Article-77[ An important news ]

" ایک اھم اطلاع " مجھے آج شام شیراز صاحب نے فون کرکے بتایا کے نسیم وہرہ اور صادق علی کی پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کے خلاف توھین عدالت کے کیسس کراچی سپریم کوڑٹ رجسٹری ٹرانسفڑڈ کردیا تھا وہ دوبارہ نسیم وھرہ صاحب کی درخواست ہر سپریم کوڑٹ اسلام آباد ٹرانسفڑڈ ھو گئیے ھیں۔ شیراز صاحب خود آج سپریم کوڑٹ اسلا م آباد گئیے تھے وھاں انھوں نے یہ چیک کیا ۔ یاد رھے سابق چیف جسٹس جناب محترم ثاقب نثار نے صرف اسلئے ان کیسس کو نومبر ۲۰۱۸ کراچی سپریم کوڑٹ رجسٹری ٹرانسفر کردیا تھا کیونکے پی ٹی سی ایل کے وکیل جناب خالد انور کے بوجہ اپنی سرجری سفر کرنے سے اسلام آباد آنے سےقاصر تھے وہ پی ٹی سی ایل کے اس کیس میں وکیل تھے ، جو پی ٹی سی ایل نے اسلام آباد ھائی ...