Appeal to HCJ

﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
جناب چیف جسٹس محترم اک نظرکرم پی ٹی سی ایل کے مظلوم پنشنروں  اور ان  بیواٶں خاص طور پر بھی جن کے مرحوم شوھروں کو انیس , انیس سال سروس کے باوجود پی ٹی سی ایل نے زبردستی ٢٠٠٨ میں دھمکیاں دے دے  وی ایس ایس دے کر ریٹاٸر کردیا گیا  اور پنشن بھی نہ دی جبکے دس سال کی سروس پر گورنمنٹ کے قوانین کے مطابق پنشن لازمن ھوجاتی ھے  مگر ان ظالم پی ٹی ای ٹی اپنے ھی قانون اور   عدالت عظمی کے احکامات کے خلاف ورزی کرتے ھوۓ پی ٹی سی ایل کی بات مانتے ھوۓ انکے ریٹآیڑڈ مرحوم شوھروں کو پنشن سے  محروم رکھا اور وہ بیچارے اسیی غم میں چل بسے اور آج ان کی بیوآٸیں اور یتیم بچے رل رھے ھیں اور دربدر کی ٹھوکریں کھارھے ھیں. کیا یہ ھی انصاف ھے??? اوران ظالم پی ٹی ای کے بوڑڈ آف ٹرسٹیز کو  پوچھنے والا کوٸی نھیں. . . کوٸی نھیں ???????
پاکستان زندہ باد

Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]