Posts

Showing posts from December, 2021

Article-155[ PTET aur PTCL ki Haram Topian]

 Article -155 پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کی  ھڑبڑاھٹں  اور بدحواسیاں؟؟؟؟ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم  2 نومبر 2021  کو اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے ڈویژن بینچ نے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کی طرف سے دائیر کردہ 51 انٹر کوڑٹ اپیلیں کو ڈسپوزڈ آف کیا۔ جو انھوں نے  سنگل بینچ کے جج جناب جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب  کے 3 مارچ 2020 کے  فیصلے خلاف   دائیر کی تھیں۔  ڈویژن بینچ  نے 90 % فیصلہ  پٹیشنرز ( پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل )کے حق میں دیا جب کے صرف 10 %  ریسپونڈنٹس یعنی پی ٹی سی ایل پنشنرز پٹیشنروں کے حق میں دیا۔  3 مارچ 2020 کو سنگل بینچ کے جج جناب جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ان تمام پٹیشنروں کو جو  پی ٹی سی ایکٹ 1991 کے نفاز سے پہلے ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئیے تھے اور ساٹھ سال کی عمر میں نارملی ریٹائڑڈ  ھوئیے تھے انکو انکا prayer کیا ھوا وہ  سارا ریلیف  ادا کرنے کا حکم دیا  تھا جو بھی انھوں  نے جو مانگا   تھا چاھے وہ  گورمنٹ  کا اعلان کردہ پنشن انکریز ھو یا پنشن کے س...

Article-154[Regarding controversial order of IHC dated 2nd Nov 2021]

نوٹ : اس آڑٹیکل 154 کو تحریر کرنے کا آغاز 15 نومبر 2021 کو کیا گیا تھا جب  2 نومبر  2021 کے فیصلے کی سڑٹیفائیڈ کاپی مجھے ملی۔ پھر دیگر مصروفیات اور دوسرے اھم نوٹس اور  آڑٹیکل لکھنے کی وجہ سے میں اسکو جلدی مکمل نہ کر سکا آج اسکو مکمل کیا جو آپ لوگوں کے لئیے حاظر خدمت ھے۔ درخواست ھے آپ لوگ فرصت نکال کر اسکو ضرور پڑھیں ۔ تاکے آپکو اندازا ھوجائیے کے اس فیصلے کیا فاش غلطیاں  کی گئیں ھیں ججوں کی طرف سے ۔شکریہ طارق 26-12-2021 Article -154[ A controversial order of IHC dated 2nd Nov 2021] نوٹ:-  2 نومبر 2021 اسلام آباد ھائیکوڑٹ  کے ڈویژن بینچ نے پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی  تمام انٹرا کوڑٹ اپیلیں ڈسپوزڈ آف کردیں ۔ اور  ٹی اینڈ ٹی ڈیپاڑٹمنٹ میں بھرتی ھونے والے  انھیں پٹیشنرز ملازمین کو جو سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں دی گئی سول سرونٹ کی تعریف کے زمرے میں آتے ھیں  اور جنکی ریٹائیرمنٹ نارملی طور پر  ھوئی ھو ، صرف انھی کو  گورمنٹ کی اعلان کردہ پنشن انکریز ز کا حقدار  ٹھہرایا ھے ۔اور دوسرے ایسے پٹیشنرز ملازمین کو جو وی ایس ایس آپٹ کرکے ...

Regarding questions about Section 12(2) CPC and meaning of “Beside”

  نوٹ : میرے بچپن کے دوست و اسکول فیلو  خورشید انور شاکر وی ایس ایس آپٹ ریٹائڑڈ  اسسٹنٹ  انجینئر پی ٹی سی ایل سیکریٹری جنرل آل پاکستان پی ٹی سی ایل پنشنرز ٹرسٹ راولپنڈی نے مجھ سے واٹس ایپس پر (2)12 اور لفظ بیسائیڈ کے بارے  جو وی ایس ایس والوں پر لگائی گئی ھے اسکی  تشریح طلب کی ۔ جو میں نے انکو واٹس ایپس پر دے دی۔ چونکے یہ ایک بہت اھم تشریح تھی اسلئیے اسکو گیس بک پر بھی  آپ سب لوگو مہیا کررھا ھوں تاکے ایسے وی ایس آپٹیز فیس بک فرینڈز بھی اس سے استفادہ کرسکیں۔ شکریہ طارق ۱۔   خورشید   تمھارے   دو   سوال   ھیں   تم   نے   پہلے   سوال   میں  (2)12  کے   بارے   میں   پوچھا   ھے    کے   یہ   کیا   ھے   اور   یہ   کیوں    سپریم   کوڑٹ   نے   ھم   پر   لگائی   ھے   ۔    یہ  (2)12 CPC  کہلاتی ھے    جو   کوڈ   آف   سول    پروسیجر ,   جسک...

Special Article on CPLA

Special Article سپریم کوڑٹ میں دائیر کرنے والی درخواست CPLA سے کیا مراد ھے? عزیز پی ٹی سی ایل  ساتھیو  اسلام وعلیکم  3 دسمبر 2021  کو میں نے آئیڈیو میسیج میں یہ پیغام دیا تھا کے پی ٹی ای ٹی نے ھمارے حق میں آئیے ھوئیے 2 نومبر 2021 کے فیصلے کے خلاف  CPLA دائیر کی ھے اور ساتھ ھی  عبوری ریلیف بھی مانگا ھے یعنی کے جب تک اس CPLA عدالت عظمی کی طرف سے کوئی حکم نھیں آتا ، انکو اسوقت  تک اسلام آباد ھائی کوڑٹ اس فیصلے پر عمل کرنے سے روکا جائیے ، یہ سب انھوں نے اس ڈر سے کیا کے کہیں ھم لوگ انکے خلاف توھین عدالت کا کیس  نہ کردیں ، جسکے پر عمل کرنے کے لئیے ھم نے انکو ۱۵ دن کا نوٹس دیا ھے ، اب لوگ مجھ سے سوال کررھے ھیں کے ھمارے حق جو فیصلہ آیا ھے وہ تو سپریم کوڑٹ کے اس نے 15 فروری 2018 کے مطابق ھے جس میں عدالت عظمی نے تقریبن 343 ھم جیسے پٹیشنروں کو گورمنٹ کے اعلان کردہ پنشن انکریزز کے بقایا جات ۱۵ دن کے اندر اندر ادا کرنے کا حکم دیا تھا، جو  پی ٹی ای ٹی نے ۱۵ دن کے اندر اندر ، عدالتی حکم کے مطابق  ان سب کو ادا کردئیے تھے  اور وہ سب لوگ گورمنٹ کی ھی اعلان کردہ پنشن انکریز لے رھے ھیں۔ تو ایسے ھی فیصلے م...