Clarification
Attention . . Attention . . Attention Clarification نوٹ : راجہ ریاض کے توھین عدالت کیس کا تحریری فیصلہ 27 اکتوبر کو عدالت نے جاری کردیا جو آپ سب لوگوں کو اپنے اس فیصلے پر تجزئے کے ساتھ میں نے بھیج دیا . اس فیصلے کے صفحہ تین پر عدالت نے ان 714 حاظر ملازمین کیں درخواستیں خارج کردیں جو راجہ ریاض کیس میں پاڑٹی بننا چاھتے تھے . عدالت نے اسکے وجوھات بھی لکھے ھیں . جس سے اور تمام لوگ پریشان ھوگئے اور یہ مطلب لے رھے ھیں کے اسکا فائدہ صرف اب راجہ ریاض کو ھی ھوگا جبکے اسی کوئی بھی بات نھيں . یہ بات عدالت نے خود بھی بیان کردی ھے . اسلئے میں ایسے لوگوں کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ھوئے اسی پر اپنا یہ تفصیلی تجزیہ دے رھاھوں آپ سب لوگ اسکو بڑے اعتماد سے غور سے پڑھیں اور بالکل بھی پریشان نہ ھوں . اس سلسلے میں اپنا ایک آڑٹیکل 46 " راجہ ریاض کے فیصلے کے ثمرات " کے عنوان سے پہلے ھی لکھ رھا ھوں اور آپ لوگوں کی پریشانی دیکھتے ھوئے اسی ...