Posts

Showing posts from March, 2024

Article-168[ Regarding my third appeal to HCJ, corrected by by ChatGPT 3.5]

 Third Appeal to HCJ Note: I have corrected my this third appeal to HCJ  from Chat GPT. 3.5. In the previous draft of the appeal, the ChatGPT misrepresented some of the dates scheduled for the Supreme Court hearing and also some my legal points , he could not explained properly .So I masseged him again. And the draft of third attempt , I agreed it,  , which I am presenting below in both Urdu and English languages. Hope you friends will like this draft prepared by  on my Chat GPT my direction Inshallah, I will now print it and send it HCJ by tomorrow by  Regards  Tariq 26th March 2024 Subject: Urgent Appeal for Expedited Resolution of PTCL Pensioners' Cases The Honorable Chief Justice Qazi Faez Isa, Supreme Court of Pakistan, Islamabad. Respected Sir, I write to you today with a plea for urgent attention to the plight of PTCL pensioners, whose hopes for justice have been repeatedly dashed by the complexities of legal proceedings. The labyrinthine journey the...

Article-167[Regarding NBP retired eemplyees case in SCP]

 Article-167 ریٹائیڑڈ ملازمین نیشنل بنک نظر ثانی کیس   بدھ 20 مارچ 2024 کو سپریم کوڑٹ کے تین  فاضل بینچ  جو مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ ،مسٹر جسٹس محمد علی مظہر اور مسٹر جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تھا اس نے بینک کی  طرف سے  چھ برس سے پڑی  ھوئں نظر ثانی درخواستیں خارج کردیں  اور ساتھ ھی   11500 نیشنل بنک کے ریٹئیڑڈ ملازمین کو 60 ارب کی رقم بقایا جات کی مد میں انکو ایک ماہ میں ادا کرنے کا حکم دیا۔ ان کی اس بابت  معروف وکیل سلمان اکرم راجہ کی مطیع اللہ جان سے گفتگو کا ویڈیو کلپ ( واٹس ایپس فرینڈز کو یہ کلپ پہلے ھی بھجوا چکا ھوں)  زیر پیش ھے جبکے اس کا یوٹیوب لنک یہ ھے  https://youtu.be/EhZA_d1igmY?si=YQLGHFmiLu4dAEqq اس کیس  تقریبن  مشاھبت بلکل  پی ٹی سی ایل پنشبر کیسس کی طرح  ھی ھے جس میں نیشنل بنک کے بوڑڈ آف ڈائیریکٹرز نے اپنے تئیں نیشنل بنک  پنشن  ملازمین کی رٹائیرمنٹ پر گورمنٹ کے منظور کردہ پنشن کیکولیشن ریٹ می 70% سے  کمی 33%  کردی تھی جسکے کرنے کے وہ مجاز نھیں تھے۔ جسطرح ھمارے بوڑڈ آف ...

Article -166[ Regarding VSS opties retired PTCL pensioners cases in SC under C P C 12(2)]

 Article-166    Not:- Attention VSS Opties Rtired PTCL  Petitioners عنوان:  پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی اسلام آباد ھائی کوڑٹ اور پشاور ھائی کوڑٹ  میں  CPC 12(2) کے تحت دائیر کردہ اپیلوں کے اخراج کے خلاف سپریم کوڑٹ میں دائیر کردہ اپیلوں کا معاملہ  عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو  اسلام  و علیکم جیسا کے آپ لوگوں کے علم میں آگیا ھوگا کے خدا خدا کرکے سپریم کوڑٹ میں پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کی طرف سے پی ٹی سی ایل نارملی ریٹئیڑڈ اور وی ایس ایس آپٹییز پنشنرز پٹیشنروں  اور  پی ٹی سی ایل نارملی ریٹئیڑڈ اور وی ایس ایس آپٹییز پنشنرز پٹیشنروں کی  پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی   کے خلاف  کیسس کی سماعتیں،    بروز منگل 18 مارچ 2024 کو بینچ نمبر 4 کے سامنے مقرر کی گئی ھیں  ۔ میں اس بارے میں تفصیلن کاز لسٹ کے ساتھ  فیس بک اور واٹس ایپس پر ، 15 مارچ 2024 کو آگاہ کر چکا ھوں.   کے  167کلبڈ کیسس ھیں جسکا ریفرنس CA -1471/2019 ie PTCL Islamabad vs Fazli Malick  سے شروع ھوتا ھے مجھ سے   وی ای...

Article -165[ Regarding unrealistics points of law raised by Adv Shahid Anwar Bajwa in CPLA's]

 Article -165 پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کے وکیل شاھد انور باجوہ کی بدحواسیاں. . . . انکی  کی جانب سے سی پی ایل اے میں اٹھائے گئے غیر حقیقت مندانہ سوالوں کا جواب  ، ChatGPT کی مدد سے پوائنٹ ٹو پوائنٹ  عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام وعلیکم پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل نے ھمارے حق میں آئیے ھوئیے اسلا م آباد ھائی کوڑٹ کے ڈویژن بینچ کے 2 نومبر 2021 فیصلے کے خلاف دو سو ل پٹیشنیں ( CPLAs 6023 &6095/2021) دائیر کی تھیں ۔ اس میں انکے وکیل   شاھد انور باجوہ بجائیے اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے ھمارے حق میں آئیے ھوئی اس  فیصلے کے خلاف کوئی اعتراض اٹھاتے اور پر عمل نہ کرنے کا کوئی  جواز پیش کرتے     انھوں نے  ایسے دو قانونی نکات اٹھادئیے    جس سے انکا مقصد  صرف یہ ھے کے کسی طرح  عدالت ان کے ان   دو قانونی نکات کوئی  ٹھوس اور مثبت جواب دے تاکے  ، پی ٹی سی ایل میں کام کرنے  والے تمام سابقہ ٹی اینڈ ٹی کے ملازمین اور ریٹائڑڈ ھونے والے ملازمین  ان مراعات سے محروم ھوسکیں جو  گورمنٹ اپنے  سرکاری ملازم...

Article-164 about ChatGPT , is re-published on the demand

                             "About ChatGPT" نوٹ:- کچھ دنوں سے میں فیس بک پر  ایک مصنوعئی ذھانت (AL)  کے کمپیوٹر ماڈل  Chat GPT کے مدد سے بنائیے ھوئیے نوٹسس , آپ سب کی معلومات کے  پیش کررھا ھوں ۔ اب آپ اکثر لوگ مجھ سے سوال کررھے ھیں کے   یہ ChatGPT کیا چیز ھے  اور کیسے کام کرتا ھے . انکو میں نے بتایا کے اسکے متعلق میں اپنا ایک طویل آڑ ٹیکل نمبر 164 ، اپنے فیس بک پیج پر 2 دسمبر 2023 کو اپلوڈ کرچکا ھوں ۔ جسمیں اسکے بارے میں مکمل معلومات دی ھیں ۔  افسوس آپ لوگ طویل آڑٹیکل دیکھکر پڑھنے کی کوشش ھی نھیں کرتے ۔ میں آپ لوگوں کی معلومات کے لئیے آڑٹیکلز لکھتا رھتا ھوں اور اسکو اپنی  فیس بک پر اپلوڈ کرنے کے علاوہ اپنے بلاگ سائیٹ https://tariqazhar.blogspot.com/ پر بھی اپلوڈ کرتا رھتا ھوں [ اب تک میں  صرف فیس بک پر یکم مارچ  2012 سے دسمبر 2013 تک ، صرف 100 سے زیادہ  ایسے معلوماتی آڑٹیکلز ، خاصکر پی ٹی سی ایل پنشنرز اور ملازمین  کی معلومات کے لئیے  لکھ چکا ھوں ۔...