Request to HCJ for Souo Moto action against PTCL & PTET



‎تمام پی ٹی سی ایل پنشنرس اور دیگر ایسے ملازمین سے درخواست ھے کے وہ تمام،  محترم جناب عزت ماآب ثاقب نثار چیف جسٹس آف پاکستان سے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی  کے خلاف ایکشن ( سویو موٹو ) لینے کی اپیل کریں(اس اپیل کے فارمیٹ کی کاپی مکمل اوپر دے رکھی ھے اس کو دوبارہ اپنے ھاتھ سے لکھکر مکمل کرکے بزریعہ رجسٹڑڈ پوسٹ جناب محترم ثاقب نثار   چیف جسٹس صاحب  کو بھیج دیں اور دعا کریں)   ، جو عدالت عظمی کے کسی  بھی   پی ٹی سی ایل کے پنشروں کے حق میں دٸیے گٸے احکامات پر عمل نھیں کررھے ھیں جس سے عدالت عظمی کی ساکھ بری طرح متإثر ھورھی  ھے.  
واسلام
محمد طارق اظہر

Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]