Posts

Showing posts from May, 2019

Congratulations.Good News

CONGRATULATION. . . Good News Different massages received to me on my WhatsApps about today senate committee meeting with my Urdu note , are posted here below for your information. Regards Tariq 28-5-2019 ڈئیر پی ٹی سی ایل پنشنرز، اسلام وعلیکم، آج  مورخہ 28.05.2019  کو سینٹ کی سب سٹینڈنگ کمیٹی فار آئی ٹی اینڈ ٹی کی میٹنگ  ہوئی.  سینیٹر انجینئر رخسانہ زبیری، کنوینیر،  سینیٹر کلثوم پروین اور سینیٹر رحمان ملک نے شرکت کی -  اس میٹنگ میں MD PTET اور  GM  PTET جبکہ  PTCL کی طرف سے  مظہر حسین، اور میڈم زاہدہ اعوان نے شرکت کی.   منسٹر آئی ٹی کی نمائندگی جوائنٹ سیکرٹری IT  جناب تیمور صاحب نے کی.   پینشرز کی نمائندگی ایم ایچ اسلم،  شیراز احمد،  نذیر احمد فدا،  طارق بھٹی اور دیگر نے کی. آج کی میٹنگ میں  سب سے پہلے PTCL  کے نمائندوں نے بریفنگ دی اور  وہی راگ الاپتے رہے  یعنی فنڈز کا رونا رویا. جس پر رحمان ملک صاحب نے کہا کہ اس طرح تو یہ مسئلہ ساری زندگی حل نہیں ہو گا اور کہا کہ پینشرز...

Article-91[ Regarding ammedement in the FEB & GI Act -1969 for the payment of Assurred Amount on retirement]

Image
                                                   Article-91 فیڈرل بینولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس ایکٹ - 1969  کی وضاحت . . .  وی ایس     ایس نان پنشنرز پی ٹی سی ایل ریٹائیڑڈ ملازمین بھی     ریٹائیڑمنٹ پر گروپ انشورنس کی Assured    Amount  لینے کے حقدار ھوں گے اگر     گورنمنٹ     اس پر عمل کرنے کے لئیے عدالتی حکم کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری کرتی ھے یا     اس کیلئے گروپ انشورنس ایکٹ کی کلاز ۱۹ میں ترمیم کرتی ہےتو عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم اس سے پہلے میں نے اپنے آڑٹیکل 90  میں گروپ انشورنس کے حامل ملازمین کو اسکی Assured Amount  کی ادئیگی کے بارے میں اور اسکے لئیے ماھانہ تنخواہ سے کٹوتی اور اسکے شیڈول کے بارے میں تفصیلن تحریر کیا تھا ، جس سے کافی لوگوں کو آگاھی ھوئی ھے اور انکو اسکے طریقہ کار کے بارے میں علم ھوا تاھم اب بھی بہت سے لوگوں میں اس بارے میں کافی کنفیوژن ھے۔ اکثر لوگ ایک تو یہ سمجھتے ھیں کے جو پشاور ھائی کوڑٹ کا عدالتی حکم آیا ہے جس کی توثیق سپریم کوڑٹ نے بھی کی ، وہ صرف ان ریٹائیڑڈ ملازمین کو فائیدہ ھوگا جو ساٹھ سال کی عمر میں ریٹائیڑڈ ھونگے اور کسی اور کو نھیں کیونک...