Posts

Showing posts from March, 2021

Article-139 [ Regarding rejection of offer to accept PTCL revised Scale 2021]

Attention PTCL Employees Article-139 مضمون :- پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والے ٹی اینڈ ٹی اور پی ٹی سی کے ریگولر ملازمین ، پی ٹی سی ایل کی طرف سے ۲۰۲۱ کے ریوائزڈ اسکیلز قبول نہ کرنے کا آپشن دیں . اسکے لئیے ڈرافٹ بنا دیا ھے اسلام وعلیکم میں نے کل یعنی 27 مارچ کو اپنے آڑٹیکل 138 ، پی ٹی سی ایل میں ایسے کام کرنے والے پی ٹی سی ٹی اینڈ ٹی اور پی ٹی سی کے کام کرنے والے ریگولر ملازمین ، کو مشورہ دیا تھا کے وہ پی ٹی سی ایل کی طرف آفر کئیے ھوئیے 2021 کے ریوائزڈ پے اسکیلز کو قبول کرنے پر کبھی بھی رضامندی نہ دیں۔ ورنہ انکے گورمنٹ والے سروس ٹرمز اینڈ کنڈیشنس تبدیل ھوجائیں گے اور وہ کمپنی کے ملازم بن جائیں گے اور انپر بجائیے گورمنٹ کے سرکاری قوانین کے ، کمپنی کے ماسٹر اینڈ سرونٹ کے قوانین اطلاق ھوجائیے گا اور انکی نوکری کی پروٹیکشن بھی ختم ھو جائیگی . مجھے اس سلسلے کافی ایسے دوسروں کے میسیج موصول ھوئیے اور انھوں نے مجھ ایسے آفر کو قبول نہ کرنے کے لئیے لیٹر ڈرافٹ بنانے کی گزارش کی ۔ مجھے اس سلسلے پی ٹی سی ایل کی طرف سے ، س بی اے یونین اور انتظامیہ کے مابین ایک باھمی معاھدہ کی...

Article-138[ PTCL working employees avoid to accept offer of new pay packages of PTCL]

Attention PTCL Employees Article-138 مشتری ھوشیار باش . . . . پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والے ٹرانسفڑڈ ملازمین ، اسکے کے دام میں آنے سے بچیں اور انکے ان کے آفر کئیے کمپنی کے تنخواہ کے اسکیل پیکیجز قبول کرنے پر کبھی بھی رضامندی کا اظھار نہ کریں ورنہ بہت پچھتائیں گے عزیز پی ٹی سی ایل دوستو اسلام و علیکم میں نے مسعود بھٹی صاحب کس 23 مارچ 2021 میں انگلش میں لکھا ھوا متنبہ کرنے والا پیغام ، جو انھوں نے پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والے پی ٹی سی ایل ملازمین کے لئے دیا تھا [جو یکم جنوری 1996 کو کارپوریشن سے ٹرانسفڑڈ ھوکر پی ٹی سی ایل میں آئیے تھےاور اسکے ملازم بن گئیے تھے اور اب بھی زیر ملازمت ھیں ۔ ] , 23 مارچ کو اپنے فیس بک کے پیج پر اپلوڈ کیا تھا ، مجھے اس بارے میں کافی میسیج موصل ھوئیے اور کہا گیا کے اسکا اردو ترجمعہ کرکے اپلوڈ کریں پھر میں نے اسکا اردو ترجمعہ بھی بنا کر دوبارہ کل 25 مارچ کو شئیر کیا ھے ۔ لیکن کچھ لوگ اب بھی سمجھ نھیں پارھے اور مجھ سے بار بار کہہ رھے ھیں کے میں اس کے بارے میں کچھ بتاؤں تاکے انکو اچھی طرح آگاھی ھو ۔ بعض ریٹائیڑڈ پی ٹی سی ایل ملازمین بھی اس کی...

Article-137 Part -2 [ Guide lines Regarding filing Writ Petitions by VSS Non Pensioners ]

 For documents attached click here https://www.facebook.com/1218137701/posts/10226484553639619/

Article-137 Part -1 [ Regarding VSS non pensioners]

ڈیکومنٹس چیک کرنے کے لئی ے نیچے کلک کریں  https://www.facebook.com/1218137701/posts/10226484553639619/

Article -136 [ Regarding further new steps by PTCL Pensioners]

نوٹ : اس آڑٹیکل ۔136 کا آغاز میں نے 16 فروری 2021 کو کیا تھا ، مگر طبیعت کی خرابی کی وجہ سے جلد مکمل نہ کر سکا اور آج 6 مارچ کو مکمل کررھا ھوں ۔ میرا یہ آڑٹیکل بیحد اھم ھے آپ سب لوگوں سے درخواست کے اسے ضرور پڑھیں اور اپنی رائیے سے کمنٹس میں آگاہ کریں۔ شکریہ طارق ‏Article-136 اور کہانی ختم ھوگئی . . . . . قائیمہ کمیٹی برائیے  انفارمیشن ، ٹیکنولوجی اینڈ ٹیلیکام  نے پی ٹی سی ایل پنشنروں کو پی ٹی ای ٹی کی طرف پیمنٹ کرنے کا معاملہ بند کردیا اور رپوڑٹ ھاؤس آف سینیٹ کو بھیج دی ۔۔ ۔ ۔ ۔ اب پی ٹی سی ایل پنشنرز  کا آئیندہ کا لائیحہ عمل کیا ھونا چاھئیے۔ میرے عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو  اسلام وعلیکم  ۱۵ فروری ۲۰۲۱ کو ھونےوالے سینیٹ کی قائیمہ کمیٹی برائیے انفارمیشن اینڈ ٹیکنولوجی کے اجلاس کے بارے  16 فروری 2021 کے اخباری نیوز کلپ اور اس کے بارے ، جو پی ٹی سی ایل پنشنرس کے نمائندے ، اس میٹنگ میں موجود تھے ، انکی رپوڑٹ میں نے نیچے پیسٹ کردی ھیں ۔ جسکے مطابق سینیٹ کی قائیمہ کمیٹی برائیے انفارمیشن اینڈ ٹیکنولوجی نے 15 فروری 2021  کو ھونے والے اپنے آخری اجلاس میں , پی ٹی سی ایل  پنشنروں کے پنشن اضافہ جات ...