Order Sheet copy of IHC of dated 27-9-17 for the contempt case filed by Muhammad Arif
دیتے ھیں دھوکہ کیسے یہ بازیگر !!!!
۲۵ ستمبر ۱۷ کومیں نے اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں عارف صاحب کی توھین عدالت کیس میں سپریم کوڑٹ کے ۱۷ مئی ۱۷ کے حکم میں جس میں پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی سپریم کوڑٹ میں انکی ۱۲ جون -۱۵ کے حکم کےخلاف انکی رویو پٹیشن خارج کردی تھی، کے بارے میں اس دن جو کاروائی یعنی 25 ستمبر 17 یے مندرجہ زیل کاروائی کی خبر اپنے ان دوستوں کی وستات سے لکھی تھی جنھوں نے اس دن اسلم آباد ھائی کوڑٹ میں ھونے والی کاروائی خود کمرہ عدالت میں سنی تھی .اور اسکے آخر میں یہ بھی لکھا تھا کے دیکھيں "اب آڈر شییٹ میں کیا لکھا آتا ھے " جو نوٹ میں نے لکھا تھا وہ یہ ٹھا
"Good News
Pasted as received (Updated)
1.
AoA.
In the Islamabad H/Court today,regarding Contempt of Court case filed by Mr.Muhammad Arif vs Aftab Ahmad Chishtie(M.D PTET),the court ordered to implement this court order immediately and submit report within two weeks.
Regards,
Muhammad Tauqeer
(25-09-2017)"
مجھے میرے PTCL کے دوستوں نے بتایا جو اس آجکی ( 17-9-25) Hearing میں اسلام آباد ھائیکوڑٹ میں موجود تھے جب جج جسٹس اطہرامنﷲ نے MD PTET سوال کیا کے کیوں سپریم کے جکم کی تعمیل نہیں کی جارہی اور انکو گورنمنٹ والی پنشن نہیں دی جارہی . تو MD PTET نے کہا کے انکے پآس انکے employee numbers نہیں ہیں اسلئے یہ پنشن نہیں دی جارہی . جس پر جسٹس صاحب کافی برہم ھوگئیے اور کہا یہ کیا بات ہوئی ???. اور MD PTET کو یہ حکم دیا کے سپریم کوڑٹ کے حکم کی فورن تعمیل کریں اور دو ہفتوں میں رپوڑٹ ایک حلف نامہ پر دیں کے سپریم کوڑٹ کے حکم کی تعمیل ھوگئی ھے.
اب دیکھنا یہ ھے کے اسکی Order Sheet پر کیا لکھا آتا ھے.
واسلام
محمد طارق اظہر
25-09-2017
اب جو آڈرشیٹ پر لکھا آتا وہ 360 ڈگری آؤٹ آف فیز ھے.آپ سب لوگ خود اسے پڑھلیں .پی ٹی سی ایل کے وکلاء نے یہ dispute کھڑا کردیا کے سپریم کوڑٹ نے اپنے اس فیصلے میں انکو ان VSS لےکر ریٹائڑڈ ھونے والوں کے (2)12 CPC کے تحت کیس کرنے کا کہا ھےہے جو انھوں نے ھائی کوڑٹوں میں کردیا ھے اور جب تک اسکا کوئی فیصلہ نھیں آجاتا تو وہ کیسے۱۲ جون ۱۵ کیے عدالتی حکم کی تعمیل کرسکتے ھيں . جبکے پٹیشنر نےکے وکیل کا کہنا تھا کے جو لوگ نارمل ریٹائرمنٹ لے کر ریٹائر ھوؤے ھیں انکے بارے میں عدالت نے کسی قسم کا سٹے یا پابندی نہيں لگآئی . لو کرلو گل؟؟؟؟؟. تو یہ جو 2017-09-27 کی جو آڈرشیٹ جاری ھوئی ھے ( فوٹو کاپی نیچے پیسٹ ھے ) اس سے اب ایسا لگتا ھے کے عارف صاحب کا توھین عدالت کا کیس اب linger on ھوگیا ھے . اب کب اس کا فیصلہ ھوتاھے اورکیا ھوتاھے یہ اب صرف اللہ وکریم کو معلوم ھے ھم سب کو صبر کرنا چاھئے ور اپنے عدالتی نظام کو دعا دینی چاھئے.
واسلام
طارق
28-09-2017
Comments