PDF file of Article-42

‏‏‏Attention"
نوٹ:- جن دوستوں کے میرے پاس ای میل ایڈرس تھے ان سبکو میں نے اپنے اس آڑٹیکل-42  کی پی ڈی ایف  فائل بنا کر اس مندرجہ ذیل کورنگ نوٹ کے ساتھ ای میل کردی ھےاگر کسی میرے دوست کو نہ ملی ھو یا آپ میں سے کوئی بھی چاھتا ھو  میں تو مجھے اسی فیس بک  /میرے مسنجر یا نیچے لکھے ھوۓ میرے ای میل ایڈریس یا  سیل نمبر پر اپنا ای میل ایڈریس بھیجدیں میں اسکو اسکی پی ڈی ایف  فائل ای میل کردوں گا .انشاللہ
شکریہ
طارق
‏azhar.tariq@gmail.com
0300-8249598

      :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

عزیز پی ٹی ی ایل کے دوستو
                                                  اسلام و علیکم

  17 مئی کو جو سپرکم کوڑٹ کا فیصلہ جو پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی روکو پٹیشن پر تھا آیا تھا جس میں عدالت نے جس میں عدالت نے انکو یہ اختیار دیتے ھوئے کے وہ ان وی ایس ایس لے کر ریٹائر ھونے والوں خلاف جنھوں نے فراڈ سے ھائی کوڑٹوں سے اپنے حق میں فیصلے کرائے ، وہ انھی عدالتوں میں انکے خلاف Section 12(2 ) of CPC  کے تحت رجوع کریں اور یہ حکم دے کران کی رویو پٹیشن نمٹادی یعنی قبول نھیں کی جسکی وجہ سے سپرکم کوڑٹ  کا وہ حکم جواس نے 12 جون 2015 کو دیا تھا کے "وہ پی ٹی سی ایل کے ملازمین جو ٹی اینڈ ٹی سے پہلے کارپوریشن میں ٹرانسفر ھوئے پھر کمپنی ٹرانسفر ھوکر ریٹائر ھو ان کو ٹرسٹ وھی گورنمنٹ کی اعلان کردہ پنشن میں انکریز دینے کی پابند ھے "، تو یہ حکم فائنل ھوگیا اور ایک اب قانون بن گیا . اس حکم میں کسی طرح کا بھی وی ایس ایس لےکر ریٹائر ھونے والوں کا بغیر لے کر ریٹائر ھونے والوں کا زکر کیا شائیبہ تک نھیں . مگر اس 17 مئی کے سپریم کوڑٹ کے صرف اس حکم کے باعث جس میں اسنے خالد انور صاحب کو وی ایس ایس لے کر ریٹائر ھونے والوں کو سی پی سی کی سیکشن (۲)۱۲ کے تحت  ھائی کوڑٹوں سے رجوع کرنے کو کہا ، تو ایسے تمام وی ایس ایس لے کر ریٹائیر ھونے والے بہت مایوس اور پریشان ھوئے کے اب انکے پنشن انکریز کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا انکی اسی پریشانی کو دیکھتے ھوئے اور یہ سو فیصد یقین کرنے کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا کے ان سب کی یہ پریشانی دور کروں گا اور قانون سے یہ بات ثابت کروں گا کے ٹرسٹ قانونن سپریم کوڑٹ کے 12 جون 2015 فیصلے کے تحت یہ سب کو پنشن انکریز دینے کے پابند ھیں چاھے  کسی بھی طریقے سے قانونن  ایسے لوگ ریٹائر ھوے ھوں . میرا خیال تھا کے یہ سب رمضان کے بعد لکھوں گا .مگر جب مجھے جناب توقیر صاحب سیکٹری پنشن ایکشن کمیٹی یعنی APPPC کی طرف سے یہ ایس ایم ایس 7 جون کو موصول ھوا کے خالد انور صاحب نے سی پی سی کی سیکشن (۲)۱۲ کے تحت  اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں کیس داخل کراکر نہ صرف hearing کے لئے منظور کرالیا بلکے متعلقہ وی ایس ایس ریٹائریز کو نوٹسسس بھی بھجوادیں تو میرا ماتھا ٹھنکا کے اچھا یہ لوگ کوڑٹ سے اس بات کا حکم امتنائی لینا چاھتے ھیں کے جب تک ان کے اس کیس کا فیصلہ ن ھوجائے تو آپ لوگ کسی قسم کے مسعلے کے لئے عدالتوں سے نھیں رجوع کرسکتے اور نہ ان کو پنشن کی انکریز دی جاسکتی . میرے پاس  چونکے سی پی سی کی سیکشن (۲)۱۲ کی مکمل definition موجود ھے تو میرے لئے یہ اندازہ لگانا مشکل نہ ھوا. اسی بات کو مد نظر رکھتے ھوئے میں نے آپ سب لوگوں آگاہ کرنے کے لئے اور کیا آپ کا آئندہ عمل ھونا چاھئے اور کس طرح ان لوگوں کی مدد کرنی چاھئے جن ے خلاف یہ نوٹسسس ایشو کئے گئے ھیں کیونکے اس آپ ھی لوگوں کا فائدہ ھوگا اور تالیا ں بجانے والے منہ کی کھائیں گے.
آپ سب میرے اس طویل آڑٹیکل کی جسکی PDF فائیل اٹیچ ھے اسکو پرنٹ کراکر کو جو اردو میں ھے بڑے اطمینان اور غور سے پڑھئے گا جب ھی آپ لوگوں کی سمجھ میں آئيگا .اگر جب بھی کوئی بات سمجھ میں نھیں آتی تو مجھ سے میرے واٹس ایپ نمبرپر رابطہ کریں جو میں نے اس آڑٹیکل کے آخیر میں تحریر کررکھا ھے. شکریہ
واسلام
محمد طارق آظہر
ریٹائڑڈ جنرل منیجر(آپس) پی ٹی سی ایل
راولپنڈی
12-06-2017

Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]