Article-64[ Poor Response]
Article-64[ "Poor Response"]
عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو
اسلام و علیکم
مجھے یہ افسوس کےساتھ کہنا پڑتا ھے کے جو میں نے اپنے آڑٹیکل 62 میں پٹیشن داخل کرنے اور اس آپ interested لوگوں کو اپنے ساتھ پٹیشنر بنانے کے بارے میں جو گائیڈ لائنز اور شرائیط دی تھیں اسکے مطابق مجھے کوئی بھی صحیح Response نہیں ملا . چند لوگوں نے مجھے صرف فیس بک پر ھی اس بات کی یقین دھانی کرائی کے وہ اتنی رقم دینا چاھتے ھیں اس کیس میں میرے ساتھ پٹیشنر بننے کے لئے . ایک محترم نے تو دوھزار دوپے کا چیک ھی مجھے گھر کے ایڈ رس پر بھیج دیا. عزیز ساتھیو ایسا بالکل نہیں چلے گا . میں ایک طریقے اور اصول سے کام کرنے کا عادی ھوں اور بے اصولہ کام مجھے پسند نہیں . آپ سب لوگوں کو معلوم ھونا چاھئے کے جو وکیل میں کرنے جارھا ھوں اس کی فیس دس لاکھ سے کم نہیں ھوگی اسکے لئے بھی ان سے شائید بار گیننگ بھی کرنی پڑے گی اور اسکے علاوہ کوڑٹ فیس اور دوسرے اس سلسلے میں متفرق اخراجات بھی ھونگے شائید ۵۰ ہزار تک یا اس سے بھی زیادہ ھوسکتے ھیں . میں کوئی چھوٹا موٹا ، للو پنجو وکیل نہیں کرنا چاھتا . ایسے ھی وکیلوں کی وجہ سے ھم لوگ اس سٹیج تک پہنچے ھیں کے جہاں سے چلے تھے وھیں رکے ھوئے ھیں . سارے وکیل جو کم فیسوں پر کئے گئے تھے یہ ان لوگوں سے ملے ھوئے ھیں اور ان سے اندرونے خانہ بہت زیادہ وصول کرررھے ھیں اور عدالت میں کچھ بولتے نہیں تھےاور جن لوگوں نے ایسے وکیلوں کو کیا ھوا ھے انکو خود بھی صحیح طرح سے پتہ نہں تھا کے کسطرح وکیل کو groom کیا جاتا ھے. اور انسے جب بات کی جاتی کے یہآپ لوگوں نے کیسے وکیل کئے ھیں تو وہ یہ ھی بولتے کے لوگ کم ھی ھیں جو contribute تو کرتے ھیں لیکن بہت کم ، تو ایسی contribution پر تو ایسے ھی وکیل ملیں گے.
آپ کو پھر ایک بارطریقہ کار سمجھا دیتا ھوں . جو لوگ contribute کرنا چاھتے میرے ساتھ پٹیشنر بننے کے لئے انکو یہ مندرجہ ذیل دونوں پرفارمےA اور B ، بھرنے پڑیں گے اسکے لئے وہ پہلے صرف اس میں اپنی رقم ار اسکو دینے کی صرف تصدیق کریں گے وہ اتنی رقم contribute کرنا چاھتے ھیں . کوئی چیک وغیرہ اس کے ساتھ اٹیچ نہیں کریں گے وہ اپنےcontribute کرنے کی رقم صرف اس وقت مجھے بھیجیں گے گے جب میں انسے ایسا کہنے کے لئے کہوں گا ابھی تو صرف میں نے یہ دیکھنا ھے کے کتنے لوگ میرے ساتھ شامل ھونا چاھتے ھیں اور آیا اتنے لوگ شامل ھوکر contribution کریں گے کے وکیل کی فیس اور دوسرے متفرق اخراجات پورے ھوجائیں . میں صرف اسی وقت ان لوگوں کو کال کرونگا جنھوں نے کے وہ اپنی contributed والی رقم بھیج دیں جسکا انھوں نے رعدہ کیا ھے کسی کا چیک میں ھرگز ھرگز قبول نہیں کرونگا کیونکے یہ میرے لئے بہت مشکل ھوگا کے خود بار بار بنک جاؤں اور چیک جمع کراکر آؤں اور رقم کا آنے کا انتظار کروں . جومیرے لئے ناممکن ھوگا . تو میرے دئیے ھوئے بنک اکاؤنٹ میں رقم آن لائین ٹرانسفر کرنی ھوگی اور پھر مجھے ایس ایم ایس کرکے بتانا ھوگا . اپنا نیا سیل نمبر اور نیا ای میل نمبر میں نے آڑٹیکل 62 میں دے رکھاھے . آپ مندرجہ زیل پرفارمے کی اپنے دستخط شدہ کاپیاں سکین کرکے مجھے ای میل کرسکتے ھیں . پہلے میں نے 12 جولائی 2018 اسکی limit رکھی تھی لیکن جس طرح کا poor response آرہا ھے اس سے یہ بیحد مشکل نظر آرھا ھے . اسلئے آپ لوگ اپنی concern بھیجتے رھیں جسوقت بھی مبھے یہ یقین ھوجائگا کے اتنی رقم جمع ھوسکتی ھے جس سے وکیل کی فیس اور دیگر اخراجات پورے ھوسکتے ھیں تو پھر آپ لوگوں کو ، وکیل سے سب بات طے کرنے کے بعد ھی یہ مطلوبہ رقم جیسا کے اوپر تحریر کر چکا ھوں اسکے لئے کہوں گا لیکن بشرطیہ کے میری طبیعت صحیح رھے . مجھے ھاتھوں اور گردن کے موھروں میں بیحد تکلیف مجھے گردن survical کا پرابلم ھے . آج میں نے یہاں کے مشھور نیورو سرجن ڈاکٹر خلیق الزمان کو دکھایا تھا انھوں نے MRIs کی رپوڑٹ دیکھ کر فوری آپریشن کا مشورہ دیا ھے . کیونکے میری گردن کے موہروں اور سیدھے ھاتھ میں تکلیف رھتی ھے اور اسطرح iPad لکھنے سے اور بڑھ جاتی ھے. اسلئے اس طرح لکھنے سے بھی منع کردیا ھے .میں شائید اب اسطرح اور آڑٹیکل نہ لکھ سکوں اسلئے میں آپ سب سے معزرت خواہ ھوں. میں نے اسی وجہ سے اپنا واٹس ایپس اور میسنجر سے اب بند کردئیے ھیں کیونکے جب بھی مجھے لوگوں کے میسیجز آتے ھیں میں ضرور جواب دینے کی کوشش کرتا ھوں اور اسطرح میرے دائیں ھاتھ میں تکلیف شروع ھوجاتی ھے اور کبھی کبھی بیحد شدت اختیار کرلیتی ھے. دعا کریں اللہ میری یہ تکالیف دور کرے اور جو مشن میں پی ٹی سی ایل کے پنشنروں کے لئے لے کے نکلا ھوں وہ پوری کريں آمین . آپ یہ سب آڑٹیکل 62 ، نوٹسس اور پرفارمیز میری بلاگ سائیٹ tariqazhar.blogspot.com پر بھی دیکھ سکتے ھیں اور اسکو ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ھیں.
واسلام
محمد طارق اظہر
05-07-2018
(A) Performa for Certificate/Acknowledgement
It is certified that :-
1. I will participate to become a petitioner in Non Petitioners Pensioner case being filed by Mr. Muhammad Tariq Azhar , a non petitioner pensioner.
2. I will contribute Rs____________ for the council fees and other miscellaneous expenses etc, in connection with the said court case.
3. If there is any shortage of in such amounts occurs, during the case ,then I will also contribute again as much as I can.
4. I have never filed any case against PTCL, PTET and Federation of Pakistan case before in any court of law previously and neither I am nor I was a petitioner with others or respondent in any such cases against PTCL, PTET and Federation of Pakistan.
5. I have already issued notices on the date _____ to the concern authorities of PTCL and PTET for the implementation order of Honorable Supreme Court of dated 12th June 2015 within 15 days but no any response has been received till date. All record of issuance of such notices are available with me for the presentation in court if it is required by the council of the said case OR I am issuing notices now to the said concern above said authorities to implement the order of HSCP of dated 12th June 2015 within 15 days,
6. I have mentioned all information correctly according to the best of my knowledge in the attached Performa of profile and data.
-sd-
(Name______________)
Retired______________(B- )
Dated___________
At______________
(B) Performa of Profile /Data
1. Name:_______________________
2. Father's Name:______________________
3. Cast:__________________
4. CNIC #_______________________________
5. Date of Birth:____________________________
6. Date of appointment:____________________________
7. Initially Post of appointment:_______________
8. Whether Firstly regularly appointed or on adhoc/contract/work charge basis:_________
9. If yes. What is the date of regularization:_____________
10. Designation with grade on initial appointment:____________
11. Department Name in which initially appointed_________
12. Place of appointement:__________________
13. Date of retirement _____________
14. Post with grade at the time of retirement:___________
15. Place of retirement:__________________
16. How retired: At the superannuation age of 60 years/pre- mature retirement/retirement on medical /ground/Compulsory retirement/Retirement by adopting VSS etc
17. Employ # at the time of retirement:____________
18. PPO #___________________
19. Residential Address:___________________
20. Residential Phone # if any:________________
21. Cell #_________________
22. E-mail Address:___________
23. Bank Account #:_______________________________
24. Bank Name #_________________
25. Branch Name_________________
26. City:____________________
27. Whether any relief is obtained from the Court in connection pension case :-_
28. If yes, when obtained and from which Court:_____________
29. Nature of relief:________________
30. Any other useful information which you want to share:_______________________
-sd-
[Name____________]
Rtd ______________ (B- )
Date______________
Place at____________
Comments