Posts

Showing posts from September, 2019

Article -105[ Regarding the dismissal order of IHC for group insurance for Federal Government ‘s retired Civil servants]

Image
Article-105 گروپ انشورنس کی رقم ریٹائیڑمنٹ پر فیڈرل گورنمنٹ  کے ملازمین  کو دینے  کا عدالتی معاملہ عدالت نے یہ صحیح فیصلہ دیا ۔ یہ فیصلہ جو گیارہ صفحات پر مشتمل ھے میں نے مکمل پڑھا ھے۔ مجھے کوئی حیرت نہیں ھوئی ۔ یہ اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں محمد ریحان خان بنام فیڈرل گورنمنٹ اور دو دیگران رٹ پٹیشن نمبر4132/2016 ھے جس میں فیڈرل گورنمنٹ کو 1969 کے بینولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس ایکٹ کی سیکشن ۱۹ میں ترمیم کرنے کہا کے یہ گروپ انشورنس کی رقم ریٹائیڑمنٹ کی صورت میں  ریٹائیڑڈ ملازم کو ملنی چاھئیے جبکے اس سیکشن ۱۹ میں صرف یہ گروپ انشورنس کی رقم اسکے قانونی لواحقین کو اسکی ملازمت کے دوران فوتگی کی صورت پر ھی  ملتی ھے اور ریٹائیڑمنٹ پر نھیں ملتی ۔ اور نہ ریٹائیڑمنٹ کے بعد اسکی فوتگی پر اسکے لواحقین کو۔عدالت ایسے کسے قوانین میں نہ تو کوئی ترمیم ، ایڈیشن کرسکتی اور نہ ختم کرسکتی ھے جو آئین سے متصادم نہ ھو ۔ وہ صرف تشریح کرسکتی ھے جس طرح  سپریم کوڑٹ نے مسعود بھٹی کیس ۲۰۱۲ایس سی ایم آر ۱۵۲ میں پی ٹی سی ایکٹ ۱۹۹۱ کی کلاز ۹ کی تشریح  کرکے بتایا تھا کے پی ٹی سی میں...

Article -104[ Regarding PTET adverse role]

آڑٹیکل ۔104 عنوان:۔ پی ٹی ای ٹی کے بوڑڈ آف ٹرسٹیز کی مکاریاں اور ھٹ دھرمی ۔ ۔ ۔ عدالت عُظمی کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے احکامات پر اسکی روح کے مطابق عمل کرنے سے انکار ۔ ۔  ۔ اب اس ٹرسٹ کو تحلیل کرکے اسکا کام اے جی پی آر کے حوالے کرنا وقت کا اھم تقاضہ ھے عزیز پی ٹی ایل ساتھیو   اسلام وعلیکم  جیسا کے آپ سب جانتے ھیں کے پاکستان ٹیلیکام ایمپلائی ٹرسٹ کی تشکیل حکومت پاکستان نے یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی ایل کمپنی کی تشکیل کے ساتھ پی ٹی ( ری آرگنئزیشن) ایکٹ 1996 کے تحت ایک ساتھ کی تھی  ۔  حکومت کا اس ٹرسٹ کے بنانے کا مقصد صرف یہ تھا  کے ٹی اینڈ ٹی ڈیپاڑٹمنٹ حکومت پاکستان میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی جو کارپوریشن ( پی ٹی سی ) اور  کمپنی ( پی ٹی سی ایل ) میں ٹرانسفڑڈ ھوکر ریٹائیڑڈ ھوگئیے تھے  اور جو ھوتے رھیں گے انکوگورنمنٹ کی پنشن  اسکے مروجہ قانون کے مطابق دینا تھی ۔ ایسے تمام  ٹرانسفڑڈ ملازمین  بمعہ ٹی اینڈ میں ھی ریٹائیڑڈ ھوکر پنشن لینے والے ملازمین کی تعریف اسی ایکٹ 1996 کی کلاز 2 سب کلاز “t”  میں بطور “ٹیلی کمیونیک...

My tweet to HCJ of dated 11-9-2019

Image
From Muhammad Tariq Azhar @azhar1952 Note : Click on the image ایک درد مندانہ اپیل محترم چیف جسٹس سپریم کوڑٹ آف پاکستان کے نام - میں نے آج یہ ٹویٹ کیا ھے انکو . . . .  دعا کریں کے ھمارے محترم چیف جسٹس صاحب اسے پڑھ لیں اور اس پر خاطر خواہ احکامات جاری کریں آمین! وسلام طارق بتاریخ ۱۱ ستمبر ۲۰۱۹

Article -103[ regarding dismissal of PTET And PTCL appeal under CPC 12(2) by PHC ]

Pasted as received.Good news for vss optees retired. AoA. PTCL/PTET ki jaanib se dai'r ki gaye CPC 12 (2) ki applications aaj Peshawar High Court ne "Dismiss" kar di hain.  Alhamdulillah.  Regards, Muhammad Tauqeer/Tanvir Toor /zulfiqar Ali Lahore cantt (05-09-2019) ‎نوٹ :- مجھے کمنٹس میں بہت سے پی ٹی سی ایل دوست یہ معلوم  کررھے یہ  ‎جو پشاور ھائی کوڑٹ  نے پی ٹی سی ایل کی س پی سی(۲)۱۲ کے تحت دائیر کی ھوئی درخواست خارج کردی ھے اسکا مطلب کیا ھوا ھے اسکی بابت مطلع کریں  ایسے تمام دوستوں کے علم میں لانے کے لئے یہ مندجہ زیل نوٹ لکھ رھا ھوں ۔  ‎جیسا آپ سب جانتے ھیں کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کو سپریم کوڑٹ نے پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل مختلف ھائی کوڑٹوں میں انکے خلاف  آئیے ھوئیے فیصلوں کے خلاف دائیر کردہ تمام اپیلیں خارج کردیں تھیں اور یہ حکم دیا کےپی ٹی ای ٹی ان  ایسے تمام ٹی اینڈ ٹی  سے کارپوریشن اور کمپنی میں ٹرانسفڑڈ ھونے والے ریٹائیر ملازمین  کو گورنمنٹ آف پاکستان کی اعلان کردہ پنشن انکریز دینے کی سختی سے پابند ھے...

Article-102[ Regarding reply to PTET on their false reply on PMDU]

                                                         ATTENTION پی ٹی ای ٹی کی وزیراعظم کے سٹیزن پوڑٹل پاکستان  سیل پر غیر بیانی عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو! اسلام و علیکم کچھ دن پہلے مجھے  واٹس ایپس پر محترم جناب سلیم بٹ صاحب ریٹائیڑڈ جنرل منیجر پی ٹی سی ایل ( جو ۱۹۹۸ میں ریٹائیڑڈ ھوئیے تھے  )  نے پی ٹی ای ٹی کا PMDU پر ایک شکایت  ، جو پی ٹی سی ایل پنشنر وی ایس ایس ریٹائیڑڈ  عبدالخالق نے کی تھی ، اسکا پی ٹی ای ٹی کی طرف سے دیا گیا جواب بھجوایا اور مجھ سے اسپر تبصرہ کرنے کا کہا  ( یہ پی ٹی ای ٹی جواب میں نے نیچے پیسٹ کردیا ھے ھے) ۔ پی ٹی ای ٹی نے اس جواب کا آغاز " Closed Relief Cannot Be Granted" سے کیا یعنی انکا مطلب تھا جن کو ریلیف دینا تھا وہ دے چکے اب یہ مزید کسی اور کو نہیں دیا جاسکتا۔ میں نے انکا جواب  بڑے غور سے پڑھا اور اپنا سر پکڑ لیا کے کس قدر انھوں غلط بیانی کام لیا ھے اور پرائیم منسٹر کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی ۔ میں نے اسکا مدلل جواب تو محترم سلیم بٹ صاحب کو اور اپنے اور واٹس ایپس دوستوں سے بھی شئیر کو تو کردیا ۔ بلاگ سائیٹ پر پڑھنے والوں کے لئیے  نیچے...

Assembly Questioners to Minister MoIT

محترم سلیم بٹ صاحب نیچے آپکو اسمبلی سوالات بھجوارھا ھوں جیسا آپ نے فرمایا تھا نیاز مند طارق اظہر اسمبلی سوالات۔ منسٹر فار انفارمیشن ، ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن سے سوالات سوال نمبر 1:- کیا معزز منسٹر یہ بتانا پسند کریں گے کے عدالت عظمی کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے اس حکم کے مطابق کے پی ٹی سی ایل کے ان ملازمین کو جو ٹی اینڈ ٹی ڈیپاڑٹمنٹ سے پی ٹی سی ( کارپوریشن ) اور پی ٹی سی ایل ( کمپنی) میں ٹرانسفڑڈ ھو کر ریٹائیڑڈ ھوگئیے ھیں ، ان سب کو پی ٹی ای ٹی ، گورنمنٹ کی ھی اعلان کردہ پنشن انکریز دینے کی سختی سے پابند ھے ۔ تو موصوف فرمائیں پی ٹی ای ٹی نے جو یہ  گورنمنٹ کی ھرسال اعلان کردہ پنشن انکریز ،  جو اسنے یکم جولائی  ۲۰۱۰ سے غیر قانونی طور پر بند کردی تھیں اور اپنی پی ٹی ای ٹی بوڑڈ آف ٹرسٹی  کی منظور شدہ پنشن انکریز دینا شروع کردی جو گورنمنٹ کی متعین کردہ پنشن انکریز سے بھت کم تھیں ،  اس عدالت عظمی کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے حکم کے مطابق اب تک دینا کیوں شروع نہیں کی ہیں  اور کیوں یہ توھین عدالت کے مرتکب ھو رھے ھیں؟   سوال نمبر 2:- کیا معزز منسٹر کو یہ علم ھے کے س...