Update of ate Update of Writ Petition No WP-2114/2016 Ghulam Sarwar & etc& Vs Faderation of Pakistan &etc
Upd
آج اس کیس کی اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں تاریخ تھی اور امید تھی کے ۲۸ فروری ۲۰۱۸ سے اس محفوظ کئے گئے کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیے گا- لیکن آج پھر جج موصوف کوئی فیصلہ نہ سناسکے اور اگلی تاریخ ۱۸ اپریل ۲۰۱۹ کی دے دی - مجھے کوئی بھی زرا سی بھی حیرانی نہیں ھوئی - میں یہ ھی امید کررھا تھا ۔مجھے نہیں لگتا اس فیصلے کا اعلان جلد ھو کیونکے محترم جج صاحب کے پاس اسکا فیصلہ لکھنے کا شائید وقت نہیں ھے - شائید یہ کیس
اسلام آباد ھائی کوڑٹ کا سب سے زیادہ دیر تک فیصلے کے لئیے محفوظ رھنے والا کیس بن جائیے - ایک سال سے زیادہ ھوچکا ھے اسکے فیصلے کو محفوظ کئیے ھوئیے اور اب بھی کوئی امید نظر نہیں اسکا جلد فیصلہ ھونے میں ۔اسلئے اسکے نان پنشنرس پٹیشنروں کو چاھئیے اسکے لئیے اسپیشل دعا کا اہتمام کریں اور آیت کریمہ کا ختم کریں -کیونکے تقدیر بدلتی ھے دعاؤں کے اثر سے - شکریہ
محمد طارق اظہر
14-3-2019
--
Comments