Article-72[About rejection of Intra Court Appeal of PTCL on 17-12-18 by IHC]
ARTICLE-72 اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے دو رکنی بینچ کی پی ٹی سی ایل کی انٹرا کوڑٹ اپیل پر 17 دسمبر 2018 کو اس اپیل کو خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ۔ اب آئندہ پی ٹی سی ایل میں ایسے حاظر ملازمین اور پی ٹی سی ایل پنشنرز جو ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئے تھے ، انکا لائحہ اب کیا ھونا چاھئیے۔؟ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و وعلیکم 17 دسمبر 2018 کو میں نے یہ آپ سبکو کو یہ خوشخبری دی تھی کے آج اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے دو رکنی بینچ کی پی ٹی سی ایل کی انٹرا کوڑٹ اپیل خارج کردی اور اسلام آباد ھائی کوڑٹ کا سابق جج محترم جناب شوکت صدیقی کا پی ٹی سی ایل کے حاظر ملازمین کے حق میں آیا ھوا 18 جنوری 2017 کافیصلہ برقرار رکھا۔ اس خبر کی سب سے پہلے اطلاع مجھے فون پر میرے دوست شیراز نے دی تھی جو اسوقت عدالتی فیصلے کے وقت عدالت میں موجو د تھے۔ کل شام انھوں نے اس فیصلے کی تفصیلی کاپی بھجوائی جو ...