Update of mine case WP-4588/2018 in IHC
Update
Writ Petition No WP4588/2018
Muhammad Tariq Azhar & Vs Faderation of Pakistan &etc
میں اپنے ان تمام ان ساتھی پی ٹی سی ایل پٹیشنرس کے علم میں یہ بات لانا چاھتا ھوں جو اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں مندرجہ بالا کئے گئیے کیس میں میرے ساتھ شامل ھیں کے ابھی تک پی ٹی سی ایل نے عدالت کو اسکے کئے گئے نوٹس کا جواب نہیں دیا۔ اور اس لئیے ابھی تک کیس دوبارا نہیں لگا ۔یاد رھے اسلام آباد ھائی کوڑٹ نے یہ کیس 3دسمبر 2018 کو ایڈمٹ کرکے انسے دوھفتوں میں اوپر جواب مانگا تھا- میں نے آج تک کا کیس سٹیٹس جو اسلام آباد ھائی کوڑٹ کی ویب سائیٹ سے لیا گیا ھے اوپر پیسٹ کردیا ھے اور ھائی لائٹ بھی کردیا کے کیس کیا ھے- شکریہ
محمد طارق اظہر
14مارچ 2019
--Sent from Rawalpindi Pakistan via iPad
Comments