Posts

Article-107[ Regarding update of my case in IHC Writ Petetion # 4588/2018]

       [Case Update] Muhammad Tariq Azhar etc           Vs Federation of Pakistan etc            Writ Petition # 4588/2018 خدا خدا کرکے آج ۱۰ ماہ بعد میری اپنے ۳۱ پی ٹی سی ایل پنشنرز ساتھیوں کے ساتھ اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں دائیر کردہ رٹ پٹیشن ( نمبر اوپر دے رکھا ھے) کی شنوائی ھوئی جو پی ٹی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کے وکیل کے نہ آنے کے باعث دسمبر کے پہلے ھفتے تک ملتوی کردی گئی ۔ انکے وکیل صاحب اپنے کسی عزیز کی بیماری کے باعث تشریف نہیں لائیے اور نہ ھی بھی تک  نے اسکا کوئی جواب اب تک جمع کرایا ھے ، جسکا انکو عدالت نے اپنی پہلی ھئیرنگ میں جو  ۳ دسمبر ۲۰۱۸ کو ھوئی تھی ، دو ھفتوں میں میں جمع کرانے کا حکم دیا تھا ۔ جو یہ لوگ اب تک جمع نہیں کراسکے۔ ھمارے اس کیس کے جج محترم جناب جسٹس عامر فاروق ھیں ۔ مجھے آج اس کیس کی شنوائی کے لئے جانا تھا ، لیکن میں صاحب فراش ھونے کی وجہ سے نہ جاسکا ۔ گزشتہ تین ماہ سے میں اپنی بائیں ٹانگ میں فریکچر کی باعث چلنے میں دشواری ھے۔ میں نے اپنے ساتھی مسرت نواز کو ج...

News clip regarding restoration of commuted pension by Sindh Govt

نیوز کلپ نوٹ :- اس بارے سندھ حکومت کے نوٹیفیکیژن کی کاپی جو ١٩ ستمبر ٢٠١٩ کو ایشو کیا گیا تھا میں پہلے ھی فیسبک پر اپلوڈ کرچکا ھوں اور ما سواٸے پی ٹی  ای ٹی کے اب ھر گورنمنٹ  فیڈرل  اور صوباٸٸ گورنمنٹ اسی طرح کے نوٹیفیکیشن نکال چکی ھے اور عمل بھی شروع ھوچکا ھے پی ٹی سی ایل کے ایسے بزرگ  پنشر اب تک محروم ھیں  . اس بارے میں میرا آڑٹیکل 106 ضرور پڑھیں ۔ شکریہ واسلام طارق  ٨ اکتوبر ٢٠١٩  Jasarat Newspaper Urdu ۔72 تا 75 سال کے تمام پینشنرز کی پنشن بحال از محمد انور-October 5, 2019, 12:52 AM      کراچی ( رپورٹ : محمد انور ) حکومت سندھ نے تمام صوبائی اور خود مختار اداروں کے 72 تا 75 سال عمر کے تمام پنشنرز کی پوری پنشن بحال کردی ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کی جانب سے جری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب تمام پنشنرز کو 100 فیصد پنشن ان کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔ نوٹیفکیشن میں وضاحت کی گئی ہے کہ اس مقصد کے لیے72 تا75 سال کے تمام پنشنرز کو نہ متعلقہ دفاتر میں ازخود پیش ہونا پڑے گا اور نہ کوئی درخواست دینی پڑے گی۔ اس سے قبل سی...

Article-106[ Regarding restoration of commuted pension ]

Article-106[ Regarding restoration of commuted pension ] Commutation Table for the employees retired after 01-12-2001 is different from that table which issued on 01-07-1986. According to this table the employees retired at the age of 60 years will get their commuted portion restored after 12 years i.e at the age of 72 years. Let us say that the pensioner receives 12.3719 years pension in advance by surrendering the commuted pension.  On expiry of 12 (rounded off) years, that advance is adjusted, and the commuted part is restored. Since advance amount involves financial benefit as interest free lump sum, hence the more years purchase is more beneficial to the pensioner. اوپر دیا گیا ھوا مراسلہ میں نے اے جی پی آر کی سائیٹ حکومت پاکستان  سے لیا ھے۔ حکومت پاکستان کے اس فیصلے کے مطابق جو لوگ یکم دسمبر ۲۰۰۱ اور اسکے بعد ساٹھ سال کی عمر میں ریٹائیڑڈ  ھونگے انکی  عمر جب 72 کو پہنچے گی تو انکی کمیوٹڈ پنشن بحال ھو جائیگی اور جو اس سے سے پہلے ریٹائیڑڈ ھوئیے ھوں گے...

Article -105[ Regarding the dismissal order of IHC for group insurance for Federal Government ‘s retired Civil servants]

Image
Article-105 گروپ انشورنس کی رقم ریٹائیڑمنٹ پر فیڈرل گورنمنٹ  کے ملازمین  کو دینے  کا عدالتی معاملہ عدالت نے یہ صحیح فیصلہ دیا ۔ یہ فیصلہ جو گیارہ صفحات پر مشتمل ھے میں نے مکمل پڑھا ھے۔ مجھے کوئی حیرت نہیں ھوئی ۔ یہ اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں محمد ریحان خان بنام فیڈرل گورنمنٹ اور دو دیگران رٹ پٹیشن نمبر4132/2016 ھے جس میں فیڈرل گورنمنٹ کو 1969 کے بینولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس ایکٹ کی سیکشن ۱۹ میں ترمیم کرنے کہا کے یہ گروپ انشورنس کی رقم ریٹائیڑمنٹ کی صورت میں  ریٹائیڑڈ ملازم کو ملنی چاھئیے جبکے اس سیکشن ۱۹ میں صرف یہ گروپ انشورنس کی رقم اسکے قانونی لواحقین کو اسکی ملازمت کے دوران فوتگی کی صورت پر ھی  ملتی ھے اور ریٹائیڑمنٹ پر نھیں ملتی ۔ اور نہ ریٹائیڑمنٹ کے بعد اسکی فوتگی پر اسکے لواحقین کو۔عدالت ایسے کسے قوانین میں نہ تو کوئی ترمیم ، ایڈیشن کرسکتی اور نہ ختم کرسکتی ھے جو آئین سے متصادم نہ ھو ۔ وہ صرف تشریح کرسکتی ھے جس طرح  سپریم کوڑٹ نے مسعود بھٹی کیس ۲۰۱۲ایس سی ایم آر ۱۵۲ میں پی ٹی سی ایکٹ ۱۹۹۱ کی کلاز ۹ کی تشریح  کرکے بتایا تھا کے پی ٹی سی میں...

Article -104[ Regarding PTET adverse role]

آڑٹیکل ۔104 عنوان:۔ پی ٹی ای ٹی کے بوڑڈ آف ٹرسٹیز کی مکاریاں اور ھٹ دھرمی ۔ ۔ ۔ عدالت عُظمی کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے احکامات پر اسکی روح کے مطابق عمل کرنے سے انکار ۔ ۔  ۔ اب اس ٹرسٹ کو تحلیل کرکے اسکا کام اے جی پی آر کے حوالے کرنا وقت کا اھم تقاضہ ھے عزیز پی ٹی ایل ساتھیو   اسلام وعلیکم  جیسا کے آپ سب جانتے ھیں کے پاکستان ٹیلیکام ایمپلائی ٹرسٹ کی تشکیل حکومت پاکستان نے یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی ایل کمپنی کی تشکیل کے ساتھ پی ٹی ( ری آرگنئزیشن) ایکٹ 1996 کے تحت ایک ساتھ کی تھی  ۔  حکومت کا اس ٹرسٹ کے بنانے کا مقصد صرف یہ تھا  کے ٹی اینڈ ٹی ڈیپاڑٹمنٹ حکومت پاکستان میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی جو کارپوریشن ( پی ٹی سی ) اور  کمپنی ( پی ٹی سی ایل ) میں ٹرانسفڑڈ ھوکر ریٹائیڑڈ ھوگئیے تھے  اور جو ھوتے رھیں گے انکوگورنمنٹ کی پنشن  اسکے مروجہ قانون کے مطابق دینا تھی ۔ ایسے تمام  ٹرانسفڑڈ ملازمین  بمعہ ٹی اینڈ میں ھی ریٹائیڑڈ ھوکر پنشن لینے والے ملازمین کی تعریف اسی ایکٹ 1996 کی کلاز 2 سب کلاز “t”  میں بطور “ٹیلی کمیونیک...

My tweet to HCJ of dated 11-9-2019

Image
From Muhammad Tariq Azhar @azhar1952 Note : Click on the image ایک درد مندانہ اپیل محترم چیف جسٹس سپریم کوڑٹ آف پاکستان کے نام - میں نے آج یہ ٹویٹ کیا ھے انکو . . . .  دعا کریں کے ھمارے محترم چیف جسٹس صاحب اسے پڑھ لیں اور اس پر خاطر خواہ احکامات جاری کریں آمین! وسلام طارق بتاریخ ۱۱ ستمبر ۲۰۱۹

Article -103[ regarding dismissal of PTET And PTCL appeal under CPC 12(2) by PHC ]

Pasted as received.Good news for vss optees retired. AoA. PTCL/PTET ki jaanib se dai'r ki gaye CPC 12 (2) ki applications aaj Peshawar High Court ne "Dismiss" kar di hain.  Alhamdulillah.  Regards, Muhammad Tauqeer/Tanvir Toor /zulfiqar Ali Lahore cantt (05-09-2019) ‎نوٹ :- مجھے کمنٹس میں بہت سے پی ٹی سی ایل دوست یہ معلوم  کررھے یہ  ‎جو پشاور ھائی کوڑٹ  نے پی ٹی سی ایل کی س پی سی(۲)۱۲ کے تحت دائیر کی ھوئی درخواست خارج کردی ھے اسکا مطلب کیا ھوا ھے اسکی بابت مطلع کریں  ایسے تمام دوستوں کے علم میں لانے کے لئے یہ مندجہ زیل نوٹ لکھ رھا ھوں ۔  ‎جیسا آپ سب جانتے ھیں کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کو سپریم کوڑٹ نے پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل مختلف ھائی کوڑٹوں میں انکے خلاف  آئیے ھوئیے فیصلوں کے خلاف دائیر کردہ تمام اپیلیں خارج کردیں تھیں اور یہ حکم دیا کےپی ٹی ای ٹی ان  ایسے تمام ٹی اینڈ ٹی  سے کارپوریشن اور کمپنی میں ٹرانسفڑڈ ھونے والے ریٹائیر ملازمین  کو گورنمنٹ آف پاکستان کی اعلان کردہ پنشن انکریز دینے کی سختی سے پابند ھے...