Avoid VSS-2016

تما پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والےٹراسفڑڈ ریگولر ملازمین متوجہ ھوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اب ان حالات پر کوئی نرا بیوقوف ھی ھوگا جو اب بھی پی ٹی سی ایل کا حصہ ھے اور وہ VSS-16 لینے
کی سوچ رھا ھو؟؟؟؟؟ . خبردار! خبردار کو بھی جو اب بھی پی ٹی سی ایل میں کام کرنا والا ایسا ملازم جو ٹی اینڈ ٹی یا پی ٹی سی ایل میں ریگولر ٹی اینڈ ٹی کے قوانین کے مطابق بھرتی ھواھو اور یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی سے ٹرانسفر ھوکر پی ٹی سی ایل کا حصہ بن گیا تھا اور اب بھی اس کا حصہ ھے.ایسے تما م ملازمین بلکل بھی یہ VSS-16 نہ لیں ورنہ بہت ھی پچھتائیں گے بلکہ سب کو چاھئیےکے متحد ھوگر راجہ ریاض کی طرح اپنے تمام سرکاری واجبات یکم جولائی ۲۰۰۵ سے اب تک کے تمام واجبات لنے کی کوششش کریں . ان ٹرانسفر اور دوسری تکالیف سے نہ گھبرائیں ھمت سے کام لیں.ھمت مرداں مدد خدا. اس سلسلے میں گائیڈ لائنز دے چکا ھوں آپ لوگ چاھیں تو میرے بلاگ سائٹ tariqazhar.blogspot.com پر Article-25 سے Article-29 پڑھ کر فائیدہ اٹھا سکتے ھیں. شکریہ
محمد طارق اظہر
جنرل منیجر (آپس) ریٹائڑڈ پی ٹی سی ایل
راولپنڈی

Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]