Update of ICA case of dated 27-7-2021.Decesion reserved

 *UP DATE*.

1. Note:-Pasted as received from Rasool Khan who attended the today proceeding in IHC.I could not attend court as I had to come Karachi by AirBlue flight at 3.00 PM to attend the merrige ceremony of my brother's son.However , now the hearing of ICA cases have  been completed and decision has been reserved.

Rasool Khan informed me that the lawyers of repondants specially , Adv Khalil ur Rahman Abbasi Sb Abbasi and Adv Chowdhry Ishtiaq pleaded very well on a  strong footings . In Saha Allah by the grace of Almighty ALLAH , it shall be in our favour ie of PTCL’s Pensioners.

Regards

Tariq

Karachi

27th July 20121

It is to inform that in today hearing rebuttal arguments on the workers issue raised by PTET layer Shahid Bajwa completed by pensioners layers Khalil Abbasi and layer Chowdhry Ishtiaq on a strong footing. Both judges carefully listened to our layers arguments and Shaid Bajwa rebuttal arguments as well. Judgment stands reserved. Let's all pray for early decision in our favour. 

Regards 

Rasool khan


2. In Urdu .Pasted as received from Mr Naeemulhaq

تفصیلی روداد کیس۔۔۔۔۔۔

آج مورخہ 27 جولائی 2021 اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژنل بنچ میں ایک ہزار سے زائد پینشنرز  اور  ریگولر ملازمین کا کیس زیرسماعٹ تھا۔تقریباّ2 ماہ پہلےججز نے یہ سوال اٹھایا تھاکہ جو یونین کے ممبرز یاعہدیدار ہوتےہیں۔وہ سول سرونٹ نہیں ہوتےاور انہیں سول سرونٹ کی مراعات نہیں مل سکتیں۔اس سوال پرپنشنرز کےوکلاء تحریری جواب جمع کروائیں۔یونین کےمعاملات کےاس سوال کووکلاء اتنی گہرائی سے نہیں سمجھتے اور کمپنی کا وکیل ریٹائرڈ جج شاہدانور باجوہ جوپہلے یونینز کاوکیل رہاتھا۔اسکا بھرپورفائدہ اٹھا رہا تھا۔بعض وکلاء نےتحریری جوابات جمع کروائے۔مگرچونکہ ججز یونین کے قانون کو گہرائی سےنہیں سمجھتے تھے۔لہذا وہ مطمئن نہ ہووے۔آج چوہدری اشتیاق اور حسن محمدرانا نے پنشنرزکےوکلاءسے درخواست کی تھی کہ پہلے ہمیں دلائل دے لینےدیں۔تاکہ ہم ججز کو اس تکنیکی سوال سے نکال سکیں۔مگر پنشنرز کےوکلاء نےاس بات کو نہیں مانا۔لہذا پنشنرز کے وکیل  عباسی صاحب نے دلائل دینےشروع کیئےاوروہ پھنس گیا۔جس پر ججز مزید ناراض ہوگئے۔پھر چوہدری اشتیاق صاحب نے دلائل دیئے۔اور کافی حدتک ججز کو مطمئن کیا۔مگرججز چونکہ عباسی صاحب کا پراپرجواب ناپاکر ناراض ہوگئےتھے۔پھر بھی مطمئن نہیں ہو رہے تھے۔پھرایڈووکیٹ ہائیکورٹ حسن محمدرانا نےمزید دلائل دیکر ججزکومطمئن کیا۔اورججز کافی حدتک مطمئن ہوگئے۔اسپر کمپنی کےوکیل شاہد انورباجوہ کےپاس ایڈووکیٹ حسن محمدرانا کےسوالات کاپراپر جواب نہیں تھا۔لہذا وہ ججز کے سامنےاوٹ پٹانگ باتوں پراترآئےکہ حسن محمدرانا 2سال پہلے سیکرٹری جنرل یونین تھا۔ججز سمجھ گئےاب شاہد انور باجوہ کے پاس سوالوں کا جواب نہیں ہے۔لہذا وہ ذاتیات پر آ گئے ہیں۔آخرمیں ججز نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔دلائل مکمل ہوچکے ہیں۔اب فیصلہ سنانے کیلئے بنچ کوئی تاریخ مقرر کریں گے۔مزید دعاؤں کی اپیل ہے۔ -


Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]