Article-65[Very Poor Response]
Article-65[ Very Poor Response] عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام وعلیکم آپ ھی لوگوں کی خواھش پر میں نے نان پٹیشنر پینشنر کا کیس کرنے کا پروگرام بنایا تھا . جسکی پوری تفصیل اور گائیڈ لائنز میں نے آڑپیکل 62 میں تحریر کی تھیں اور گزارش کی تھی کے جو نان پٹیشنر پینشنرس میرے ساتھ کیس میں شامل ھونے چاھتے ھیں وہ اپنی concern اور وہ کیا contribution اس میں دینا چاھیں گے ، ۱۲ جولائی ۲۰۱۸ تک مجوزہ فارم پر مجھے بھیج دیں . انکی اس تفصیل موصول ھونے کے بعد جب میں یہ یقین کرلوں گا کے جتنے لوگ اس میں اپنی اپنی رقم دینے کی confirmation کریں گے اور میرے ساتھ کیس میں شامل ھونگے اور مجھے اتنی رقم آنے کی امید ھوجائیگی تو جب ھی میں ایک اچھے وکیل جنکا نام میں نے بتایا تھا، ان سے رابطہ کرونگا چاھے مجھے وھیل چئر پر انکے پاس جانا پڑے . [کیونکے میری طبیعت بلکل ٹھیک نہیں . مجھے گردن survical اور کمر میں ریڑھ کی ہڈی میں مہروں کا مسعلہ ھے جسکی وجہ سے multiple problems ھورھے ھیں . ڈاکٹر تو آپریشن کا مشورہ دے رھے ھیں جس میں 70% چانسس ٹھیک ھونے کاھے . گھر والے انکار...