About VSS non Pensioners case WP 2114/2016 in IHC.
Attention VSS Non Pensioners.For their information. نوٹ : میں نے وکیل آصف صاحب کو جو یہ مندرجہ ذیل خط لکھا انھوں نے مجھے یہ جواب دیا تو میں نے انکا شکریہ ادا کیا [6/10, 6:55 PM] Adv Asif IB: وعلیکم السلام سر. یہ آپشن آپ کا حق ہے آپ شوق سے استعمال کر سکتے ہیں [6/10, 7:11 PM] M Tariq Azhar 3: شکریہ محترم جناب ایڈوکیٹ آصف محمود صاحب اسلام وعلیکم جیسا کے آپ جانتے ہیں کے وی ایس اس یس نان پینشنرس غلام سرود ابڑو اور دیگران کےکیس رٹ پٹیشن نمبر 2114/2016 جو 31 مئی 2016 کو اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں دائیر کیا گیا - جس پر کاروائی شایئد جنوری 2017 کو شروع ھوئی اور مکمل 17 اپریل 2017 کو ھوگئی جب آپنے اسکا rebuttal جمع کرایا ۔ اس کیس کے جج موصوف نے 25 جون 2017 کو اس کیس کا فیصلہ سنانے کے بجائیے یہ کہا کے انھوں نے یہ فیصلہ ابھی تک تحریر نہیں کیا اور وہ اسکا فیصلہ اب 27 ستمبر 2017 کو سنائیں گے ھائی کوڑٹ کی چھٹیوں کے بعد لیکن جب 27 ستمبر 2017 میں اس کیس کی کا...