Article-139 [ Regarding rejection of offer to accept PTCL revised Scale 2021]

Attention PTCL Employees Article-139 مضمون :- پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والے ٹی اینڈ ٹی اور پی ٹی سی کے ریگولر ملازمین ، پی ٹی سی ایل کی طرف سے ۲۰۲۱ کے ریوائزڈ اسکیلز قبول نہ کرنے کا آپشن دیں . اسکے لئیے ڈرافٹ بنا دیا ھے اسلام وعلیکم میں نے کل یعنی 27 مارچ کو اپنے آڑٹیکل 138 ، پی ٹی سی ایل میں ایسے کام کرنے والے پی ٹی سی ٹی اینڈ ٹی اور پی ٹی سی کے کام کرنے والے ریگولر ملازمین ، کو مشورہ دیا تھا کے وہ پی ٹی سی ایل کی طرف آفر کئیے ھوئیے 2021 کے ریوائزڈ پے اسکیلز کو قبول کرنے پر کبھی بھی رضامندی نہ دیں۔ ورنہ انکے گورمنٹ والے سروس ٹرمز اینڈ کنڈیشنس تبدیل ھوجائیں گے اور وہ کمپنی کے ملازم بن جائیں گے اور انپر بجائیے گورمنٹ کے سرکاری قوانین کے ، کمپنی کے ماسٹر اینڈ سرونٹ کے قوانین اطلاق ھوجائیے گا اور انکی نوکری کی پروٹیکشن بھی ختم ھو جائیگی . مجھے اس سلسلے کافی ایسے دوسروں کے میسیج موصول ھوئیے اور انھوں نے مجھ ایسے آفر کو قبول نہ کرنے کے لئیے لیٹر ڈرافٹ بنانے کی گزارش کی ۔ مجھے اس سلسلے پی ٹی سی ایل کی طرف سے ، س بی اے یونین اور انتظامیہ کے مابین ایک باھمی معاھدہ کی بابت 19 مارچ 2021 کو پی ٹی سی ایل کی طرف سے جاری کئی ھوئیے لیٹر کی کاپیاں بھی بھیجی ھیں (جو چار صفحات پر مشتمل ھے اسکو میں نے نیچے پیسٹ کردیا ھے ) ، جس میں پی ٹی سی ایل نے ایسے گریڈ 1 سے لے کر گریڈ 16 کے ایسے ملازمین کو کافی مراعات دیں اور پی ٹی سی ایل کے پے سکیلز 2008 کو پے اسکیلز ریوائیزڈ 2021 میں تبدیل کرنے پیش کی اور واضح بھی کیا اگر اسکے نہ قبول کرنے یعنی مسترد کرنے کے درخواستیں تیس دن کے اندر اندر موصول نہیں ھوتی ھیں تو مقررہ عرصے کے بعد یہ پی ٹی سی ایل کے ریوائیزڈ پے اسکیلز 2021 انکو تقویض تصور ھونگے ۔ تو میں نے اسکو مسترد کرنے کے لئیے لیٹر ان سب لوگوں کے ڈرافٹ کرکےاس مضمون کے کے بعد پوسٹ کردیا ھے جو ان ریوائیزڈ ہی ٹی سی ایل پے اسکیلز 2021 کو مسترد کرنا چاھتے ھیں تو وہ اس لیٹر کو اپنے اپنے حساب سے بھر کر اپنے متعلقہ ایچ آر کے آفیسر جہاں وہ کام کرتے ھیں , 17 اپریل 2021 تک بھجوادیں ۔ انکو چاھئیے اس لیٹر جو متعلقہ آفیسر کی طرف سے وصول کرنے والے کا نام اسکے دستخط اور لینے والی بمعہ تاریخ اسکی فوٹو کاپی اپنے ریکاڑڈ کے لئیے ضرور رکھ لیں ۔ اس لیٹر میں تاریخ کا اندراج کرنا نہ بھولئیے گا ۔ جو لوگ اپنے اس آفس سے دور کام کرتے ھیں وہ اسکو ٹی سی ایس کے زریعے بھیجیں اسکی وصولی کا ریکاڑڈ رکھیں ۔ اس ڈرافٹڈ لیٹر میں جہاں پی ٹی سی ایل کے ریوائزڈ پے اس2021 قبول کرنے سے انکار کیا گیا ھے وھاں ساتھ یہ درخواست بھی کی گئی ھے انکو گورمنٹ کے 2017 کے اسکیلز کے مطابق ، جو موجودہ سرکاری ملازمین لے رھے ھیں ، وھی انھی گورمنٹ پے اسکیلز 2017 کے مطابق انکو بھی تنخواہ دی جائیے اور اسکے مطابق پوائینٹ ٹو پوائینٹ بیسز پر فکس کی جائیے بتناسب گریڈ۔ میرے علم میں یہ بات لائی گئی کے ایک طرف انھوں نے نہ رضامندی بھیجنے کے لئیے تیس دن کا وقت دیا ھے اور دوسری طرف انھوں نے جو مارچ کی پے سلپ جاری کی ھے ایسے سبکو ان میں انکی تنخواہ اس ریوائیزڈ پے اسکیلز 2021 کے مطابق بنائی ھے ۔ حیرانی کی بات ھے انکو تو چاھئیے یہ انکو تیس دن کا دیا ھوا وقت گزر جانے کے بعد ھی اس ریوائزڈ اسکیلز 2021 مطابق جاری کرنے یہ نہ جاری کرنے کا اقدام کرنا چاھئیے تھا ۔ یہاں ایک بات میں آپ سب ایسے پی ٹی سی ایل ملازمین کے علم میں لانا چاھتا ھوں پی ٹی سی ایل نے جو پے اسکیلز 2021 دینے کی آفر کی ھے اسکی تنخواہ ، گورمنٹ کے ملازمین ملنے والی کرنٹ تنخواہ جو گورمنٹ پے اسکیلز 2017 کے مطابق ھے ، اس سے بہت کم ھے ۔ میں نے ان دونوں کو پیلے کلر سے ھائی لائیٹ کردیا ھے ۔ آپ خود موازنہ کرلیں ۔ ھر گریڈ میں گورمنٹ ملازمین کو زیادہ تنخواھیں مل رھی ھیں ۔ مثلاً دیکھیں پی ٹی سی ایل کے 2021 کے ریوائیزڈ پے اسکیلز گریڈ 11 کے میکسیمم سٹیج کی تنخواہ 26390 روپے ھے جبکے گورمنٹ 2017 کے پے اسکیلز میں 38970 روپے ھے اسطرح گریڈ 16 کے پی ٹی سی ایل ریوائیزڈ اسکیلز 2021 کے میکسیم سٹیج کی تنخواہ 43960 روپے ھے جبکے گورمنٹ پے اسکیلز 2017 ، جو سرکاری ملازمین پر لاگو ھیں اسکی میکسیم سٹیج کی تنخواہ 64510 روپے ھے۔ ایک اور دوسری بات آپ لوگوں کے علم میں لانا چاھتا ھوں کے پی ٹی سی ایل نے جن جاری پی ٹی سی اسکیلز 2008 کو پی ٹی سی ایل کے ریوائیزڈ اسکیلز 2021 سے تبدیل کرنے کی آفر کی ھے ، وہ گورمنٹ یکم جولائی 2008 سے نافظ ھونے والے Adjusted Basic Pay Scales -2008 کے بلکل جسے ھیں۔ جسکا مطلب یہ ھوا ایک سرکاری ملازم یکم جولائی 2008 کو جو تنخواہ لے رھا تھا وھی ایک پی ٹی سی ایل کا ملازم بھی لے رھا تھا ۔ [میں نے یہ دونوں پے اسکیلز گرین کلر سے ھائی لائیٹ کر دئیے ھیں ۔ آپ لوگ خود ملاحظہ کرلیں ] بس بعد میں فرق یہ ھو ا کے پی ٹی سی ایل نے کبھی بھی پی ٹی سی ایل کے ملازمین کی تنخواھوں میں اسطرح اضافہ نہیں کیا اور نہ بیسک پے اسکیلز ریوائیزڈ کئیے جسطرح گورمنٹ نے گاھے بھاگے کئیے ھیں ۔ اسی لئیے ایسے پی ٹی سی ایل ملازمین کی تنخواھوں کے گورمنٹ کے سرکاری ملازمین کے مقابلے میں بہت کم ھیں ۔ یاد رھے راجہ ریاض ریٹائیڑڈ اسسٹنٹ ڈائیریکٹر ( B-17) جو اپریل 2015 میں ریٹائیڑڈ ھوا تھا اسکی اپیل پر سپریم کوڑٹ نے اسکو گورمنٹ والی تنخواہ اور گورمنٹ پنشن ادا کرنے کا حکم دیا تھا جو اسکو ادا کردی بھی گئی ، وہ بھی پی ٹی سی ایل میں سروس کے دوران اسی پی ٹی سی ایل کے کرنٹ پی ٹی سی ایل اسکیلز 2008 کے تحت ھی تنخواہ لے رھا تھا۔ آپ لوگوں سے درخواست ھے کے اسکو زیادہ سے زیادہ ایسے پی ٹی سی ایل ملازمین سے شئیر کریں - اگر کسی کو اس ڈرافٹ کی Pdf کاپی چاھئیے ھو تو مجھے کمنٹس میں اپنے نام کے ساتھ واٹس ایپس نمبر لکھ کر بھیجدیں ۔ انشاللہ فورن بھیجدوں گا ۔ شکریہ واسلام محمد طارق اظہر ریٹائڑڈ جنرل منیجر ( آپس) پی ٹی سی ایل راولپنڈی Dated 28th March 2021 نوٹ :- یہ ڈرافٹ ھے اسکو بھر کر اپنے اپنے مطابق ، اسطرح بھیجیں اور رسید حاصل کریں جسطرح میں نے اوپر مضمون میں اوپر سمجھایا ھے۔ شکریہ (طارق) [DRAFT] Dated___________2021 To The Senior Manager HR/ Business Manager ______________ _______________ Subject:- Non acceptance of Revised PTCL Scale 2021 Reference:- PTCL Letter No HR-COE/Pay-Scales/2021 dated 19th March 2021 Dear Sir, With-due respect, I___________s/ o , d/o _________________ regular employee working as ____________B(__) , Employee No ____________working in______ do confess that I can not accept the PTCL Revised Scale -2021 offered by PTCL vide their letter dated 19th March 2021, referred above and reiterate to continue with the previous structure . Further more I also request that my monthly salary be paid according to existing running Government Revised Pay Scales of 2017 and pay be fixed on point to point basis accordingly in my respective grade B(____) .As I am entitled for it, being governed under Statutory Rules of Government of Pakistan in PTCL , in accordance to the Section 35 (2) Pakistan Telecommunication ( Re- organisation )Act 1996 & the decision of the Honorable Supreme Court of Pakistan of dated October 7th October 2011, ie in Masood Bhatti& others v. Federation of Pakistan & others case reported in 2012 SCMR 152.Thanks Yours sincerely (_______________) Name :________________ Designation:______________B(_____) Working in ___________________ Employee No :_______________ Dated :__________________ Dated 28th March 2021 نوٹ :- یہ ڈرافٹ ھے اسکو بھر کر اپنے اپنے مطابق ، اسطرح بھیجیں اور رسید حاصل کریں جسطرح میں نے اوپر مضمون میں اوپر سمجھایا ھے۔ شکریہ (طارق) [DRAFT] Dated___________2021 To The Senior Manager HR/ Business Manager ______________ _______________ Subject:- Non acceptance of Revised PTCL Scale 2021 Reference:- PTCL Letter No HR-COE/Pay-Scales/2021 dated 19th March 2021 Dear Sir, With-due respect, I___________s/ o , d/o _________________ regular employee working as ____________B(__) , Employee No ____________ working in______ do confess that I can not accept the PTCL Revised Scale -2021 offered by PTCL vide their letter dated 19th March , referred above and reiterate to continue with the previous structure . Further more I also request that my monthly salary be paid according to existing running Government Revised Pay Scales of 2017 and pay be fixed on point to point basis accordingly in my respective grade B(____) .As I am entitled for it, being governed under Statutory Rules of Government of Pakistan in PTCL , in accordance to the Section 35 (2) Pakistan Telecommunication ( Re- organisation )Act 1996 & the decision of the Honorable Supreme Court of Pakistan of dated October 7th October 2011, ie in Masood Bhatti& others v. Federation of Pakistan & others case reported in 2012 SCMR 152.Thanks Yours sincerely (_______________) Name :________________ Designation:______________B(_____) Working in __________ Employee No :_______________ Dated :__________________ Pl click here
https://www.facebook.com/1218137701/posts/10226612115908596/

Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]