Breaking News . . . SC directed to pay dues as per GoP
خوشخبری . . بریکنگ نیوز
مجھے ابھی ابھی دوپہر 1:25 پر میرے دوست شیراز صاحب کی سپریم کوڑٹ کے باھر سے یہ خبر موصول ھوئی میر ے سیل فون پر , کے آج عدالت نے پی ٹی سی ایل کو راجہ ریاض کو دوھفتے میں AGPR کی کیلکولیشن کے مطابق تمام واجبات ادا کرنے کا حکم دیا ھے . اور انکی اس استدعا کو مسترد کردیا کے incentive pay نھیں دی جاسکتی .
شیراز صاحب ، جو ھمیشہ سپریم کوڑٹ کی ھمیشہ کاروائی سننے جاتے ھیں اور مجھے آگاہ کرتے ھيں اور میں آپ لوگوں کو ، انھوں نے مجھے یہ بتایا کے جب کاروائی شروع ھے تو انکے وکیل شاھد باجوہ نے وھی پرانا رآگ الاپنا شروع کردیا جس کو کوڑٹ نے پھر نظر انداز کردیا اور انسے پوچھا کے وہ یہ اپنے ڈیپاڑٹمنٹ سے پوچھ کر بتائیں کے وہ incentive pay دینا چاھتے ھیں یا نہیں اور کہا کے وقفے کے بعد ھمیں مطلع کریں .وقفے کے بعد جب عدالت لگی تو شاھد باجوہ نے نہ دینے کا عندیہ دیا ، جو عدالت نے مسترد کردیا اور ایہ حکم دیا کے راجہ ریاض کو دو ھفتے میں AGPR کی کیلکولیشن والی پنشن اور تنخواہ دی جاۓ . جو پی ٹی سی ایل نے قبول کرلیا . پھر بات چلی میڈیکل الاؤنسس پر پنشن کے ساتھ دینے پر جس پر راجہ ریاض نے کہا کے وہ تو وھی میڈیکل الاؤنس لیں گے جو گورنمنٹ نے پنشن والوں کو دئے ھیں .جس پر شاھد باجواہ نے سخت مخالفت کی اور کہا کے ھم نے پہلے ھی انکو میڈیکل کی سہولیات دے رکھی ھیں .یہ یہ ھسپتال panels میں ھیں وغیرہ وغیرہ .مگر پھر بدی راجہ ریاض کا اسرار وھی میڈیکل الاؤنس لوں گا جو گورنمنٹ نے دئے ھیں .اس پر عدالت نے کہا اس مسعلے پر شنوائی ھوگی اور فیصلہ محفوظ کرلیا، اور شائد اس تفصیلی فیصلے کا اعلان آنے والی پیر یا منگل کوھوجائے . تو یہ بات اب عدالت کے اس حکم سے کلئر ھوگئی کے راجہ ریاض کو گورنمنٹ والی مراعات دی جائيں وہ سب کو ملیں گی تمام ایسے ملزمین اور پنشنر کو جن کا ایشو راجہ ریاض جیسا ھے اور وہ اسی کٹیگری میں آتے ھیں جس میں راجہ ریاض .اور رھا میڈیکل کے الاؤنس کے مسعلے کا اب یہ بات عدالت کے تفصیلی فیصلے میں آئیگی بحرحال عدالت کے آج کے عدالت کے زبانی حکم سے یہ بات صاف ظاھر ھوگئی ھے کے وہ تمام پی ٹی سی ایل کے ملازمین جو یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی سے ٹرانسفر ھوکر پی ٹی سی ایل کا حصہ بن گئے تھے وہ سپریم کوڑٹ کے مسعود بھٹی کیس میں دئے گئے ھوۓ فیصلے کے مطابق ان پر پی ٹی سی ایل میں Statutory Rules of GoP لاگو ھوتے ھیں اس لئے انکو وہ تمام تنخواہوں اور پنشن کے بینیفٹس ملیں گے جو حکومت کے سول ملازمین اورپنشنرز کوملتے ھیں. آپ سبکو بیحد دلی مبارکباد
واسلام
محمد طارق اظہر
12-10-2017
2:00PM

Comments