Article-32 (Don't take risk. . . Avoid VSS-2016)
تما م پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والےٹراسفڑڈ ریگولر ملازمین متوجہ ھوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اسلام و علیکم اس سے سے پہلے پچھلے نوٹ میں آپ سب لوگوں کو متنبہ کرچکا ھوں کے آپ لوگ یہ نیا VSS-2016 ھرگز نہ قبول کرئے گا خاصکر وہ پی ٹی سی ایل کام کرنے والے وہ ریگولرملازمین جو ٹی اینڈ ٹی یا پی ٹی سی میں ٹی اینڈ ٹی کے قوانین کے تحت ریگولربھرتی ھوۓ ھوں اور پھر یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی سے ٹرانسفر ھوکر پی ٹی سی ایل کا حصہ بن گئے تھے اور اب بھی وہ پی ٹی سی ایل میں کام کررھے ھیں. کہلاتے تو وہ ھیں پی ٹی سی ایل کے ملازمین مگر مگر انپر گورنمنٹ کے قوانین statutory rules کا اطلاق ھوتاھے کیونکے سپریم کوڑٹ کے مسعود بھٹی کیس( جو 2012SCMR152 میں درج ھے) ایسے تمام ملازمین جو اب بھی پی ٹی سی ایل کام کرھے ھیں انپر گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری قوانین یعنی statutory rules کا اطلاق ھوگا یعنی انپر پی ٹی سی ایل کمپنی کے بناۓ ھوے کسی بھی ایسے قوانین کا اطلاق نہ ھوگا , جن سے انکے گورنمنٹ کے سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں دئے گۓ Terms & Conditions of Service کے کسی قوانین میں کوئی بھی غیر قانونی تبدیلی کی جائے جن سے انکے مفادات ک...