Article -53 [ Order Sheet of dated 19-4-2018]
[Order sheet of dated 19-4-2018] [Article-53[23-4-2018] کسے وکیل کریں اور کس سے منصفی چاھیں؟ ؟ ؟ عزیز پی ٹی سی ایل پنشنرس ساتھیو اسلام و علیکم آپ لوگوں کی خدمت میں ، شیراز صاحب کی طرف سے سپریم کوڑٹ کی ۱۹ اپریل ۲۰۱۸ کی کاروائی کی آڑڈڑ شیٹ پیسٹ کررہا ھوں آپ لوگوں کی آگاہی کے لئے . اس دن کیا ھوا تھا ، اسکی کاروائی کی پوری تفصیل ۱۹ اپریل ۲۰۱۸ کے تفصیلی نوٹ میں پہلے ھی پییش کرچکاھوں . شکر کریں کےعدالت نے یہ آڑڈر پاس کردیا کے جو پٹیشنرس کو پیمنٹ کرنےکی سٹیٹمنٹ ، پی ٹی ای ٹی نے عدالت میں جمع کراي تھی اس کی کاپیاں ان پٹیشنرس کے وکیلوں کو دے دی جائیں اور کیس دوھفتے کے لئے ملتوی کردیا ، ورنہ جو ھوچ پوچ کی حالات اسوقت وکیلوں کے ڈائس پر پیدا ھوگئی تھی ان پٹیشنرس کے وکیلوں کی تیاری کرکے نہ آجانے کیوجہ سے ، ایسی صورت میں اگر کوئی چوھدری افتخار یا جسٹس ایس اے خواجہ جیسے جج حضرات ھوتے ، وہ نہ صرف ایسے وکیلوں کو اتنی ڈانٹ پلاتے اور عدالت سے شائید باہر ھی نکال دیتے اور کیسس کو ڈسمس کردیتے . وہ تو شکر ادا کرنا چاھئے جج محترم گلزار صاحب کا ، جنھوں موقع کی نزاک...