Article -128 [ Regarding HSCP order of dated 17th May 2017]
Article -128 [Amended] نہ نو من تیل ھو گا نہ رادھا ناچے گی ؟؟؟؟؟؟؟؟ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم ھمارے اکثر پی ٹی سی ایل پنشنرز یہ سمجھتے ھیں کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے فیصلے کے خلاف پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی کی رویو پٹیشن جسٹس گلزار صاحب نے منظور تھی جو بلکل غلط بات ھے ۔ ان ایسے سبکو چاھئیے 17 مئی 2017 کا آڑڈڑ کو غور سے دوبارہ پڑھیں ( نیچے پیسٹ کردیا ھے ) ۔ رویو اپیل تو ڈسپوزڈ آف کی گئی تھی یعنی ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے تین رکنی بینچ کا جو حکم تھا۔ اس میں کسی بھی قسم کی ترمیم یا اس فیصلے کو تبدیل نھیں کیا گیا تھا اور اسطرح انکی یہ رویو پٹیشن خارج ھوگئی تھی۔ صرف گلزار صاحب نے ایک یہ غلط آڑڈڑ پاس کردیا تھا کے “ پی ٹی سی ایل کے وکیل خالد انور صاحب اگر یہ سمجھتے کے جو پی ٹی سی ایل ملازمین نے وی ایس ایس آپٹ کرکے ریٹائئیرڈ ھوئیے تھے انکے سروس ٹرمز اینڈ کنڈیشن تبدیل ھو گئیے تھے اور وہ کمپنی کے ملازم بن گئیے اور انکو ھائی کوڑٹوں سے رجوع کرنے کا اختیار ختم ھو گیا تھا اور انھوں نے ھائی کوڑٹوں سے رجوع کرکے فرا...