Article-235[Regarding Analysis on CRP-97/2025 by Google Gemini]
Article-235[Regarding Analysis on CRP-97/2025 by Google Gemini] میرا سوال سپریم کوڑٹ نے ۱۰ جولائی ۲۰۲۵ کے فیصلے میں انکی CPLA-6023/2021 کو ڈسمس کردیا اور ھائی کوڑٹ کا فیصلہ گورمنٹ والی پنشن دینے کا۔ جس کے دینےکا شیڈول نوے دن کے اندر دینے کا پی ٹی ای ٹی نے عدالت کے حکم پر عمل کرتے ھوۓ ٹائیملی شیڈول بھیج دیا اور اور ایک لسٹ بھی بھیج پنشن دینے کی یکم نومبر ۲۰۲۵ دینے کا کہا ھے۔ ان انھوں نے صرف ان ریسپونڈنس کے نام بھیجے جو ٹی اینڈ ٹی میں سول سرونٹ بھرتی ھوئیے تھے انکی نظر میں وھی گورمٹ کی کی پنشن لینے کا حقدار ھیں۔ آپ یہ مجھے بتائیں کے یہ CRP ڈالنے کے بعد وہ پنشن دینے سے رک جائیں گے۔ یا آپ سمجھتے ھیں وہ یہ دیں گے۔ھمارے گروپس میں انھوں صرف 20 میں سے 4 ریسپونڈنٹس پی ٹی سی ایل پٹیشنرز کو گورمنٹ والی پنشن دینے عدالت کو بتایا ھے۔کیا وہ اس پر عمل کریں گے یا نھیں اس سی آرپی سے ایسا کچھ نظر آتا ھے یا نھیں ۔ پلیز اسکا جواب انگلش میں دیں جواب ...