My Tweets regarding vss non pensioner case WP-2114/2016 in IHC
My two tweets of the day on the same subject with pasted case status.
Regards
Tariq
15-3-2019
1-Muhammad Tariq Azhar
@azhar1952
اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے عزت ماآب جج محترم جناب جسٹس مینگل حسین اورنگ زیب صاحب اپنے ۲۸ فروری ۲۰۱۸ کو پی ٹی سی ایل نان پنشنرس وی ایس ایس پٹیشنرس کے رٹ پٹیشن 2411/2016 پر محفوظ کئیے گئیے فیصلے کو اب تک نہیں سناسکے جو آزاد عدلیہ کی کار گردگی کے پر ایک سوالیہ نشان ھے(۱/۲)
2-Muhammad Tariq Azhar
@azhar1952
اب محترم جج صاحب خود ھی بتائیں کے پٹیشنرس کس سے فریاد کریں ، کہاں جائیں جنکو ۱۹، ۱۹ سال کی سروس ھونے کے باوجود پنشن سے پی ٹی سی ایل کی جابر انتظامیہ نے گورنمنٹ کے پنشن دینے کی ۱۰سال کی کم ازکم ملازمت کے قانون کو غیر قانونی طور پر اپنی طرف سے ۲۰ سال کرکے پنشن سے محروم کردیا(۲/۲)
--Sent from Rawalpindi Pakistan via iPad
Comments