PDF file of Article-42
Attention" نوٹ:- جن دوستوں کے میرے پاس ای میل ایڈرس تھے ان سبکو میں نے اپنے اس آڑٹیکل-42 کی پی ڈی ایف فائل بنا کر اس مندرجہ ذیل کورنگ نوٹ کے ساتھ ای میل کردی ھےاگر کسی میرے دوست کو نہ ملی ھو یا آپ میں سے کوئی بھی چاھتا ھو میں تو مجھے اسی فیس بک /میرے مسنجر یا نیچے لکھے ھوۓ میرے ای میل ایڈریس یا سیل نمبر پر اپنا ای میل ایڈریس بھیجدیں میں اسکو اسکی پی ڈی ایف فائل ای میل کردوں گا .انشاللہ شکریہ طارق azhar.tariq@gmail.com 0300-8249598 ::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: عزیز پی ٹی ی ایل کے دوستو اسلام و علیکم 17 مئی کو جو سپرکم کوڑٹ کا فیصلہ جو پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی روکو پٹیشن پر تھا آیا تھا جس میں عدالت نے جس میں عدالت نے انکو یہ اختیار دیتے ھوئے کے وہ ان وی ایس ایس لے کر ریٹائر ھونے والوں خلاف جنھوں ...