Posts

CANADA

C A N A D A آج ھمیں کنیڈا آئیے ھوئیے دو ماہ سے زیادہ ھوگئیے ھیں ۔ ھم پچھلے سال 14 نومبر کو کنیڈا آئیے تھے تین دن ھمارا قیام ٹورنٹو میں رھا اور 17 نومبر کو ھم اٹاوہ آگئیے تھے ۔ اٹاوہ جو کنیڈا کا دارالحکومت ھے ۔ میرا بیٹا سجاد کا یہاں دو سال سے قیام ھے اس سے پہلے وہ ٹورنٹو میں قیام پزیر تھا ۔ اسکے متعلق میں یہ سب کچھ آپ لوگوں  کو  ۱۵ نومبر ۲۰۱۹ کو لکھنے والےمضمون “کنیڈا کا رخت سفر” میں بتا چکا ھوں۔اس مندرجہ زیل مضمون میں  ، میں آپلوگوں کو کنیڈا کے متعلق  بتاؤں گا کنیڈا شمالی امریکہ کے شمالی حصے  میں واقع ایک ترقی یافتہ سوشل ویلفئیر  جمہوری  ملک ہے،  ۔ اسکارقبہ 9.98 اسکوئیر ملین  کلومیٹر ھے جو رقبے کے لحاظ سے روس کے بعد ، دنیا کا دوسرا  بڑا ملک ھے ۔اسکی آبادی 37,59 ملین ھے اور  اسکے دس صوبے ھیں ۔ یہاں کی سرکاری زبان انگلش اور فرینچ ھیں ۔ کنیڈا کی اپنی جنریشن بہت کم ہے یہاں پر دنیا کی ھرطرح کی قوم لوگ آباد ھیں جو اب سب کنیڈین شہری کہلاتے ہیں ۔ یہاں منتخب حکومتیں آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے شہریوں کے لئے ہمہ وقت خدمات انجام...

Article-109[ Our defective judicial system]

‏Article-109 ھمارے ملک کا کھوکھلا عدالتی نظام ۔ جہاں کے  عدالت عظمی  تک کے  ججوں سے بھی  سے یہ امید رکھنا کے وہ جلد اور صحیح انصاف کریں گے ۔  ۔ ۔ ۔ ایک دیوانے کا خواب  نظر آتا ھے ؟؟؟؟؟؟؟ بد قسمتی سے ھم لوگ ایک ایسے ملک کے باشندے ھیں جہاں کا عدالتی نظام کھوکھلا ھوچکا ھے۔ جہاں عدالتوں کی طرف سے جلد اور دیرپا انصاف کے فیصلے فقدان کا شکار ھیں جہاں کے اعلی عدالتوں کے ججوں کے فیصلے بھی دباؤ اور کسی چمک کے آشکار نظر آتے ھیں ۔ جہاں عدالت عظمی کے فیصلوں کی کوئی توقیر نہیں کی جاتی اور وہ اپنے ھی فیصلوں پر عمل درآمد کرانے میں بے بس نظر آتی ھے ۔ جہاں انصاف اور جلد انصاف ناپید ھوچکا ھے ۔ ۹۰% سے زیادہ لوگ کو اپنی عدالتوں اور انکے فیصلوں پر بلکل اعتماد نہیں کرتے ۔ زرا سے زرا فیصلہ بھی تاخیر پر تاخیر کا شکار ھوتا رھتا ھے ۔ تاریخوں پر تاریخیں پڑتی رھتی ھیں اور جب کاروائی مکمل ھوجاتی ھے تو فیصلوں کو محفوظ کر لیا جاتا ھے ۔ اور ان محفوظ کئیے ھوئیے فیصلوں کا اتنی دیر سے اعلان کیا جاتا ھے مقدمہ کرنے والا ھی مر جاتا ھے فیصلے کا انتظار کرتے نچلی عدالتوں میں یہ تو بہت عام ھے م...

Case WP-4588/2018 update of dated 13th January 2020 in IHC

                             [Case Update]                        Writ Petition # WP-4588/2018                        Muhammad Tariq Azhar & others                                                        vs                        Federation of Pakistan & others It is submitted for the information of all concern Petitioners    of the case with me that hearing of the above noted case was carried out today ie the 13th January 2020 by the HJ Mr Justice Miangul Hassan Aurangzeb of IHC    .After short hearing he reserved the Judgement.As per council report the HJ w...

Article-108[Regarding Writ Petition No 4588/2018]

About Writ Petition WP-4588/2018  Muhammad Tariq Azhar & others Federation of Pakistan & others نوٹ : اس کیس میں میرے ساتھ شامل ھونے والے پٹیشنرس متوجہ ھوں عزیز پی ٹی سی ایل پنشنرس پٹیشنرس ساتھیو اسلام علیکم جیسا کے آپ سب لوگ جانتے ھیں میں نے یہ کیس آپ اکتیس پٹیشنروں کی  ساتھ  جناب جمیل حسن قریشی ایڈوکیٹ کی وساطت  سے اسلام آباد ھائی کوڑٹ ۱۵ نومبر ۲۰۱۸ میں دائیر کیا تھا جو اس نمبر سے یعنی WP-4588/2018 یکم دسمبر کو رجسٹڑڈ ھوا اور اسکی پہلی شنوائی  ۳ دسمبر ۲۰۱۸  کو اسلام ھائی کوڑٹ کے جج محترم جج جناب جسٹس عامر صاحب کی عدالت میں ھوئی جو انھوں نے سماعت کے لئیے منظور کرتے ھوئیے ، پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل اور دیگر ریسپونڈنٹس کو نوٹسس دیتے ھوئے دو ھفتوں میں جواب مانگا۔ جسکا جواب یہ لوگ اب تک جمع نھیں کراسکے ۔ ھمارے وکیل صاحب نے جون ۲۰۱۹ میں اسکی ارجنٹ ھئیرنگ کی درخواست لگائی جسکی ھئیرنگ شائید 24 جون ۲۰۱۹ کو ھوئی ۔ اسوقت بھی انھوں نے جواب جمع نہیں کرایا تو عدالت نے کیس کی ھئیرنگ عدالت کی چھٹیوں تک موقوف کردی اور پھر ۲۲ اکتوبر ۲۰۱۹ کو اسکی ھئیرنگ...

Case 4588/2018 update

Image
Update                                                         WP-4588/2018 in IHC                                  Muhammad Tariq Azhar & 31 others                                                                       Vs                                       Fedration of Pakistan & 4 others It is information  to all concern petitioners of the case that the hearing of the above case has  been fixed on 5th December 2019 . Previously hearing on dated 22th  October 2019 was adjourned  due to the reason that neither the council of PTCL nor of PTET had submitted the replies of IHC notices in issued to them on 3rd December 2018 for  submission of replies within fortnight. Regards Tariq Ottawa Canada 29-12-2019 نوٹ:- یہ پٹیشن میں نے اپنے ۳۱ پی ٹی سی ایل پٹیشنر  پنشنر ساتھیوں کے ساتھ  ۳ دسمبر ۲۰۱۸ کو اسلام آباد نئی داخل کی تھی اور اب تک پی ٹی ای ٹی والوں نے اسکا جواب جمع نہیں کرایا- جبکے عدالت نے انکو دو ھفتے میں جواب جمع کرانے کا حکم دیا تھا- میرا اس پٹیشن ون پوائینٹ مدعا تھا - پی ٹی ...

Article-107[ Regarding update of my case in IHC Writ Petetion # 4588/2018]

       [Case Update] Muhammad Tariq Azhar etc           Vs Federation of Pakistan etc            Writ Petition # 4588/2018 خدا خدا کرکے آج ۱۰ ماہ بعد میری اپنے ۳۱ پی ٹی سی ایل پنشنرز ساتھیوں کے ساتھ اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں دائیر کردہ رٹ پٹیشن ( نمبر اوپر دے رکھا ھے) کی شنوائی ھوئی جو پی ٹی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کے وکیل کے نہ آنے کے باعث دسمبر کے پہلے ھفتے تک ملتوی کردی گئی ۔ انکے وکیل صاحب اپنے کسی عزیز کی بیماری کے باعث تشریف نہیں لائیے اور نہ ھی بھی تک  نے اسکا کوئی جواب اب تک جمع کرایا ھے ، جسکا انکو عدالت نے اپنی پہلی ھئیرنگ میں جو  ۳ دسمبر ۲۰۱۸ کو ھوئی تھی ، دو ھفتوں میں میں جمع کرانے کا حکم دیا تھا ۔ جو یہ لوگ اب تک جمع نہیں کراسکے۔ ھمارے اس کیس کے جج محترم جناب جسٹس عامر فاروق ھیں ۔ مجھے آج اس کیس کی شنوائی کے لئے جانا تھا ، لیکن میں صاحب فراش ھونے کی وجہ سے نہ جاسکا ۔ گزشتہ تین ماہ سے میں اپنی بائیں ٹانگ میں فریکچر کی باعث چلنے میں دشواری ھے۔ میں نے اپنے ساتھی مسرت نواز کو ج...

News clip regarding restoration of commuted pension by Sindh Govt

نیوز کلپ نوٹ :- اس بارے سندھ حکومت کے نوٹیفیکیژن کی کاپی جو ١٩ ستمبر ٢٠١٩ کو ایشو کیا گیا تھا میں پہلے ھی فیسبک پر اپلوڈ کرچکا ھوں اور ما سواٸے پی ٹی  ای ٹی کے اب ھر گورنمنٹ  فیڈرل  اور صوباٸٸ گورنمنٹ اسی طرح کے نوٹیفیکیشن نکال چکی ھے اور عمل بھی شروع ھوچکا ھے پی ٹی سی ایل کے ایسے بزرگ  پنشر اب تک محروم ھیں  . اس بارے میں میرا آڑٹیکل 106 ضرور پڑھیں ۔ شکریہ واسلام طارق  ٨ اکتوبر ٢٠١٩  Jasarat Newspaper Urdu ۔72 تا 75 سال کے تمام پینشنرز کی پنشن بحال از محمد انور-October 5, 2019, 12:52 AM      کراچی ( رپورٹ : محمد انور ) حکومت سندھ نے تمام صوبائی اور خود مختار اداروں کے 72 تا 75 سال عمر کے تمام پنشنرز کی پوری پنشن بحال کردی ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کی جانب سے جری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب تمام پنشنرز کو 100 فیصد پنشن ان کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔ نوٹیفکیشن میں وضاحت کی گئی ہے کہ اس مقصد کے لیے72 تا75 سال کے تمام پنشنرز کو نہ متعلقہ دفاتر میں ازخود پیش ہونا پڑے گا اور نہ کوئی درخواست دینی پڑے گی۔ اس سے قبل سی...