Posts

Article-153[Regarding controversial order in respect of VSS optees retired , of IHC single bench of dated 14th October 2021]

                                                 Article-153 نوٹ :۔  2008 اور 2012 میں وی ایس ایس آپٹ کرکے ریٹائیڑڈ ھونے والے ، وہ پی ٹی سی ایل ملازمین  خصوصی طور پر متوجہ ھوں جو یکم جنوری 1996 کو کاپوریشن  سے ٹرانسفڑڈ ھوکر  کمپنی میں آئیے تھے۔  موضوع:- 14 اکتوبر 2021 کو اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے سنگل بینچ کے معزز جج جسٹس بابر ستار صاحب نے  پٹیشنر وسیم احمد کی رٹ پٹیشن نمبر WP-3757/2020 پر فیصلہ دیتے ھوئیے اس میں  کٹیگری 3 می شامل وی ایس ایس  2007 آپٹ کرکے ریٹائیڑڈ ھونے والے پی ٹی سی ایل ملازمین کی  رٹ پٹیشنیں، ناقابل عمل  non maintainable قراردے کر مسترد کردیں  ۔جبکے اسی اسلام آباد ھائیکوڑٹ کے  سنگل بینچ کے سابقہ  جج معزز چیف جسٹس اقبال رحیم صاحب  نے , 21 دسمبر 2011 کو  محمد عارف و دیگران کی رٹ پٹیشن نمبر WP-148/2011 پر فیصلہ دیتے ھوئیے اس میں شامل اسی  طرح کے و ی ایس ایس  آپٹ ...

“آہ میری پیاری امی. . . والدہ محترمہ طاھرہ خاتون کی 19ستمبر 2021 کو انکی گیارھویں برسی پر خراج عقیدت

Image
آہ میری پیاری امی!!!! سب کی طرح میری بھی ایک ماں تھی .. . میری جان سے پیاری  امی جان جو آج سے ٹھیک گیارہ سال  پہلے یعنی ۱۹ستمبر ۲۰۱۰ علی الصبح بروز اتوار میری زندگی کی سب سے عظیم ہستی  اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔  اناللله وانا علىه راجعون .  اور یہ راقم اکیلا رہ گیا میری والدہ محترمہ ایک عظیم شخصیت کی مالک اور نماز روزے کی انتہائی پابند تھیں۔ ماں تو سب کو پیاری ھوتی ھیں کیونکے یہ وہ عظیم ھستی ھوتی ھیں جن کے پاؤں کے نیچے اللہ تعالی نے جنت رکھی ھے . . میری ماں بھی ایک اسی طرح کی عظیم ھستی تھیں جہاں وہ ایک طرف اپنے شوھر کی خدمت کرنے والی بےلوث بیوی  تو دوسری طرف اپنی اولاد سے بیحد محبت کرنے والی اور انکی تربیت کرنے والی بہترین ماں تھیں .مجھے یہ میری ماں ایک غیر معمولی صلاحیت کی مالک  اور بہت قابل عورت تھیں اگرچہ وہ پرانے زمانے کی صرف ساتویں جماعت پاس تھیں  مگر اپنی قابلیت کی بنا پر اچھے سے  اچھوں سے مقابلہ کرنے کا ھنر رکھتی تھیں جہاں وہ ایک بہترین امور خانہ داری کی ماہر تھیں وہاں دوسری ایک بیحد قابل خاتون تھیں. ایسی کےھر ایک انکی تعلیمی قابلیت سے متعرف تھا. وہ اردو ادب، تاریخی اور اسلامی معلو...

“آہ میرے پیارے پاپا”. . . . . والد مرحوم اظہر احمد خان مرحوم کی ۱۵ویں برسی کے موقع پر انکو خراج عقیدت

                                            آہ میرے پیارے پاپا........ آج بروز ھفتہ 4 ستمبر 2021  ھے اور میرے پیارے عظیم پاپا کو ھم سب سے بچھڑے ھوئیے پندرہ برس بیت گئیے   ھیں -  لیکن انکی کی یاد کبھی نہیں جاتی ۔ وقت تو گزر جاتا ھے اور گزر رھا ھے  لیکن مجھے اپنے پیارے پاپا کی یاد کبھی بھی دل سے محو نہیں ھوتی - میرے پیارے پا پا کو اللہ آپکو کروٹ  کروٹ  جنت نصیب کرے اور مغفرت کرے  آمین ! ثمی آمین! کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں، جو زندگی میں آنا ضروری ہوتے ہیں۔اور وہی لمحات انسانی ذہین پر انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں۔اگر قدرت نے اس جہان میں ، امید ،صبر کی نعمت اور خوشیوں کی جھلک نہ رکھی ہوتی تو شاید دنیا کا نام جہنم پڑجاتا۔دنیا اگر چہ جہنم تو نہیں کہلاتی ، مگر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ دنیا بہت ظالم ہے، یہی دنیا کی گردش دوراں انسان سے بہت کچھ چھین لیتی ہے، انسان کے خون کا آخری قطرہ اس کی امیدوں کا واحد محور اور اس کا آخری سہارا ، سب کچھ اسی ستم ظریف کی بھینٹ چ...

Article -152 [ Regarding Cruel order of HSCP of dated 17th August 2021]

Pl post this important Article 152 on your Facebook page. I can not post the same in my Facebook page as restricted by Facebook authority to me for posting for 30 days till 25th September 2021. As I uploaded the videos and post about Talban Regards  Tariq  26-8-2021                              *.  *.    *  *.  * Article-152 عنوان: ایک بہت بری خبر ان متعدد گورمنٹ   اداروں  میں کام کم کرنے والےھزاروں   سرکاری ملازمین کے لئیے،  جن میں پی ٹی سی ایل بھی شامل ھے ، جنکو   ۸ دسمبر ۲۰۱۰ سے برطرف ملازمین (  بحالی ) آڑڈیننس ایکٹ ۲۰۱۰  کے تحت دوبارا بحال کیا گیا تھا۔ ان سبکو سپریم کوڑٹ اپنے 17 اگست 2021 کو اس  برطرف ملازمین بحالی آڑڈیننس ایکٹ ۲۰۱۰   کو ھی کلعدم قرار دے کر  ، پھر برطرف کردیا ۔ اپنے فیصلے میں قرار  دیا کہ اس وقت کی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی حکومت نے جو قانون سازی کی تھی وہ عدالت عظمیٰ کے متعدد مقدمات میں طے شدہ م...

آزادی کی نعمت

آزادی ایک نعمت ھے. . . . . کیا ھم اسکی قدر کررھے ھیں؟؟؟؟؟؟ آزادی ایک نعمت ہے۔ ہمیں یہ پاکستان بہت محنت اور جدوجہد کے بعد ملا اگر اس کی قدر آج ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔ چودہ اگست انیس سو سنتالیس کو یہ ملک پاکستان معرض وجود میں آیا۔ اس کا خواب علامہ اقبال ؒ نے دیکھا اور قائداعظم محمد علی جناح ؒ نے اتفاق اور خلوص سے پورا کر دکھایا۔ آج ہم جو سکھ کا سا سانس لے رہے ہیں یہ اللہ پاک کا بہت بڑا احسان ہے۔ پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط کرنے میں متحدہ ہندوستان کے مسلمانوں کی ہڈیاں اینٹوں کی جگہ اور خون پانی کی جگہ استعمال ہوا ہے۔ اس ملک کی قدر کا اندازہ صرف وہی لگا سکتا ہے جس نے اپنے خاندان بہن، بھائی اور عزیز و اقارب قربان کیے۔ ماؤں کے بچے ان کی آنکھوں کے سامنے شہید کیے گئے۔ کئی بچے یتیم ہوئے اور ساری زندگی والدین کی شفقت کو ترستے رہے۔ کتنی ماؤں بہنوں نے نہروں اور کنوؤں میں ڈوب کر پاکستان کی قیمت ادا کی۔ یہ ملک مصیبتوں اور مشکلوں سے حاصل کیا گیا ہے اور لاکھوں مسلمانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ چودہ اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی ملک میں شاہراہوں اور سرکاری عمارتوں کو جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا ج...

Update of ICA case of dated 27-7-2021.Decesion reserved

 *UP DATE*. 1. Note:-Pasted as received from Rasool Khan who attended the today proceeding in IHC.I could not attend court as I had to come Karachi by AirBlue flight at 3.00 PM to attend the merrige ceremony of my brother's son.However , now the hearing of ICA cases have  been completed and decision has been reserved. Rasool Khan informed me that the lawyers of repondants specially , Adv Khalil ur Rahman Abbasi Sb Abbasi and Adv Chowdhry Ishtiaq pleaded very well on a  strong footings . In Saha Allah by the grace of Almighty ALLAH , it shall be in our favour ie of PTCL’s Pensioners. Regards Tariq Karachi 27th July 20121 It is to inform that in today hearing rebuttal arguments on the workers issue raised by PTET layer Shahid Bajwa completed by pensioners layers Khalil Abbasi and layer Chowdhry Ishtiaq on a strong footing. Both judges carefully listened to our layers arguments and Shaid Bajwa rebuttal arguments as well. Judgment stands reserved. Let's all pray for early dec...

Article-151[Regarding suggestion for respondents ‘s lawyers for pleading the ICA cases in IHC]

Article-151 عنوان :- گورمنٹ آف پاکستان کے ٹیلیگراف اینڈ ٹیلیفون  ڈیپاڑٹمنٹ میں کام کرنے والے گریڈ 1 سے لیکر گریڈ 15 تک کے سرکاری ملازمین کا سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے تحت سول سرونٹ ھونے یا نہ ھونے کا مسعلہ ۔ ؟؟؟؟ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو  اسلام وعلیکم  جیسا کے آپ سب لوگ جانتے ھیں کے 14 جولائی 2021 ، اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں انٹرا کوڑٹ اپیلوں کی ھئیرنگ کے  دواران اپیلنٹس یعنی پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کے وکیل جناب انور شاھد باجواہ صاحب نے یہ ایک نیا شوشا چھوڑا تھا کے چونکے  سابقہ گورمنٹ کے ٹی اینڈ ٹی ڈیپاڑٹمنٹ میں کام کرنے والے گریڈ 1  سے لیکر گریڈ 15 تک کے ملازمین گورمنٹ سول سرونٹ ایکٹ میں دی گئی ، سول سرونٹ کی تعریف میں نہیں آتے اور وہ ورک مین تھے اور  وہ یونین کے ممبرز بھی تھے ، اسلئیے وہ گورمنٹ کی طرف سے ادا کرنے والی پنشن کے حقدار نہیں ھوتے ۔ اسلئیے ایسے ملازمین کارپوریشن اور بعد میں کمپنی میں ٹرانسفڑڈ ھونے کے بعد ریٹائیرمنٹ پر گورمنٹ والی پنشن نہیں دی جاسکتی ۔ انکا یہ استعدال بلکل غلط تھا۔ انھوں نے عدالت میں فرمایا تھا کے تین کٹیگری کے ملازمین ٹی اینڈ ٹی سے ٹرانسفڑڈ ھوکر کارپوریشن ...