Article-85[Draft of appeal to HCJ for souomoto action against PTCL & PTET]
Article-85
Appeal to HCJ for souomoto action for extending the benefits of HSCP Judgement of 12th June 2015 on non petioners PTCL pensioners
عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو
اسلام و علیکم
گزشتہ ساڑھے تین سال سے پی ٹی سی ایل کے پنشنرس اور بیوائیں سخت زھنی ازیت کا شکار ھیں ۔ سپریم کوڑٹ کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے واضح حکم کے مطابق انکو گورنمنٹ والی پنشن نھیں دی جارھی ۔ انکے سینکڑوں کیسس ، عدالت عظمی کے اس حکم پر عمل کرانے کے لئی ، ھائی کوڑٹوں اور سپریم کوڑٹ میں زیر سماعت تو ھیں مگر سست روی کا شکار ھیں ۔ چاھے ھائی کوڑٹ ھو یا سپریم کوڑٹ بس تاریخیں پر تاریخیں پڑ رھی ھیں ۔ ججز حضرات شائید کسی کے زیر اثر ھیں جو وہ پی ٹی سی ایل پنشنرس کے ان کیسوں جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ ڈیڑھ سال کا عرصہ ھونے والا ھے ، اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے جج محترم جسٹس مینگل حسن اورنگ زیب نے بیچارے نان پینشنرز وی ایس ایس لے کر ریٹائیڑ ڈ ھونے والے پی ٹی سی ایل ملازمین کی رٹ پٹیشن 2114/2016 پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ھے ، سنانے کا نام ھی نہیں لیتے ۔ سپریم کوڑٹ میں جو کیس لگیں ھیں وہ سب محترم جج جسٹس گلزار صاحب کے پاس ھی لگتے ھیں جنھوں نے نے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کا تاریخی فیصلہ لکھا لیکن وہ اب تک اپنے لکھے ھوئیے حکم پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے، دائیر کردہ توھین عدالت کے کیسس جو انکے پاس تین سال سے چل رھے ھیں ، اس پر صحیح فیصلہ نہی دے پار ھے ۔ بس پینڈنگ پر پینڈنگ ھو رھے ھے۔ جو پی ٹی سی ایل پنشنروں کے وکیل ھیں وہ اندرونے خانہ پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی والوں سے ملے ھوئیے ھیں ۔ بس کیسس کو لنگر آن رکھنے میں دلچسپی رکھتے ھیں عدالت میں صحیح بولتے نہیں نا آرگو کرتے ھیں بس انکی کوشش ھوتی ھے کے آگے کی ڈیٹ لے لی جائیے ۔جن لوگوں نے کیس کررکھے ھیں وہ ان وکیلوں کے رحم و کرم پر ھیں جو یہ وکیل صاحب فرماتے ھیں وھی یہ لوگ کرتے ھیں ۔ پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی صرف یہ کچھ کرسکتے ھیں کے پٹیشنروں کے وکیلوں کو اپنے ھاتھ میں رکھیں اور ججوں کو اپنے زیر اثر رکھیں۔ کیونکے وہ جانتے کے جو گورنمنٹ سٹیٹس گورنمنٹ والا ان ٹی اینڈ ٹی اور کارپوریشن سے آنے والے ان ملازمین کو عدالت عظمی دی چکی ھے جو انکے ایگٹ کے مطابق ھے ، وہ نہ یہ خود تبدیل کرسکتے ھیں اور نہ ھی حکومت۔ صرف یہ ہی ھو سکتا ھے کے انکو وہ کچھ دینے میں دیر سے دیر کی جائیے جسکے یہ مستحق ھیں۔ ٹی اینڈ ٹی ڈیپاڑٹمنٹ کو ختم کرکے ، پچھلے ناخداؤں نے بہت بڑا ظلم کیا ۔ انکو کچھ بھی فائیدہ نہ ھوا بلکے نقصان ھی نقصان ھوا۔ انڈیا میں بھی یہ ھی ادارہ تھا آدھا پاکستان میں اور آدھا انڈیا۔ انڈیا میں ابھی بھی یہ ادراہ ، گورنمنٹ ادارہ خوب منافع کما رھا ھے بس اس میں مختلف ٹیکنالوجی کی شاخوں کا اضافہ ھو گیا، زمانے کے لحاظ۔ آج اگر ٹی اینڈ ٹی قائیم رھتا تو اس میں اسی طرح کی مختلف ٹیکنالوجی کی شاخوں کا اضافہ یقینن ھوتا اور ٹی اینڈ ٹی کے ملازمین بھی اسطرح خوار نہ ھوتے جس طرح بیچارے اب ھورھے ھیں ۔ ان کو تنخواھیں اور پنشن بھی آج کے حساب سے 70 %سے یا 75% سے زیادہ مل رھی ھوتیں اور یہ زھنی ازیت بھی نہ ھوتی۔
جو صورت حال اب ان پی ٹی سی ایل پنشنرس کی ھے اسکو مد نظر رکھتے ھوئیے میں نے یہ فیصلہ کیا کے ھر پنشنر ، اور خاص کر بیوائیں ایک زاتی اپیل ڈائیریکٹ محترم چیف جسٹس کو بھیجیں کے وہ پی ٹی سی ایل پنشنروں کو انکا حق دلائیں ، سویو موٹو ایکشن لیں اور ان کے خلاف سخت کاروائی کریں جنھوں نے ان غریب پی ٹی سی ایل پنشنروں اور بیواؤں کو زھنی ازیت دے رکھی ہے اور انکے جائیز حق سے ناحق محروم رکھا ھوا ھے۔ اس اپیل کا ڈرافٹ نیچے پوسٹ کیا ھوا ھے۔ کوشش ھونی چاھئیے ھر پی ٹی سی ایل پنشنر اور بیواہ یہ اپیل بھیجے اور اتنی اپیلیں بھیجی جائیں کے لائین لگ جائیے اور ھمارے محترم چیف جسٹس بھی پریشان ھوجائیں کے یہ کیا ھورھا ھےاور وہ فوری کوئی اچھا اقدام کرسکیں ۔ مجھے اللہ کی زات سے بیحد اچھی امید ھے کے یہ انشااللہ ھمارے حق میں ھوگا ۔یہ اپیل رجسٹڑڈ پوسٹ بھیجیں اور اسکا مکمل ریکاڑڈ اپنے پاس دکھیں۔ کسی اور کی باتوں بلکل نہ آئیں کے اس سے کچھ نہیں ھونے والا۔ اللہ تعالی پر نظر رکھیں اور دعا کریں اللہ ھم سب کی مدد کرے آمین
واسلام
طارق
۳۰ اپریل ۲۰۱۹
To
HONOURABLE MR. JUSTICE ASIF SAEED KHAN KHOSA
CHIEF JUSTICE OF SUPREME COURT OF PAKISTAN
ISLAMABAD
APPEAL FOR SUO MOTO ACTION FOR NON-PAYMENT OF PENSION DUES PENDING SINCE JULY,2010 IN WILLFULL DISOBEIDIANCE AND DISRESPECT OF HONOURABLE SUPREME COURT JUDGEMENTDSATED 12-06-2015 PASSED IN CIVIL PETITIONS NO.565-568 & 582-584 OF 2014, PTET ISLAMABAD VS. MUHAMMAD ARIF & OTHERS DECIDED BY 3 MEMBERS BENCH HEADED BY EX HONOURABLE CHIEF JUSTICE NASIR-UL-MULK ON 12-06-2015.
Honourable Sir,
In the Lordship of Ex Honourable Chief Justice Nasir-ul_Mulk , passed landmark judgment in above subject referred Civil Petitions which has finally determined pension issue and the status of those employees who were transferred under force operation of law on the terms and condition of their initial appointment from erstwhile Telegraph and Telephone Department at the time of conversion into Corporation and then Company (PTCL).
The Secretary I. T. & Telecom. Division, Ministry of Information Technology, Islamabad and Managing Director Pakistan Telecommunication Employees Trust (PTET), Islamabad (Appellant in the above numbered C.P.) are guilty of willfully disobedience and disrespecting the said judgment deprived pensioners from their vested fundamental rights unlawfully by denying it since July, 2010. They are not extending the benefits of the said Judgment of HSCP of dated 12th June 2015, contrary to principle & law laid by this HSCP in case Hameed Akhtar Niazi vs. Secretary Establishment Federal Government & others reported in 1996 SCMR 1185. The poor and down trodden about 40, 000 PTCL pensioners including widows are still awaiting for fruits of the judgment passed by HSC on 12-06-2015.
It is further submitted that Honourable Supreme Court in the following Pension related cases passed direction and took the view seriously.Case Law relied upon PLD 2007 Supreme Court 35 relevant Para 7 of Page 43 reproduced as under:
“7.It is pathetic condition that Government Servants, after having served for a considerable long period during which they give their blood and sweat to the department had to die in a miserable condition on account of nonpayment of pension/Pensionary benefits etc. The responsibility, of course can be fixed upon the persons who were directly responsible for the same but at the same time we are of the opinion that it is an overall problem mostly in every department, where public functionaries failed to play their due role even in accordance with law. Resultantly, good governance is suffering badly. Thus everyone who is responsible in any manner in delaying the case of such retire3d officers/official or widows or orphan children for the recovery of pension/gratuity and G. P. Fund has to be penalized. As their lethargic action is in violation of Articles 9 and 14 of the Constitution of Islamic Republic of Pakistan, 1973. Admittedly, it is against the dignity of a human being that he has to die in miserable condition and for about three years no action has been taken by the concerned quarters in finalizing the pension case and now when the matter came up before the for the first time, they are moving in different directions just to show their efficiency and to clear their position before the Court. Such conduct on their behalf is highly condemnable and cannot be encourages in any manner.”
“11. We also direct that in future if there is any delay in the finalization of the pension benefits cases of the government servants, widows or orphan children and matter is brought to the notice of this Court, the head of the concerned department shall also be held liable for the contempt of the Court and shall be dealt with strictly in accordance with law.”
P R A Y E R
In pursuance of the Para # 11 of the reported case law PLD 2007 SC 35, it is humbly prayed that this Hon’ble Court may graciously take action in the strictest manner for criminal acts of the respondents and direct them to restore the pension as increased by the Government of Pakistan from time to time and pay all arrears immediately.
We retired people pray for your health and prosperity and Almighty ALLAH may give you more power and strength to do justice in accordance with the law of land for the oppressed and weak people of the Country.
With best Regard
(Name of the PTCL Pensioner)
Pension Payment Order No._________
Contact Cell NO.__________________
Correspondence Address
________________________________
Comments