Article-155[ PTET aur PTCL ki Haram Topian]
Article -155 پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کی ھڑبڑاھٹں اور بدحواسیاں؟؟؟؟ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم 2 نومبر 2021 کو اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے ڈویژن بینچ نے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کی طرف سے دائیر کردہ 51 انٹر کوڑٹ اپیلیں کو ڈسپوزڈ آف کیا۔ جو انھوں نے سنگل بینچ کے جج جناب جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے 3 مارچ 2020 کے فیصلے خلاف دائیر کی تھیں۔ ڈویژن بینچ نے 90 % فیصلہ پٹیشنرز ( پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل )کے حق میں دیا جب کے صرف 10 % ریسپونڈنٹس یعنی پی ٹی سی ایل پنشنرز پٹیشنروں کے حق میں دیا۔ 3 مارچ 2020 کو سنگل بینچ کے جج جناب جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ان تمام پٹیشنروں کو جو پی ٹی سی ایکٹ 1991 کے نفاز سے پہلے ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئیے تھے اور ساٹھ سال کی عمر میں نارملی ریٹائڑڈ ھوئیے تھے انکو انکا prayer کیا ھوا وہ سارا ریلیف ادا کرنے کا حکم دیا تھا جو بھی انھوں نے جو مانگا تھا چاھے وہ گورمنٹ کا اعلان کردہ پنشن انکریز ھو یا پنشن کے س...