Article-75[Formate in Urdu for filling appeal by Vss non pensioners]

For  those vss retirees who appointed in T&T and PTC on reguer base, but pension was not granted to them by ptcl having less then 20 years QoS.Where as per pension rule the minimum QoS should be ten years or more for the entitelment of pension on retirement.

Article-75[Formate in Urdu for filling appeal by Vss non pensioners]

حبیب الرحمان صاحب فیصل آباد [7467378-0321] جیسا کے آپ نے اردو میں ڈرافٹ اپیل بنانے کو کہا تھا یہ میں آپکو اپیل کا مندرجہ زیل ڈرافٹ بھجوارھا ھوں. خواتین اسکا آغاز " میں مسمات"  سے کریں  اور باقی وہ  اپنا زکر بھی خواتین کی طرح کریں . جو لوگ پی ٹی سی  یعنی کارپوریشن میں ریگولر بھرتی ھوئے وہ اس میں سے ٹی انڈ ٹی کا جہاں جہاں زکر کیا گیا اسکو نکال دیں اور صرف کاپوریشن میں بھرتی ھونے اور وہاں سے پی ٹی سی ایل میں کارپوریشن سے   ٹرانسفر ھونے کا لکھیں جیسے لکھا گیا ہے
طارق
6-1-2019

                        ::::

تاریخ_____________________

۱. محترم جناب پرزیڈنٹ پی ٹی سی ایل
    پی ٹی سی ایل  ھیڈ کواڑٹڑز
    جی -8/4 اسلام آباد

۲.محترم جناب میجنگ ڈآئیریکٹر
   پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایمپلائیز ٹرسٹ (پی ٹی ای ٹی)
   ٹیلی ہاؤس ماوہ ایرئیہ - جی 10/4
    اسلام آباد

                 اپیل برائے  فیڈرل گورنمنٹ کے والی تنخواہ اور پنشن کے واجبات ادا کرنے کی

جناب اعلی

میں مسمی ______________ولد________________ سابقہ پاکستان ٹیلی گراف اینڈ ٹیلی فون ڈیپاڑٹمنٹ(ٹی اینڈ ٹی)  میں بطور ________________  ریگولر گریڈ ( بی- ) میں بتاریخ_____________ بھرتی ھوا اور ______ریجن ___________ڈویژن شہر_______میں پوسٹ ھوا . دسمبر 1991 میں  تمام ٹی اینڈ ٹی ملازمین کے ساتھ گورنمنٹ کی پی ٹی سی ایکٹ 1991 کے تحت بنے والی نئ بننے والی کارپوریشن   پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن میں ٹرانسفڑڈ ھوا. پھر وہاں سے یکم جنوری 1996 کو پی ٹی ( ری -آرگنائیزیشن)ایکٹ  1996کے تحت  بننے والی کمپنی ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی پرائیویٹ لمیٹیڈ(پی ٹی سی ایل) میں ٹرانسفڑڈ اور کارپوریشن میں کام کرنے والے ملازمین کے ساتھ ٹرانسفڑڈ ھوا. پی پی  ٹی سی ایل میں  ایسے تمام کاپوریشن سے ٹرانسفڑڈ ھونے والے ریگولر ملازمین پر سپریم کوڑٹ کے مسعود بھٹی کیس جو 2012SCMR152 میں درج ہے ،اس میں دئے گئے فیصلے کےتحت  گورنمنٹ گے سرکاری قوانین  ھی نافزالعمل تھے. مجھے پی ٹی سی ایل نے 2008 میں وی ایس ایس  میں بغیر پنشن کے بتاريخ ________ سے ریٹآئڑڈ کردیا حالانکے میں گور نمنٹ کے سرکاری پنشن قوانین کے مطابق پنش لینے کا قانونی حقدار تھا کیونکے گورنمنٹ کے پنشن قوانین کے مطابق دس سال یا اس  سے زیادہ کوالیفائيڈ سروس انجام دینے والا سر کاری ملازم ریٹائیڑمنٹ پر پنشن کا حقدار ھوجاتا ہےجبکے میری کواالیفائیڈ سروس ________ تھی مگر مجھے غیر قانونی طور پر  پنشن سے محروم کردیا گیا.
سپریم کوڑٹ نے پی ٹی سی ایل میں ایسے ھی   ٹرانسفڑڈ ملازم محمد ریاض کو اس اپیل پر ، پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کو  اسکو گورنمنٹ  والی تنخواہ اور گورنمنٹ والی پنشن دینے کا حکم دیا ہے . سپریم کوڑٹ کی یہ ججمنٹ اسکے اپیل فیصلے محمد ریاض بنام فیڈریشن آف پاکستان اور دیگران 2015SCMR1783 میں درج ھے جو انکی رویو اپیل خارج کرنے کی وجہ سےفائینل حقیقت بھی اختیار کرچکا ھے. تو آپ سے عرض کی جاتی کے سپریم کوڑٹ کے اس محمد ریاض کے حق میں دئیے گئے فیصلے کا فائدہ مجھے بھی دیا جائے اور میری ریٹائڑمنٹ سے  پہلے نہ دی گئی ھوئی گورنمنٹ والی تنخواہ اور ریٹائڑمنٹ کے بعد نہ دی گئی  ھوئی گورنمنٹ والی پنشن ، سپریم کوڑٹ کے اس وضح کردہ اصول اور قانون کے تحت دیا جائے جو اس نے اپنی ججمنٹس جو اسنے حمید اختر نیازی کیس ، حمید اختر نیازی بنام سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ گورنمنٹ آف پاکستان (1996SCMR1185) اور مشھور انیتا تراب علی کیس یعنی سید محمد اختر نقوی اور دیگران (PLD2013SC195) میں صادر فرمائے. یہ میری جائیز  گورنمنٹ والی تنخواہ اور گورنمنث والی پنشن کے واجبات کے بقایا جات مجھےاس نوٹس کی تاریخ سے 15 دن کے اندر اندر  ادا کئے جائیں . اور نہ دینے  کی صورت میں ، میں اپنے اس حق کے لئے عدالت عالیہ  سے رجوع کرنے کا حق محفوظ رکھتا ھوں
شکریہ

دستخط_________________________

نام________________________

شناختی کاڑڈ نمبر_____________________

ریٹائیڑڈ__________________ ( -B) پی ٹی سی ایل

ایمپلائی نمبر_____________________

ایڈرس_______________________

Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]