PTET ki Mukkarie
Attention Attention All PTCL Pensioners Friends
پی ٹی ای ٹی کی مکاریاں اور اسکی عدالتی حکم سے خطرناک مزاق.
عزیز دوستوں .اسلام و علیکم
میں آپ سب سے ایک نہایت اہم بات شئیر کرنے جارہا ہوں .آپ سب سے التماس ھے جوکچھ مندرجہ ذیل تحریر کررہا ہوں اس کو ضرور غور سے پڑھیں اور عمل کریں. شکریہ
کل یعنی 13 ستمبر 17 کوئی دوپہر 3 بجے پشاور سے میرے پی ٹی سی ایل کے ایک دوست خلیل رحمان ریٹائڑڈ ایس ایم ( B-19) کا فون موصول ہوتا ہے وہ مجھے بتاتے ہیں کے انکو آج PTET کی طرف سے ایک خط موصول ہوا ھے جس میں انھوں نے سپریم کوڑٹ کے 17 مئی 2017 کے حکم کا ریفرنس دیتے ہوئے انکو انکی ریٹائیرمنٹ کی تاریخ یعنی 2010-07-01 سے 2017-06-30 پنشن کے بقایا جات( جو پنشن انکریز کے متعلق ھی پنشن کے بقایا جات( جو پنشن انکریز کے متعلق ھیں ) کل رقم- /97218 روپے اور ماہانہ پنشن- /58783 روپے مقرر کی ھے . خلیل صاحب نے مجھ کو بتایا یہ بقایا جات گورنمنٹ والی پنشن انکریز سے تو بہت ھی کم ھیں بلکے آٹے میں نمک کے برابرےھیں اور جو پنشن انھوں نے اب ماہانہ فکس کی ھے وہ بھی اتنی نہیں ھے جتنی ایک B-19 کے ایک سرکاری ملاز م کی اب ھے جسکی ریٹائرمنٹ جولائی 2010 میں ھوئی ھو . خلیل صاح نے مجھ سے مشورہ مانگا اب انکو کو کیا کرنا چاھئیے . خلیل صاحب سے میں نے کہا کے وہ اس لیٹر کی کاپی پہلے مجھے فورن میرے واٹس ایپ نمبر 2104574-0332 پر بھیجیں ، پھر ھی میں کچھ مشورہ دے سکوں گا.بحر حال انھوں نے مجھے اس لیٹر کی کاپی فورن واٹس ایپس کردی جو میں آپ سبلوگوں علم کے لئے نیچے پیسٹ کررھاھوں . یہ لیٹر بڑے غور سے پڑھتے ھی میں نے پھر خلیل صاحب کو فون کیا اور انکو کہا کے " مجھے ایسا لگتا ھے کے آپ نے پشاور ھائی کوڑٹ میں انکے ، یعنی پی ٹی ای ٹی کے خلاف کوئیی توھین عدالت کا کیس کیا ھوا ھے کے پی ٹی ای ٹی والے سپریم کوڑٹ کی اس حکم کی تعمیل نہں کررھےجس کا سپریم کوڑٹ نے یہ حکم دے رکھا ھے " پی ٹی ای ٹی پر یا لازم ھے کے وہ پی ٹی سی ایل میں ٹرانسفڑڈ ملازمین کو وھی پنشن میں اضافہ دے جسکا اعلان حکومت پاکستان کرتی رھتی ھے ".[ یاد رھے یہ حکم سپریم کوڑٹ نے اپنے 12 جون 2015 کے حکم میں پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی تمام اپیلیں خارج کرتے ھوئے دیا تھا جسکے خلاف انکی طرف سے ایک رویوپٹیشنیں بھی سپریم کوڑٹ نے داخل کی گئیں تھیں وہ بھی 2017-05-17 کو سپریم کوڑٹ نے خارج کردی تھیں اور 12 جون 2015 والا سپریم کوڑٹ کا فیصلہ ایک قانونی شکل اختیار کرگیا ھے ] جسکے خلاف اور وہ اب اس عدالت کو یہ لوگ یہ باور کرانا چاھتے ھيں کے انھوں نے اس کم کی تعمیل کرتے ھوئے انکو پیمنٹ کردی ھے". جس پر مجھے خلیل صاحب نے بتایا کے انھوں نے اور کچھ نے ایس پی ٹی سی ایل پنشنرس کے ساتھ ملکر انکے خلاف پشاور ھائی کوڑٹ میں کیس کر رکھا ھے اور کوڑٹ نے انکو توھین عدالت کا نوٹس بھی دے رکھا ھے اسی لئے انھوں نے یہ آٹے میں نمک کے برابر پیمنٹ کرنے کا لیٹر بھیج کر اس توھین عدالت کے کیس سے بچنے کی کوشش کررھے ھیں ". میں نے انسے کہا کے کے انکا خیال صحیح ھے .یہ معمولی رقم کا دینے کا عدالت بتاکر یہ لوگ اس توھین کیس سے بچنا چاھتے ھیں . جبکے حقیقت یہ ھے کے کے یہ رقم اس عدالت کے دئے حکم کی خلاف کم ترین ھے . یہ لوگ تو ایسا لگتا ھےعدالت کے اس حکم کا ایک طرح کا مزاق اٹھا رھے ھیں " ھم تو اتنا ھی دیں گے جو کرنا ھے کرلو ہا ہا ". حقیقتن جو واجبات دینے چاھئیں اس عدالت کے حکم کی روح کے مطابق وہ نہں دے رھے. اس میں پہلے تو خلیل صاحب کی پنشن گورنمنٹ کی B-19 اسوقت یعنی جولائی 2010 میں دی گئی تنخواہ کے مطابق یعنی Last pay drawn کے مطابق ماہانہ فکس ھونی چاھئے اور پھر اس میں ھر سال -2010-2009 سے 2018-2017 گورنمنٹ کا دیا ھوا انکریز بقایا جات میں شامل ھونا چائھیے . ریٹائرمنٹ کے وقت کمیوٹیشن کی رقم بھی جولائی 2010 میں گورنمنٹ کے B-19 کی تنخواہ کے مطابق پنشن اور پھر اسکےمطابق calculate کرنی چاھئے اور اسکے بقایا جات بھی دینے چاھئیں . پھر اسکے ساتھ گورنمنٹ کے پنشن کے ساتھ یکم جولائی 2010 سے لگنے والے میڈیکل الاؤنسس اور پھر اس میں یکم جولائی 2015 سے لگنے والا فکس انکریز انسب کے بقایا جات 30 جون 2017 تک کے بھی لازمن دینا چاھئیں . جب ھی عدالت کے حکم کی مکمل تکمیل ھوگی. بحرحال میں نے خلیل صاحب سے کہا کے انکے اس لیٹر کے تحت دئے ھوئے واجبات لینے سے بلکل انکار کردیں. میں انکے لئے انکی طرف ایک ڈرافٹ بھجوارھا ھوں جس میں اسکو لینے سے انکار گیا ھے اور اسکی وجوھات بھی لکھ دی ھیں . وہ اس کو سبکو ٹی سی ایس کے ذریعے بھجوادیں اور ایک کاپی اپنے اس وکیل کو بھی دیں تاکے جب کیس لگے اور یہ لوگ جب یہ کہيں گے "جی ھم نے تو عدالت کا حکم مان لیا اور انکو پیمنٹ کردی تو انکا وکیل یعنی خلیل صاحب کا انکے اس جھوٹ کی پول کھول دے اور انکو بیھجا ھوا یہ ڈرافٹ واجبات نہ وصول کرنے کا عدالت کے سامنے رکھ دے تاکے عدالت کو انکی اصلیت اور چالاکی اور گستاخی جانچ ھوسکے اور انکے خلاف سخت سے سخٹ کاروآئی کرسکے.
میں نے وہ
خلیل صاحب کو دوگھنٹے بعد ھی تیار کرکے واٹس ایپس کردیا اور اچھی طرح سمجھادیا کے کیسے بھیجنا چاھئیے اور کسکو .بھیجنے کی رسید اور وصول کرنے والے کانام اپنے وکیل کو بھی ضرور دیں . اسی ڈرافٹ کی کاپی آپ سب ایسے لوگوں کے لئے نیچے پوسٹ کرررھا ھوں تاکے تاکے انکو بھی اس قسم کا لیٹر ملے جس میں وہ رقم نہ دی گئی ھو و عدالتی حکم کے مطابق دینی چاھئيے تھی وہ پی ٹی ای ٹی یا پی ٹی سی ایل نے نہ دی ھو. سب ایسے لوگ بڑے ھوشیار رھیں. انکی چالاکیوں سے بپچنے کی کوشش کریں اور کوئی بات سمجھ میں نہ آرھی ھو تو اگر چاھیں تو مجھ سے فورن رابطہ کریں. شکریہ
واسلام
محمد طارق اظہر
ریٹائڑڈ جنرل منیجر (آپس) پی ٹی سی ایل
راولپنڈی
14-9-2017
(Draft)
To,
The Dy Director (HR&Admn)
Pak Telecom Employees Trust
Tele-House, 18 Mauve Area, G-10/4
Kashmir Highway, Islamabad
Subject: Non acceptance of pension increased amount as it is not given according to the directive of Honourable Supreme Court of Pakistan in order of dated 12-6-2015, against of which CRP, filed by PTET also rejected on 17-5.2017 by HSCP.
Regrence:- Your letter Number nil dated 12-9-2017
Dear Sir,
With reference to your letter of dated 12-9-2017 on the subject " Compliance Of Order Passed By The Supreme Court ", in which an arrear amount Rs 97218/- of pension for the period of 1-7-2010 to 30-6-2017 and monthly pension as Rs 58738/- fixed,are not acceptable to me and I hardly refuse it,as it is contrary to directive of HSCP of dated 12-6-2017 , while dismissing the appeals of PTET in Civil Petitions No 565-568 & 582- 584/2014. Where I must be granted the said the arrears of the amount increase in pension as of GoP as directed by HSCP in her order of dated 12-6-2015 .The quoted orders are reproduced here written in concluded Para-20 that:-
"For the forgoing reasons, we have come to the conclusion that the respondents , who were the employees of T&T Department having retired after the transfer to Corporation and Company , will be entitled to same pension as announced by the Government of Pakistan and that Board of Trustee of the Trust is bound to follow such announcement of Government in respect of such employees.Consequently , these petetions are dismissed."
Since the Review Appeal of this HSCP order of dated 12-6-2017, is also dismissed on 17-5-2017.So now the Trust ie PTET is bound to act on the said order of HCP in true sprit accordingly. Hence to issue pension arrears payment contrary to this HSCP order, is a serious violation of HSCP order and surely it is also a contempt of court.This is the case ,that you have done a lot of fun with HSCP order.
It is requested that I may granted the arrears of increase in pension as per GoP wef 1-7-2010 to 30-6-2017 and pension be fixed as per GoP accordingly as per my of grade B-19.
Yours Sincerely
Khalil-ur-Rehman
SM Rtd (B-19)
PPO # _________
Add
Cell#
Date 14-9-2017
Copy for information and necessary action
1.The M D PTET
Pak Telecom Employees Trust
Tele-House, 18 Mauve Area, G-10/4
Kashmir Highway, Islamabad
2. The Registrar Supreme Court of Pakistan Islamabad with reference to case numbers quoted in above draft.
3. The Registarar Peshawer High Court with refrence to Case Number
Comments