Article-134[Regarding payments pay and pension as per GoP to Raja Riaz]
Attention. Attention Attention Article-134 [ with addition of Note] عنوان :۔ راجہ ریاض کو PPO ایشو ھونا اور گورمنٹ کے اسکیلز کے مطابق پنشن کی ادائیگی عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام وعلیکم جیسا کے میں آپلوگوں کو اپنے آڑٹیکل 133 میں بتا چکا ھوں کے سپریم کوڑٹ 6 جولائی 2015 کو اسکی پٹیشن نمبر CP-797/2015 کو اپیل میں تبدیل کرکے اسکو گورمنٹ والی تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا حکم دیا تھا اسکے خلاف انکی رویو پٹیشن بھی 18 اگست 2015 کو خارج کردی گئی تھی ، یہ سب سپریم کوڑٹ ماھانہ رپوڑٹ 2015SCMR1783 میں درج ھے ۔ اسکے مطابق تو پی ٹی سی ایل نے اسکو تنخواھوں کی مد میں تمام بقایا جات اور واجبات ادا کردئیے تھے مگر پی ٹی ای ٹی والے اسکو گورمنٹ کی اعلان کردہ پنشن کے ساتھ اسکی اعلان کردہ میڈیکل الاؤنس ادا نھیں کررھے تھے ۔ اب انھوں نے وہ بھی اسکو ادا کردئیے ھیں۔ 3 دسمبر 2020 کو ڈائریکٹر اکاؤنٹ پنشن لاھور کے اس خط کے مطابق جو میں نے نیچے پیسٹ کیا ھے ، اسکا PPO جسکا نمبر RF-26522 ، سینئر پوسٹ ماسٹر جنرل اسلام آباد کو ایشو کردیا گیا ھے اور راجہ ریاض کو اسکے گھر کے ا...