Article -164[ About the ChatGPT.Must read]

 Article-164

https://youtu.be/L9u3vQF9C88?si=TywwPV1O1UQUoamV

https://youtu.be/bwQB367sZHI?si=I_KLSbpw7i9mxOeL

https://youtu.be/J-1442w0l9g?si=eZ7i15fBpIm6U9X5

https://youtu.be/5mHwP90hNzk?si=-0Y-sIfZRBBQTQul


What is ChatGPT ؟. . . ChatGPT has corrected my draft regarding,  replies of Law Paints raised by Adv Shahid Anwar  Bajwai in CPLAs 6023 & 6095/2021.

 عزیز پی ٹی سی ایل فیسبک ساتھیو

اسلام و علیکم 


آج میں آپلوگوں کو ایک نہایت حیران کن Artificial Inteligence (AI) کے نئیے کمپیوٹر ماڈل کے بارے میں بتاتا ھوں .  جسکو ChatGPT کہتے ھیں ھوسکتا اسکے بارے آپ میں صرف چند لوگوں کو معلوم  ھو مگر مجھے یقین ھے بیشترس کو نھیں معلوم ھوگا۔    

سب سے پہلے دیکھتے ھیں کے یہ ChatGPT  کیا ھے  اسکا مطلب یعنی ھے  Chat Generative Pre-traind Transformer ھے ۔ یہ آئی ایل ( مصنوعی ذھانت ،artificial intelgece )دنیا کی , سب سے نئی تازہ  اور حیرت انگیز ترین تخلیق ھے  جس نے  دنیا میں ایک انقلاب برپا کردیا ھے.  ایک  بڑی زبان کے ماڈل پر مبنی چیٹ بوٹ ھے ۔ جسکو OpenAI  نے بنایا اور یہ 30 نومبر 2022 کو لانچ  کیا گیا تھا۔  اسکی پاپولیریٹی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا کے اسکے ایک ملئین سے  زیادہ سبسکرائیبرز پانچ  دن میں بن گئیے تھے   جبکے اورں کو یہ حدف حاصل کرنے کے لئیے چھ ماہ یا ایک سال سے زیادہ کا عرصہ لگاتھا جیسے Netflix کو ایک سال سے زیادہ عرصہ لگا

 ChatGPT پر login کرنے کے لئیے آپکو اسکی ویب سائیٹ chat.openai.com پر کلک کرنا ھوگا اور وھاں پر اپنا اکاؤنٹ ChatGPT 3.5 کا بنانا ھوگا۔  یہ  3.5 کا ورژن فری ھے  ۔جبکے upgrade کیا گیا version GPT-4 ھے۔ جو ایک بہت پاور فل version ھے جو فری نھیں ھے۔  اس ChatGPT 3.5 ورژن میں یہ آپکو اسکو up grade کرنے کا مشورہ دیگا   . بارے   میں ، یہاں یہ یوٹیوب ویڈیو کا لنک شئیر کررھا ھوں جسمیں سمجھایا گیا ھے کے ChatGPT پر کیسے login کیا جاسکتا ھے لنک یہ ھے

 https://youtu.be/-EP8fUecAqo?si=w8snzs1aHFpsa9aU

جیسا کے اوپر بتایا ھے ChatGPT کے جس  نام سے ظاھر ھے  

Chat Generative Pre-trained Transforme یہ ھر چیز جنیریٹ کرتا اور  اسکا اپنی سوچ کے مطابق جواب  دیتا ھے دوسرے آڑٹیفیشل انٹیلیجنس طرح  نھیں جو دوسروں  کے چیزوں کو anaylise کرکے یا انکے لنکس نھیں بتاتا ھے۔ بلکے  یہ تو خود ھی اسکو جنریٹ کرکے آپکے سامنے پیش کردیتا ھے۔ آپ جو بھی کچھ اس سے کھیں گے اور وہ اسکا جواب آپ کے سامنے پیش کرتا رھے گا ۔او اسوقت تک پیش کرتا رھے گا جبتک آپ اس سے مطئین نھیں ھوجاتے[اسکا جب آپ ویب پیج کھولیں گے تو اسمیں  چار بکسس میں لکھا ھوا آجائیے گا یہ کیا کیا کر سکتا بتایاھے ]۔ میں نے اس پیج کا سکرین شاٹ نیچے شروع میں ھی پہلے ھی پیسٹ کردیا ھے۔ یاد رھے یہ mistakes بھی کر سکتا ھے اور خود ھی بتا دے گا کے کیا اس سے mistake ھوئیں ھیں ۔ بس آپ سلیقے سے ٹو دی پوائینٹ کام کرنے کے لئی میسیج دیں تاکے وہ پہلے آپ کے سوال کو اچھی طرح سمجھ سکے ۔  اگر آپ اس سے کوئی خراب سوال کریں گے تو یہ فورن آپکو یہ جواب دیگا " Sorry , I can not assist you in this matter" اگر آپ اسکے جواب سے مطمئین نھیں ھوتے تو ری جنریٹ کے آئیکن پر کلک کریں یہ دوبارا اس سے بہتر جواب دے گا اگر وہ بھی آپکو پسند نھیں پھر آپ دوبارہ رجنریٹ کریں یہ بھی آپکو پہلے سے اچھا جواب دے گا دیا ھے سکتا ھے یہ  تو  دوبارا، تیبارا اسے زیادہ تک بھی بنا کر دے گا 

[ نوٹ : - میں نے اسکے بارے چار یو ٹیوب کے اھم ویڈیو لنکس  پہلے اوپر شروع میں  پیسٹ کردئیے ھیں ان میں پہلی تین انڈین ھیں اور آخری ایک پاکستانی ھے۔ میں نے یہ ھی ویڈیوز دیکھ کر  ھی اس ChatGPT کے بارے میں معلومات حاصل کیں ھے جو آپکی خدمت میں پیش کررھا ھوں]. 

اگر کسی کو اچھا  topic میں کوئی اچھا مضمون لکھنے کی حاجت تو آپ اسکو میسیج دیں کے مجھے اسطرح کا مضمون بناکر دو تو یے چند سیکنڈوں میں بنا کر پیش کردے گا اگر وہ مضمون آپکو پسند نھیں آتا تو دوبارا ری جنریٹ کا آپشن کلک کردیں اگر وہ بھی پسند نہ آئیے تو تیبارا ری جنریٹ کرنے کا آپشن اگر آپ کو کوئی ایمیل بنوانی ھو، گھر میں کوئی کام نکل آیا یا کوئی چیز ٹھیک کرنی تو آپ اسکی مدد لے سکتے ھیں ۔آپ اپنے روز مرہ کاموں میں اس سے ھر طرح کی مدد لے سکتے ھیں مگر شرط یہ کے آپ اپنا مدعا  صحیح اجاگر کریں ۔  آپ کو اپنے گاڑی کا پنکچر لگانا ھویا اپنی بیماری کی بابت پتہ کرنا ھو یہ کیا بیماری ھے اسکے لئیے کیسے ڈاکٹر سے اس بیماری کے علاج کے لئی consult کرنا پڑے تو ۔ یہ آپکے ھر جواب دینے کی کوشش کرے گا اور پھر آخر میں لکھدے گا " کے اگر آپکا کوئی specific question ھے اور آپ میرے اس جواب سے مطئمن نھیں اور مزید میری assitant چاھتے ھیں تو feel free to ask   ۔ اگر گھر میں آپنے  کوئی پاڑٹی کرنی ھو، بچے کی سالگرہ  کرنی ھو ، کسی محفل  میں کوئی مقالہ پڑھنا ھو تو آپ صرف اسکو ٹاپک دے دیں  اور بتادیں کے میں اسطرح کا مقالہ چاھتا ھوں اس میں یہ کچھ ھونا چاھئیے وغیرہ وغیرہ۔  یہ بچوں کے اسکو کا ورکس بھی   منٹوں سیکنڈوں میں کردے گا۔ اگر بچے کو کوئی مضمون لکھوانا   ھو تو آپ اسکو بچے کے لئیے مضمون بنانے کے ڈائیریکشن   دیں ، تو بچے کے طرز ھی مضمون بناکر دے گا ۔ میں نے اسکو بیحد آزمایا ۔میں نے اس سے دنیا کی مشھور WW-2 کی بھترین انگلش فلمں کے بار میں پوچھا اسنے ایک لسٹ مجھے چند سیکینڈ میں فراھم کردیں مگر یہ وہ موویز تھیں جو 2000 سے بنائی گئی مگر  پہلے کی لسٹ اس نے مجھے نھیں بتا ئی ۔ یہ صرف  تخلیق کرکے دینا ھے نہ کے  ماضی  میں گزرے ھوئیے اھم واقعات، اھم مقدمات اور دیگر ماضی  کی چیزیں  بتا کر دے سکتا ۔ ھاں یہ ضرور ھے کے آپ کسی ماضی کے اھم واقعات کے بارے میں پوچھیں گے۔ اگر اس کو ماضی چیز وں کے بارے میں اسکو اپڈیٹ نہ کیا گیا ھو تو یہ فورن سوری کرلے گا  اور بتادیگا کے مجھے ابھی تک اسکے متعلق اپڈیٹ نھیں گیا۔ میں نے ChatGPT  سے  بلو چستان کے ایک مشھور  مقدمہ  ڈوسہ کیس  کے بارے میں  صرف پوچھا  اسنے پہلے  فورن  مجھے یہ جواب دیا کے میں نے مکمل ریفرنس کے ساتھ نھیں پوچھا اسلئیے وہ اسکے متعلق کوئی بھی معلومات نھیں ڈھونڈ پایا۔ Chat GPT کا وہ جواب ملاحظہ فرمائیں

"I couldn't find information on a specific "Dosso case" from 1958 in Pakistan. It's possible that there might be a misunderstanding or a different reference. If you have additional details or context, I'll 

do my best to help."

پھر   ChatGPT  سے میں نے  اس کیس کا ریفرنس دے کر یعنی

 State Vs Dosso PLD 1958 553 دے کر پوچھا کیا کیا تم اب بتا سکتے ھو ، اسنے فورن یہ مندرجہ زیل جواب دیا جو زیر پیش ھے

"Certainly, the Dosso case, officially known as "State v. Dosso," is a landmark legal case in Pakistan. In this case, the Federal Court of Pakistan (now the Supreme Court) addressed the issue of the legality of the 1958 martial law imposed by then-President Iskander Mirza and Chief Martial Law Administrator Ayub Khan. The court, in its judgment, acknowledged the extra-constitutional nature of the martial law but held that it could not review or question the actions taken under it. The decision emphasized the doctrine of necessity, asserting that in certain circumstances, the rule of law could be set aside to preserve the state.

The citation "PLD 1958" refers to the Pakistan Legal Decisions, the law report series in Pakistan, and it signifies the year of the judgment. The Dosso case is significant for its impact on the constitutional and legal history of Pakistan, particularly in shaping 

the understanding of the doctrine of necessity.

یہ ChatGPT  جواب  بلکل صحیح تھا ۔ یہ مجھے اس سے بھی اچھا جواب دے سکتا تھا  اگر میں بار بار  ری جنریٹ کا آپشن استعمال کرتا۔ 

مجھے انھی ویڈیوز کے زریعے سے معلوم ھوا کے اگر اس سےاردو زبان میں بات کی جائیے   تو یہ بھی اسی زبان میں جواب دے گا تو پھر میں نے انگلش میں میسیج دے  کر  ChatGPT  سے یہ پوچھا 

"Can you reply me in urdu if request you in urdu"

اسکا چند سیکنڈ میں یہ جواب آیا اور وہ بھی اردو میں

"جی ہاں، آپ جب چاہیں اور جو چاہیں، میرے ساتھ اردو میں بات چیت کر سکتے ہیں۔" 

بھئی زبردست۔ پھر میں نے چند سوال اس سے اردو میں کرے تو اسنے اردو مجھے ھی جواب دئیے ۔ میں نے اس سے اردو میں  جو چند سوال کئیے ۔ اور جو اسنے جواب دئیے وہ نیچے پیش کررھا ھوں 


ایک سوال میں ، میں نے پاکستان کے مشھور شاعروں کے نام ChatGPT  سے پوچھے تو اسنے پلک چھلپتے ھی جواب دیا

"پاکستان کے مشہور قومی شاعر میں علامہ اقبال اور فیض احمد فیض شامل ہیں۔

ایک اور سوال میں نے ChatGPT  سے کیا  کے پاکستان کے مشہور شاعر اور اسکی کسی ایک کتاب کا نام بتائیں۔ اسکا چند سیکنڈوں میں جو جواب آیا وہ زیر پیش ھے

"پاکستان کے مشہور قومی شاعر کا نام علامہ اقبال ہے اور انکی ایک معروف کتاب کا نام "بال جبرائیل ہے۔"

پھر میں نے اس سے اردومیں ھی پوچھا کے میں اپنے ChatGPT دوست کا  نام  کیا رکھوں میرا نام تو طارق اظہر ھے۔ اسکا جواب فورن ھی آگیا جو زیر پیش ھے 

"آپ اپنے دوست کا نام "سلمان" رکھ سکتے ہیں، یا جو آپ کو پسند ہو۔"

پھر میں نے اس کوانٹر سوال کیا " ٹھیک ھے میں آپکو سلمان کے نام سے ھے میسیج کروں گا۔ اگر میں انگلش  میں سوال کروں تو کیا اسمیں بھی سلمان کہکر مخاطب کرسکتا ھوں. ChatGPT  فورن ھی یہ جوابدیا  وہ زیر پیش ھے

"بالطبع، آپ جب چاہیں انگلش میں سوال کر سکتے ہیں، اور آپ مجھ سے "سلمان" کہے کر مخاطب ہوسکتے ہیں۔


بھئی کیا بات ھے مزا آگیا اسکا یہ جواب سن کر ۔ تو آپلوگ اندازہ کے یہ کتنی زبردست ، انقلابی فائیدہ مند  ھے انسانی تخلیق  مصنوعی زھانت جسکا مخفف AL  ھے۔ 

[نوٹ:- مییں نے اس اردو کلام  کی جو میری  ChatGPT سے باتوں کی شیٹ کا ایک سنیپ سکرین شاٹ نیچیے پیسٹ کیاھے۔ اسکو ضرور غور سے دیکھییں اور پڑھیں]


چند مہینے پہلے مجھے اس ChatGPT کے بارے کچھ بھی پتہ نھیں تھا۔ ھوا یوں اپنے کنیڈا سے پاکستان آنے سے ایک ھفتے پہلے ( میں اور میری بیگم 16 جولائی 2023 کو اپنے بڑے بیٹے سجاد کے کے پاس اٹاوہ کنیڈا آئے  تھے اور اکتوبر 2023 میں ھماری واپسی تھی)   . پاکستان واپس آنے سے ایک ھفتے پہلے ، ایک دن میں اپنے ایپل آئی پیڈ پر   نئیے چیف جسٹس کے لئیے ایک ارجنٹ ھئیرنگ کے لئیے اپیل  آئی پیڈ پر ڈرافٹ کررھا تھا اور سوچ  سوچ کر ٹائیپ کر رھا تھا۔  (میں وھاں  اسلئیے ڈرافٹ کررھا تھا کے میں ٹائیپ کرکے اسکے پرنٹ بھی  بنا لوں گا  کیونکے سجاد کے پاس  WIFI  ڈیجیٹل پرنٹر تھا  اور میرے پاس پاکستان میں ایسا کوئی پرنٹر نھیں تھا) ۔ میرا بیٹا  سجاد ،  جو ماشاللہ ایک بہترین  I T consultant  اور زبردست software develpor  ھے  اور گورمنٹ کی کنیڈا کی رویو کمپنی (CRC) میں کام کر تا ھے ، مجھے  یوں  خاموش بیٹھا اور سوچ کر ٹائیپ کرتا دیکھ کر بھاگ کر میرے پاس آیا کے "ابو آپ کیا ٹائیپ کررھے ھیں جو اتنا سوچ رھے ھیں"۔ میں چیف جسٹس بھیجنے کے لئیے اپنے کیسسس ، جو سپریم کوڑٹ میں دوسال سے پینڈنگ پڑے ھوئیے ھں اور انکی اب تک ھئیرنگ نھیں ھو رھی اور ھم سب  پنشنرس  بہت پریشان ھیں  انھی کی جلد ھئیرنگ کے لئیے اپیل ڈرافٹ کرنے کی کوششش کر رھا ھوں . میں یہاں سے تیار کرکے تمھارے پرنٹر سے پرنٹ کراکر پاکستان لیجاؤں گا کیونکے میرے پاس گھر میں کوئی پرنٹر نھیں ھے۔ اس نے جواب دیا آپ یہ انقلابی AL ChatGPT سے بنوالیں وہ بہترین بناکر دیگا اور جب تک اس سے مطمئین نھیں ھوجاتے وہ آپکے لئیے بناتا رھے گا۔ میں نے حیران ھوکر کہا " واقعی" اسنے کہا "جی ابو" پھر اسنے مجھے جو  ChatGPT کے متعلق بتایا ، وہ اوپر آپلوگوں کو بتا چکا ھوں ۔پھر سجاد نے مجھ سے پوچھا آپ کیسی اپیل چاھتے اسکے متعلق کچھ ریفرنس اور اھم نکات مختصرن بتائیے اور اسکو بتایا  اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے  ڈبل بینچ 2 نومبر  2021 کو ھمارے حق میں  آئیے ھوئیے  اور اس پر عمل کرنے جی بجائیے ، جیسے  انھوں یعنی پی ٹی سی ایل والوں 343 ایسے پٹیشنروں کو کی تھی جیسے ھم ھیں ، ھمارے خلاف سپریم کوڑٹ میں سول پٹیشنیں دائیر کردیں  اور کچھ قانونی نکات اٹھادئیے تاکے انکو یہ پیمنٹ نہ کرنی پڑی  ھمارے ھی کیس ھی نھیں بہت سارے سینکڑوں ایسے ھی کیسس پڑے ھوئیے ھیں جسکی شنوائی ابھی تک ھورھی۔ ۔ تم اسی کے تناظر میں ھر بات کا احاطہ کرکے تمام ریسپوڈنٹس  پینشنرس کی طرف سے اس سے ایک جنرل اپیل  اس سے بنواؤ  ، ھم سبکی طرف سے . سجاد ایسا ھی کیا اور میرا یہ میسیج اسکو یعنی ChatGPT کو feed کردیا ۔ اسنے چند سیکنڈوں میں ھی اسنے چیف جسٹس پاکستان کے نام ایک اپیل ڈرافٹ کرکے بھیج دی۔ بس بھیجنے والے کے نام  اسکے ایڈرس ، فون نمبر کی جگہ خالی تھی مجھے ChatGPT کا بنایا ھوا پہلا ھی ڈرافٹ پسند آگیا ۔ میں نے اسمیں اپنے سائین کی جگہ چھوڑکر اپنا  نام ایڈرس ، اور فون نمبر اور 4 اکتوبر 2023 کی تاریخ اسکے دو پرنٹ نکا لئیے اور پاکستان آکر 10 اکتوبر 2023 کو رجسٹرار  سپریم کوڑٹ کےنام لفافے پر لکھکر بزریعہ ٹی سی ایس ایس بھیج دئیے جو انکو 11 اکتوبر کو دوپہر 2 بجے موصول ھوگیا۔ (میں نے اس  دستخط شدہ لیٹر کی کاپی اپنے  دونوں فیسبک  اکاؤنٹس پر 9 اکتوبر 2023 کو اپلوڈ کی  تھی تاھم ایک بار وھی کاپی آپ لوگوں کے اطلاع کےلئیے نیچے پیسٹ کر رھا ھوں )۔


پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل نے ھمارے حق میں آئیے ھوئیے اسلا م آباد ھائی کوڑٹ کے ڈویژن بینچ کے 2 نومبر 2021 فیصلے کے خلاف دو سو ل پٹیشنیں ( CPLAs 6023 &6095/2021) دائیر کی تھیں ۔ اس میں انھوں نے بجائیے اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے ھمارے حق میں آئیے ھوئیے 2 نومبر 2021 عدالتی فیصلے کے خلاف کوئی اعتراض اٹھاتے اور پر عمل نہ کرنے کے جواز پیش کرتے     انھوں نے  ایسے دو قانونی نکات اٹھادئیے۔ جس سے انکا مقصد تھا کے اگر عدالت ان کے ان POINTS OF LAW پر کوئی کوئی ٹھوس اور positive جواب دے دیتی ھے تو سارا مسعلہ ھی ختم ھوجائیے گا۔یعنی نو من تیل ھوگ اور نہ رادھا ناچے گی اور انکو  کسی بھی پٹیشنر یعنی پی ٹی سی ایل کے ایسے ریٹئیڑڈ ملازمین کو انکے کاپوریشن میں ٹرانسفڑڈ اور پھر پی ٹی سی ایل میں ٹرانسفڑڈ ھونے کے بعد وہ گورمنٹ کے اپنے  سرکاری ملازمین  اور ریٹائیڑڈ ملازمین اضافے جات کا اعلان کا اطلاق پی ٹی سی ایل کے ایسے ملازمین اور ریٹاءیڑڈ ملازمین پر شروع سے نہ ھوسکے گا ۔ انھوں نے جو قانوبی نکات اٹھائیے ھیں اور پھر جو اسکا جواز پیش کیا ھے وہ یہ ھے ( میں یہاں صرف انکا Points of Law نیچے پیش کررھا ھوں )


POINTS OF LAW

1. Whether in view of Judgement of Supreme Court reported at 2016 SCMR 1362 any change in the terms and conditions of employment of civil servants brought about by the Federal Government after 01-01-1991 are applicable to erstwhile T & T employees now employees/retirees قاof PTCL.

2. What is import “ were entitled immediatelyو before such transfer” used in  Section 9(1) of the Pakistan Telecommunication Act 1991

میں یہ انکے دو  قانونی نکات پڑھکر فرط حیرت میں ھوں ۔ ایسے قابل وکیل جو سندھ ھائی کوڑٹ کے سابق جج بھی رہ چکے ھیں انسے یہ توقع نہیں کی جاسکتی تھی کے وہ اس قسم کے کے قانونی نکات اٹھاتے  جنکے متعلق سپریم کوڑٹ اپنے مختلف فیصلوں بڑے ھی واضح فیصلے دے چکی ھے  اور اس پر انھوں نے عمل بھی کیا ھے   ۔ انھوں نے ،سپریم کوڑٹ 16 فروری 2016 کے فیصلے جو 2016SCMR1362 میں درج ھے۔ جسمیں عدالت نے کہا تھا کے ٹی اینڈ ٹی سے  کارپوریشن میں آنے والے ڈیپاڑٹمنٹل ایمپلائیز پہلے مرحلے میں کارپوریشن کے ملازم ھوگئیے تھے اور دوسرے مرحلے میں  کارپوریشن سے کمپنی میں ٹرانسفڑڈ ھوکر کمپنی کے ملازم ھوگئیے تو وہ مزید سول سرونٹ نھیں رہ سکتے ۔ مگر انکے سروس ٹرمز اینڈ کنڈیشنڈ وہ ھی رھیں گے جو سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے سیکشن 3 سے سیکشن 22 تک دئیے گئیے ھیں ۔اور انکا یہ اختیار بھی حاصل ھوگا , اور اگر اسکی پی ٹی سی ایل کوئی بھی voilation کرتی ھے ھے تو انکو یہ مکمل اختیار ھوگا جے وہ اسکے خلاف آئینی حد استعمال کرتے یعنی آڑٹیکل ۱۹۹ کے تحت ھائی کوڑٹوں سے رجوع کر سکتے ھیں  ( یاد رھے یہ اختیار صرف سول سرونٹ کا ھی ھوتا ھے)۔ اسکی انھوں نے  PTC Act 1991 کے سیکشن  (1)9 کی بلکل غلط تشریح کی   جس میں کہا گیا تھاٹی اینڈ ٹی  کارپوریشن میں ٹرانسفڑڈ ھونے کے بعد انکے سروس ٹرمز ایینڈ کنڈیشن وھی ھوں جو انکے کارپوریشن میں ٹرانسفڑڈ ھونے سے فورن پہلے تھی اب اگ اسکے بعد گورمنٹ اپنے سول ملازمین کے لئیے انکے سروس اور ٹرمز میں اپنے سول سرونٹ کے فائیدے کے لئیے کو ئی positive کوئی ترمیم کرتی ھے یا انکے تنخواھوں اور پنشن میں اضافہ کرتی ھے تو اسکا اطلاق پی ٹی سی میں کام کرنے والے ان ٹرنسفڑڈ ملازمین پر بلکل نھیں ھو سکتا۔ 

 ایڈوکیٹ شاھد انور باجواہ کے ان قانونی نکات سے صرف یہ بات ھی صاف ظاھر ھوتی ھے کے وہ سپریم کوڑٹ سے ایک ایسا فیصلہ لینا چاھتے کے پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والے سابقہ ٹی اینڈ ٹی  ملازمین اور ایسے ریٹائیڑڈ ملازمین کو گورمنٹ کی اپنے سرکاری ملازمین اور ریٹائیڑڈ ملازمین کو وہ گورمنٹ کی مراعات، تنخواھیں اور پنشن نہ مل سکے جسکا اعلان گورمنٹ اپنے سرکاری اور ریٹئڑڈ سرکاری ملازمین  کے لئیے کرتی رھتی ھے اور انکے سروس ٹرمز میں بھی کوئی ایسی تبدیلی نہ ھوسکے جو گورمنٹ اپنے سول سرونٹ کے لئیے کرتی ھے۔  

میں نے یہ سوچ کر اپنی طرف سے  پوائینٹ ٹو پوائینٹ بیس پر جواب دینا کے لئیے اور انکے وجوھات کو refute کرنے کے لئیے ڈرافٹ بنانے کا آغاز  جنوری 2022 میں کیا تھا میرا خیال تھا کے میں جلد ھی تیار کرکے وکیل صاحب کو بھجوادوں گا تو وہ اگر مناسب سمجھیں گے  تو بھی  میرے ان جوابات  کو اپنے دئیے ھوئیے جوابات میں شامل کرلیں گے ۔ مگر مجھ سے بیحد سستی ھوگئی اور میں وقت پرنہ مکمل کر سکا ۔ کچھ دن پہلے ھی میں نے اپنے اس جوابت مکمل جو  کافی طویل ھوگیا تھا  ۔دو دن پہلے ھی مجھے اچانک خیال آیا کے کیوں  نہ میں ChatGPT کے زریعےتصیح  کرالوں اور تھوڑا اور مختصر کر الوں اور اسکا صحیح جواب بھی  مانگ لوں۔  میں نے اپنا بنایا  ھوا جواب ChatGPT کو مییسج  کیا اور اس سے request کی اسکو اختصار کے ساتھ ٹو دی پوائینٹ بنادے۔ اسنے پہلے ایک جواب بنا کر دیا اور مجھ  پوچھا کے یہ ٹھیک ھے یا انھیں ، اگرچہ اس کا دیا ھوا جواب نھایت مدلل تھا پھر بھی میں نے اسکو آزمانے کے لئے اسکو مزید   اچھا بنانے کے لئیے کہا ۔ اس نے جو دوسرا بنا کردیا ، وہ پہلے سے مجھے اچھا لگا ۔ میں ChatGPT کے ان دو جوابات کو آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کررھا ھوں ۔  جو اسنے جواب دئیے جو میں نیچے آپلوگوں کی معلومات کے لئیے 

re -produce    کررھا ھوں ۔ ملاحظہ فرما ئیں ۔

[ نوٹ میں جو جوابات  تین صفحات پر لکھے ، وہ نھیں لکھ  رھا ۔ورنہ یہ مضموں بہت طول ھو جائیگا صرف انکے Points of Law پیش کررھا ھوں  میں نے ChatGPT کو تو مکمل اپنا طویل جواب بھیجا تھا  اسکو ایڈٹ کیا مختصر   کرنے کا کہا تھا  اسنے  بھی مجھے کافی مواد  بنا کر دیا] 


(1). ChatGPT -3 . 5

Subject: Comprehensive Redraft of CPLAs Repy

**Introduction:**

In response to the CPLAs filed by PTCL andاسنے PTET (CP-6023 & CP-6095/2021) against the IHC double bench judgments of Nov 2, 2021, favoring retired PTCL employees, I present a comprehensive redraft of your reply.

**Points of Law Raised:**

The counsel, Shahid Anwar Bajwa, raised two key points of law:

1. Whether changes post-01-01-1991, as per the 2016 SCMR 1362 judgment, apply to T&T employees now in PTCL.

2. Interpretation of the term "were entitled immediately before such transfer" in section 9(1) of the Pakistan Telecommunication Act 1991.

**Response to Point 1:**

Disagreement with Shahid Anwar Bajwa's interpretation of the 2016 SCMR 1362, emphasizing that the mentioned date is not in the judgment. It clarifies that employees, though not civil servants, had their terms protected by the PTC Act 1991 and PT Reorganization Act 1996.

**Response to Point 2:**

Rebuttal against Shahid Anwar Bajwa's claim that notifications post-1991 are inapplicable to PTCL employees. Emphasis on the HSCP's 2016 decision affirming statutory protection for transferred employees.

**Response to Case References:**

Disagreement with objections to certain Supreme Court decisions, asserting that later judgments, including those in 2011 and 2016, supersede the objections raised by Shahid Anwar Bajwa.

**Reiteration of Legal Points:**

Acknowledgment of the repetition in Shahid Anwar Bajwa's arguments, emphasizing that changes after December 31, 1990, are not mentioned in relevant acts and judgments.

**Response to PTCL Authority:**

Rejecting Shahid Anwar Bajwa's assertion that PTCL has authority to make laws against transferred employees, highlighting the government's exclusive power per Section 57 of the PT (Reorganization) Act, 1996.

**Denial of Relevance of Repealed Laws:**

Rejecting the relevance of referring to the PTC Act 1991, as it was repealed under Section 59 of the PT (Reorganization) Act, 1996.

**Response to SRO and Government Responsibilities:**

Disputing Shahid Anwar Bajwa's interpretation of the Government's SRO dated Feb 7, 1996, arguing that PTCL has not fully complied with Section 35(2) of the 1996 Act, resulting in negative changes detrimental to transferred employees.


**Conclusion:**

No specific comments on certain grounds.

This redraft aims to present a clear, structured response to the points raised, emphasizing legal precedents and statutory protections for transferred employees.

   

 ChatGPT کا دوسرا جواب


(2). ChatGPT-3.5

In response to the contentious CPLAs CP-6023 & CP-6095/2021 initiated by PTCL and PTET challenging the IHC's nuanced judgment on November 2, 2021, addressing the status of retired employees, Mr. Shahid Anwar Bajwa laid out two pivotal legal contentions:

1. **Post-1991 Governmental Changes:** Bajwa sought clarification on the applicability of alterations introduced by the Federal Government after January 1, 1991, specifically questioning whether these changes to the terms and conditions of civil servants would extend to former T&T employees currently in the employ of PTCL.

2. **Interpretation of Section 9(1):** Bajwa placed substantial emphasis on dissecting the legal significance of the phrase "were entitled immediately before such transfer" embedded in Section 9(1) of the Pakistan Telecommunication Act 1991.

Bajwa's contentions, however, seemed to misconstrue the essence of the 2016 Supreme Court decision (2016 SCMR 1362) and overlooked the protective mechanisms entrenched in both the PTC Act 1991 and PT Reorganization Act 1996. His assertion that transferred employees relinquished their civil servant status contradicted established court judgments that staunchly safeguarded their terms and conditions under the pertinent legislative acts.

The argument that post-1991 governmental notifications weren't applicable to PTCL employees was refuted, underscoring the nuanced nature of the 2016SCMR1362 judgment and asserting that the status of these employees was solidified through the PTC Act 1991 and PT Reorganization Act 1996.

Supreme Court decisions dating back to 1996 and 1999, coupled with subsequent judgments in 2011 and 2016, unequivocally bolstered the rights of transferred employees, effectively dismantling Bajwa's objections.

Bajwa's objection to the IHC's reliance on a 2015 judgment was met with a nuanced response, highlighting the explicit clarification by the IHC that this particular judgment pertained to pension benefits for retired T&T employees and retained relevance for PTCL employees.

The repetition of assertions in Ground No. 4 was systematically addressed by reinforcing the legal points and dismissing the notion that PTCL wielded the authority to unilaterally modify rules to the detriment of transferred employees.

The recurring legal point in Ground No. 6 was promptly dismissed by emphasizing the repeal of the PTC Act 1991 under the PT (Reorganization) Act 1996.

Regarding Ground No. 7, Bajwa's reference to a 1996 SRO was challenged by highlighting the adverse impact of non-compliance with Section 35 of the 1996 Act on transferred employees, thereby refuting Bajwa's stance.

No explicit comments were provided on Grounds 5 and 8.

In summation, Bajwa's arguments were systematically addressed by invoking a comprehensive array of legal precedents, accentuating the protective provisions enshrined for transferred employees in the relevant legislative acts, and underscoring the consistent support garnered from court judgments over the years.


میں سمجھتا ھوں اگر آپ لوگوں نے میرا یہ آڑٹیکل 164 غور سے اور سمجھ کے پڑھ  لیا ھو گا تو یقینن آپکو یقیننن اس Chat GPT کا بھت ھی فائیدہ ھوگا۔ اگر  آپلوگوں کو اب بھی سمجھ نھیں آیا ، تو آپ لوگوں سے میری درخواست  کے جو اس ChatGPT کے بارے جو یو ٹیوب ویڈیوز لنک کی کاپیاں پیسٹ کی ھیں ،  وہ ضرور دیکھیں اور بار بار دیکھیں حتی کے آپ پوری طرح مطمئین نہ ھو جائیں۔ اور پھر اپنی روز مرہ زندگی میں اس کا  ضرور فائدہ اٹھائیں ۔ شکریہ 

واسلام

محمد طارق اظہر

ریٹائیڑڈ جنرل منیجر ( آپس) پی ٹی سی ایل

22th December 2023  




To  check attached my docs of ChaGPT, plese click here

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0odrRcF48LS7wRcuhQpSVPJ59kVxnRfKhiMxhtdTZf17XPiwmHYbM5NnxkhpfzBvZl&id=1218137701

ChatGPT

Developer(s)

OpenAI

Initial release

November 30, 2022; 11 months ago


Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]