Article-85[Draft of appeal to HCJ for souomoto action against PTCL & PTET]
Article-85 Appeal to HCJ for souomoto action for extending the benefits of HSCP Judgement of 12th June 2015 on non petioners PTCL pensioners عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم گزشتہ ساڑھے تین سال سے پی ٹی سی ایل کے پنشنرس اور بیوائیں سخت زھنی ازیت کا شکار ھیں ۔ سپریم کوڑٹ کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے واضح حکم کے مطابق انکو گورنمنٹ والی پنشن نھیں دی جارھی ۔ انکے سینکڑوں کیسس ، عدالت عظمی کے اس حکم پر عمل کرانے کے لئی ، ھائی کوڑٹوں اور سپریم کوڑٹ میں زیر سماعت تو ھیں مگر سست روی کا شکار ھیں ۔ چاھے ھائی کوڑٹ ھو یا سپریم کوڑٹ بس تاریخیں پر تاریخیں پڑ رھی ھیں ۔ ججز حضرات شائید کسی کے زیر اثر ھیں جو وہ پی ٹی سی ایل پنشنرس کے ان کیسوں جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ ڈیڑھ سال کا عرصہ ھونے والا ھے ، اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے جج محترم جسٹس مینگل حس...