Posts

Showing posts from 2023

A great tribute to my beloved brother in law late Kamal Ahmed Khan

Image
آہ میرے پیارے کمال بھائی!!!! بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ھی بدل گئی ایک شخص سارے شھر کو ویران کرگیا آج 23 دسمبر 2023 ھے اور اسی تاریخ کو ٹھیک 10 سال پہلے یعنی 23 دسمبر 2013 کو عزیز کمال بھائی نے ھم سب کو اچانک داغ مفارقت دی اور داعی عجل کو لبیک کہا انالللہ وانا علیہ راجعون. اللہ تعالی انکی مغفرت کرے اور انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ آمین! . کمال بھائی کی وفات اچانک حرکت قلب بند ھونے کی وجہ سے ھوئی تھی وہ اس دن صبح اپنے بیٹے رضوان کے ھمراہ کار میں آفس پشاور روڈ جارھے تھے ۔ راستے میں کمال بھائی پہلے ایک آفس کام سے گئیے اور اس آفس سے واپسی پر جب وہ کار بیٹھے اور فائیل کو پیچھے رکھا اور آگے بیٹھتے ھی انکا حرکت قلب بند ھوگیا اور وہ چل بسے - اسوقت رضوان گاڑی کو ریورس کررھا تھا اسنے جب انکی طرف دیکھا تو گھبرا گیا اور فورن پمز ھسپتال کی طرف دوڑا -راستے میں اس نے اپنے ماموں اسد اور اور دوسرے اپنے کزنس کو مطلع کردیا - وہ سب لوگ بھی ھسپتال پہنچ گئیے لیکن کمال بھائی ھسپتال پہنچنے سے خالق حقیقی سے جا ملے تھے- ان دنوں میں اپنی ف...

An appeal to HCJ Pakistan

Image
عزت ماآب محترم قاضی فائیز عیسی چیف جسٹس آف پاکستان سے پی ٹی سی ایل پنشنرز پٹیشنرز کی دردمندانہ اپیل پی ٹی سی ایل کے تقریبن چالیس ھزار پنشنرز آپ، محترم چیف جسٹس آف پاکستان سے ایک نہایت موؤدبانہ اور درمندانہ اپیل کرتے ھیں کے وہ ان کے وہ پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کی طرف سے، پی ٹی سی ایل پنشنرز پٹیشنرز کے خلاف ان دائر کردہ اپیلوں کی سماعت کا جلد از جلد حکم صادر فرمائیں جو دسمبر 2021 سے عدات عظمی میں پینڈنگ پڑی ھوئی ھیں . پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی نے یہ اپیلیں اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے ڈویژن بینچ کے 2 نومبر 2021 اس فیصلے کے خلاف دائیر کے خلاف دائیر کیں جس میں کہا گیا تھا کے وہ ھی پی ٹی سی ایل پنشنرز پٹیشنرز گورمنٹ آف پاکستان کی اعلان کردہ پنشن کے حقدار ھیں جو سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں دی گئی سول سرونٹ کی تعریف کے سیکشن (b)(1)2 کے زمرے میں آتے ھیں اور جنکی ریٹائیرمنٹ نارملی طور پر ساٹھ سال کی عمر میں ھوئی ھو . اسلام آباد کے ھائیکوڑٹ نے یہ فیصلہ سپریم کوڑٹ کے تین رکنی بینچ کے 12 جون 2015 اس فیصلے 2015SCMR1472 کے مطابق دیا تھا ، جسمیں کہا گیا تھا کے سابقہ ٹ...

Article -164[ About the ChatGPT.Must read]

  Article-164 https://youtu.be/L9u3vQF9C88?si=TywwPV1O1UQUoamV https://youtu.be/bwQB367sZHI?si=I_KLSbpw7i9mxOeL https://youtu.be/J-1442w0l9g?si=eZ7i15fBpIm6U9X5 https://youtu.be/5mHwP90hNzk?si=-0Y-sIfZRBBQTQul What is ChatGPT ؟. . . ChatGPT has corrected my draft regarding,  replies of Law Paints raised by Adv Shahid Anwar  Bajwai in CPLAs 6023 & 6095/2021.  عزیز پی ٹی سی ایل فیسبک ساتھیو اسلام و علیکم  آج میں آپلوگوں کو ایک نہایت حیران کن Artificial Inteligence (AI ) ک ے نئیے کمپیوٹر ماڈل کے بارے میں بتاتا ھوں .  جسکو ChatGPT کہتے ھیں ھوسکتا اسکے بارے آپ میں صرف چند لوگوں کو معلوم  ھو مگر مجھے یقین ھے بیشترس کو نھیں معلوم ھوگا۔     سب سے پہلے دیکھتے ھیں کے یہ ChatGPT  کیا ھے  اسکا مطلب یعنی ھے   Chat Generative Pre-traind Transformer ھے ۔ یہ آئی ایل ( مصنوعی ذھانت ، artificial intelgece )دنیا کی , سب سے نئی تازہ  اور حیرت انگیز ترین تخلیق ھے  جس نے  دنیا میں ایک انقلاب برپا کردیا ھے.  ایک  بڑی ...

Article 156 of dated 22th Jan 2022 is reproduced , regarding unrealistic points of law raised by PTET & PTCL in their CPLA against the decision of division bench IHC of dated 2nd November 2021

 نوٹ:- یہ اھم آڑٹیکل میں نے ۲۲ جنوری ۲۰۲۲ کو فیسبک پر  اور اپنے  بلاگ سائیڈ پر اپلوڈ کیا تھا ۔ ھے یہ بھی بہت اھم اگرچہ کافی طویل مگر جب اسکو آپ لوگ تفصیلن پورا غور سے پڑھ لیں گے تو آپکو کافی اھم باتوں سے آپلوگ آشکارا ھونگے۔شکریہ (طارق) 24th Nov 2023   Article-156 [ Regarding unrealistic points of law raised by PTET & PTCL in their CPLA against the decision of division bench IHC of dated 2nd November 2021 , filed in HSCP under Article 185(3) of Constitution of Islamic Republic of Pakistan]  https://www.facebook.com/1218137701/posts/pfbid0aWebtUUm8SNWhN29JvVMUoaLgFpNgwN8s1hFHsmQyWnvB1aNBfm7fGEVEiZZv4oLl/ پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی بدحواسیاں ۔ ۔ ۔ انکے   وکیل  جناب  th شاھد انور باجواہ نے  سپریم کوڑٹ میں آئین پاکستان  کے آڑٹیکل (۳)۱۸۵ تحت ، اسلام آباد ھائی  کوڑٹ کے ڈویژن بینچ کے ۲ نومبر ۲۰۲۱  کے   فیصلوں  کے خلاف    ( CPLAs ) دائیر کی  ھیں جس میں 90% فیصلے انکے حق میں ھیں ۔ان اپیلوں میں اٹھائیے گئ...

My an important Article -154 is reproduced , regading conterveresial order of double bench of IHC dated 2nd Nov 2021Must read

     اھم نوٹ :-میں یہ ایک اھم آڑٹیکل جو میں نے 26 دسمبر  2021 کو فیسبک اور اپنے بلاک سائٹ پر اپلوڈ کیا تھا اور تفصیلن اسکے ھر پیرے کا جواب دیا تھا۔  (طارق) 24th Nov 2023 Article-154 [Regarding Conterversial order of Double Bench of IHC of dated 2nd November 2021] نوٹ:-  2 نومبر 2021 اسلام آباد ھائیکوڑٹ  کے ڈویژن بینچ نے پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی  تمام انٹرا کوڑٹ اپیلیں ڈسپوزڈ آف کردیں ۔ اور  ٹی اینڈ ٹی ڈیپاڑٹمنٹ میں بھرتی ھونے والے  انھیں پٹیشنرز ملازمین کو جو سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں دی گئی سول سرونٹ کی تعریف کے زمرے میں آتے ھیں  اور جنکی ریٹائیرمنٹ نارملی طور پر  ھوئی ھو ، صرف انھی کو  گورمنٹ کی اعلان کردہ پنشن انکریز ز کا حقدار  ٹھہرایا ھے ۔اور دوسرے ایسے پٹیشنرز ملازمین کو جو وی ایس ایس آپٹ کرکے ریٹائیڑڈ ھوئیے ھوں یا جو پی ٹی سی میں بھرتی ھوئیے ھوں ، ان سبکو  اس حق سے محروم کردیا گیا۔ یہ ایک  نہایت ھی غیر مناسب  فیصلہ  ھے جو بادئیانظر میں سپریم کوڑٹ میں   7 اکتوبر 2011 اس تاریخی مسعود...