: Article-81[ Filing of Writ Petetion for declareing all offers Vss packages were illegal]
نوٹ :- پی ٹی سی ای ایل کے وہ ملازمین i ھوں جو پی ٹی سی ایل سے 2008 اور اسکے بعد وی ایس ایس لے کر پنشن اور بغیر پنشن کے ریٹائیڑڈکر دئیے گئیے موضوع : -پی ٹی سی ایل کا 2008 اور اسکے بعد بعد پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والے پی ٹی سی کے ان ملازمین کو جو پی ٹی سی ایل میں گورنمنٹ کے سول سرونٹ ایکٹ 1973 تحت بننے والے سرکاری قوانین کے تحت کام کررھے تھے , انکو وی ایس ایس پیکجز آفڑڈ کرکے پی ٹی سی ایل کی انتظامیہ کا کسی کو پنشن اور کسی کو بغیر پنشن کے نکالنا بادئی نظر میں غیر قانونی دکھائی دیتا ھے کیونکے یہ ان ملازمین آفڑڈ کرنا، پی ٹی سی ایکٹ 1991 اور پی ٹی( ری آرگنائیزیشن) ایکٹ 1996 میں دئیے گئیے انکو سروس پروٹیکشن اور سپریم کوڑٹ کے مسعود بھٹی کیس اور اسکے خلاف پی ٹی سی ایل کی رویو پٹیشن کرنے کے 19 فروری 2016 میں دئیے گئیے احکامات کی صریحاً خلاف ورزی اور سخت ترین ...