوستو                                                            اسلام و علیکم   مجھے پی ٹی سی ایل میں کام کرنے بہت سے دوستوں کے میسج اور ای میل موصول ھورھے ھیں جو میری رائے جاننا چاھتے ھیں اس پی ٹی ٹی سی ایل کے نیو پے سکیل کے بارے میں جسکے بارے میں نوٹیفیکیشن ۱۵ جون کو ایشو کیا گیاھے جو میں نے بھی پڑھا یہ پڑھکر مجھے اندازہ ھوگیا کے پی ٹی سی ایل والےان   ان پی ٹی سی ایل کے ملازمین کے ساتھ کوئی سخت قسم کی چال چلنا چاھتے ھیں جو ، یعنی وہ ملازمین جو ایک طرح کے سرکاری ملازمین کے ضمرے میں آتے ھیں جسکے متعلق سپریم کوڑٹ نے مسعود بھٹی کیس کے فیصلے میں واضح طور بیان کیا ھے کے   " ایسے تمام ملازمین جو پ...