Request to HCJ for Souo Moto action against PTCL & PTET
تمام پی ٹی سی ایل پنشنرس اور دیگر ایسے ملازمین سے درخواست ھے کے وہ تمام، محترم جناب عزت ماآب ثاقب نثار چیف جسٹس آف پاکستان سے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کے خلاف ایکشن ( سویو موٹو ) لینے کی اپیل کریں(اس اپیل کے فارمیٹ کی کاپی مکمل اوپر دے رکھی ھے اس کو دوبارہ اپنے ھاتھ سے لکھکر مکمل کرکے بزریعہ رجسٹڑڈ پوسٹ جناب محترم ثاقب نثار چیف جسٹس صاحب کو بھیج دیں اور دعا کریں) ، جو عدالت عظمی کے کسی بھی پی ٹی سی ایل کے پنشروں کے حق میں دٸیے گٸے احکامات پر عمل نھیں کررھے ھیں جس سے عدالت عظمی کی ساکھ بری طرح متإثر ھورھی ھے. واسلام محمد طارق اظہر