کے خوشی سے مر نا جاتے جو یہ اعتبار ھوتا؟؟؟؟؟


---------- Forwarded message ---------
From: Muhammad Tariq Azhar <azhar.tariq@gmail.com>
Date: Sun, 5 Mar 2017 at 14:14
‪Subject: کے خوشی سے مر نا جاتے جو یہ اعتبار ھوتا؟؟؟؟؟‬
To: Tauqeer Muhammad <mtauqir786@gmail.com>, <bhatti.masood@gmail.com>, <aslam.siddiqi@gmail.com>, <ghorinasir@gmail.com>, <faizurrehman1212@gmail.com>, <smhzptcl@gmail.com>, <ansar-z@hotmail.com>, <rjhokhartipu@gmail.com>, <legalaid_jfd@sahil.org>, <naeemTNT@gmail.com>, <tariqnaseer.ptcl@gmail.com>, <saleem496@gmail.com>, <ahson.ptcl@gmail.com>, <shakeelsiddiqui0786@gmail.com>, Muhammad Amjad Ali Syed <sadaat56@gmail.com>, <baseer.tahir@yahoo.com>, <qamaruddinqazi@gmail.com>, Abdul Sattar Qureshi <qureshi.6546@yahoo.com>, Salahuddin Qureshi <sd.qureshi@yahoo.com>, Engr Ghulam Subhani <ghulamsubhani52@yahoo.com>, <emailakhtar@yahoo.com>, <ferozjunejo@yahoo.com>, Ghulam Hamid Khan <haamid_khan@hotmail.com>, <malik_ehsan@yahoo.com>, <hbb.muzafar@gmail.com>, <kaziakhan@hotmail.com>, <19nasir52@gmail.com>, <hajisaleem1@gmail.com>, <msbutt37@gmail.com>, <abdulsattar.naeem@hotmail.com>, <nubaqai@gmail.com>, Abdul Ghaffar <ghaffar53@gmail.com>, <ghafoor.bhutto@gmail.com>, <muzaffar52@yahoo.com>, <zafarullah.marwat@yahoo.com>, <mzmlk@hotmail.com>, <soomro.manzoor@gmail.com>, <niazkhaskheli@gmail.com>, <nisarahmad77@gmail.com>, <salamkhanus@yahoo.com>, <ashrafali1717@yahoo.com>


راجہ ریاض کیے کیس میں سپریم کوڑٹ کا ۲ مارچ میں یہ دیا گیا ھوا یہ فیصلہ یہ ظاہر کرتا ھے کے دال میں کچھ کالا ھے. یہ تو توھین عدالت کا کیس تھا جو راجہ ریاض نے سپریم کوڑٹ کے حکم پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے دیا تھا کے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی نے اسکو وہ رقم ادا نہیں کری جسکا عدالت نے حکم دیا تھا اور عدالت نے باقاعدہ انکوائری کراکر AGPR سے پہلے رپوڑٹ مانگی اور وہ رقم دینے کے لئے اب یہ کیس چل رھا تھا جو delay پہ delay ھورھا تھا .ایک راجہ ریاض کی شائد غلطی سے  پی ٹی سی ایل کے وکیل سے منہ ماری کی وجہ سے خراب ھوگیا. اس سے پھلے جو کیس لگا تھا مسلم ھانی کی سربراھی میں ، اس میں تو جہاں راجہ ریاض پر عدالت پہ آنے پر پابندی لگائی تھی اس میں یہ لکھا تھا کے دو ھفتوں کے بعد یہ عدالت اس کیس کی تاریخ دے گی کے یہ کب کیس آيندہ کب لگے گا پھر یہ کیسے اچانک  ۲ مارچ کو کیسے ثاقب نثار کی سر براھی میں لگ گیا .یہ بڑا سوال ھے. اور اس کیس کی proceeding کے دوران کچھ اور کہا گیا تھا کے پی ٹی سی ایل یہ رقم ادا کردے اور اگر رویو پٹیشن کا فیصلہ پی ٹی سی ایل کے حق میں آتا ھے ھے تو وہ یہ رقم واپس لے لے. لگتا تو یہ ھی ھے کے سپریم کوڑٹ کے راجہ ریاض کے حق میں دئے ھوۓ فیصلے پر عمل نہ کرایا جائے ورنہ پی ٹی سی ایل کو ایسے تمام پی ٹی سی ایل کے ملازمین او پنشنرس کو تمام رقم دینی پڑے گی .اسلئے پی ٹی سی ایل اور حکومت کی یہ کوشش تھی کے اس پر عمل نہ ھو اور ایسا ھی ھوا.یہ کہنا کے ھماری عدالتیں آزاد ھیں سورج کو چراغ دکھانے کے موافق ھے . اب راجہ ریاض صاحب بھول جائیں کے انکو یہ واجبات ملیں گے بلکے انکو تو پی ٹی سی ایل کا مکان بھی ڈیڑھ ماہ کے اندر خالی کرنا پڑے گا.گئے تھے نماز بخشوانے الٹے روزے گلے پڑ گئے . مجھے امید نہیں کے ھماری رویو پٹیشن کبھی لگے گی . نہ رویوپٹیشن کبھی لگے گی  اور نہ بیچارے راجہ ریاض کا دوبارہ کیس لگے گا یعنی نہ نو من تیل ھوگا اور نہ رادھا ناچے گی . اس ۲ مارچ کے اس فیصلے کے بعد بیحد مایوس ھوگیا ھوں مگر خدا کی ذات سے مایوس نہیں ھوا ھوں کیوں کے میں سمجھتا ھوں کے جس کام کو ھم اپنے حق میں برا سمجھتے اس میں خدا کی کوئی نہ کوئی مصلحت ھوتی ھے کے اسی کی وجہ سے خدا ھم کوبہترین صلہ دیتا ھے اسلئے ھم کو اللہ کی ذات سے مایوس نہ ھونا چاھئے بلکے اب بس دعا کرنی چاھئے کے اے اللہ ھماری یہ پریشانی دور کرے  اور ھم کو ھمارا حق اچھی طرح دلاۓ آمین!
طارق اظہر





Sent from Tariq's iPad from Rawalpindi Pakistan
--
Sent from Rawalpindi Pakistan via iPad

Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]