Posts

Showing posts from June, 2018

Article-61[ About proceedings of SCP of the day in Pensioners Case]

Article-61[ 28-06-2018] مورخہ 28 جون 2018 سپریم کوڑٹ میں کاروائی کی روداد" عزیز پی ٹی سی ایل پنشنرس ساتھیو اسلام وعلیکم آج کے کیس کی بابت آپ لوگوں کو تو معلوم ھی ھوچکا ھوگا . وھی ھوا جسکا مجھے اندرونے خانہ ڈر تھا کے پی ٹی سی ایل کے وکیل خالد انور صاحب نہیں آئینگے اور کیس شائید adjourned ھو جائے . کیونکے خالد صاحب ایڈوکیٹ کی وجہ سے پی ٹی سی ایل رویو پٹیشن کا فیصلہ دوسال میں ھوا . انکا وطیرہ ھمیشہ سے یہ ھی رہا ھے کے جس کیس میں جان نہ ھو اس کے فیصلے میں جسقدر ممکن ھو delay کرایا جائے اتنا ھی اچھا ھے .آپ چاھیں تو اس رویو پٹیشن کے کیس کا ریکاڑڈ دیکھ لیں .آپ کو اچھی طرح پتہ خود چل جائے گا . اب یہ کیس اگر اکتوبر میں لگتا بھی ھے تو خالد صاحب پھر یہ ھی عزر پیش کردیں گے کے وہ سفر نہیں کرسکتے کیس کراچی ٹرانسفر کیا جائے یا پھر میرے سفر کرنے کا اانتظار کیا جائے . عدالت یہ کیس دو دن بعد کراچی رجسٹری میں دو دن بعد لگارھی تھی مگر ، ابراھیم ستی وکیل [ جنکو وی ایس ایس پنشنرس ریسپونڈنٹس نے (CPC12(2 کے کیس کے لئے کل ھی کیا ھے . ایسے وکیل کرنے پر میں خود حیران ھوں جو اندرونے خانہ پی ...

Article-60[ About HSCP proceeding of PTCL Pensioner case of the day 26-6-18]

Article-60[26-06-2018] "آج مورخہ 26 جون 2018 سپریم کوڑٹ میں کاروائی کی روداد" عزیز پی ٹی سی ایل پنشنرس ساتھیو اسلم وعیکم میری طبیعت کل سےبیحد خراب تھی. چلنے میں اورھاتھوں سے کام کرنے میں بیحد تکلیف تھی . کل شام کو ایک سپیشلسٹ کو دکھایا تو اسنے تشخیض کیا کے موہروں میں کوئیی مسعلہ ھوگیا ھے اور دوایم آر آئی اور بلڈ شوگر ٹیسٹ کرنے کو کہا اس سلسے میں مجھے میرا بیٹاآج Islamabad Diagnostic Clinic F-8 Markaz لے گیا تھا چاربجے ، سارے ویاں یہ لٹیسٹ ھونے . ایک ایک ایم آر آئی ٹیسٹ پر آدھے گھنٹے سے کچھ زیادہ وقت لکا وہ تمام ٹیسٹ کراکر کوئی ساڑھے پاںچ بجے کے قریب میں وہاں سے نکلا اور سیل فون کھولا تو مجھے توقیر صاحب کا میسج مل جو میں نے فورن ھی فیس بک پر پیسٹ کردیا اپنے ایک نوٹ کے ساتھ جس کے آخر میں یہ میں نے لکھا ھے کے میری طیعت ٹھیک نہیں اور اسوقت میں Islamabad Diagnostic Clinic میں ھوں . یہ فیس بک پر یہ میسج پڑھنے والوں دوستوں نے جہاں آجکی سپریم کوڑٹ کی کاروئی پر اطمینان کا اظہار کیا اور مزید دعا کی وھیں وھیں انھوں نے میری صحت کے لئے بھی دعا کی اپنے اسے فیس بک کے دوستوں کا تہہ دل سے مش...

Article-57[ About order sheet of dated 10th May 2018]

Image
            نوٹ:- یہ اہم آڑٹیکل 57 جو میں نے ۱۲ مئی ۱۸ کو لکھنا شروع کیا تھا وہ ۱۳ جون کو تکمیل کیا. سحری کے وقت کے قریب. میرا خیال تھا کے میں  دن میں اسکو اپلوڈ کردوں گا مگر بعد یہ بات میرےذھین سے نکل گئی . اب جب میرے علم میں یہ بات آئی کے کے کیس اب تین نئے ججوں کے پاس ایک نئے بینچ میں لگے گا تو مجھے اس آڑٹیکل کا خیال آیا جو اب اپلوڈ کررھاھوں . یہ زیادہ طویل نہیں ضرور پڑھئے گا خاصکر اسکا آخری پیرا. شکریہ طارق 24-06-2018 ‏     [Article-57[12-05-2018 ‏Order Sheet of dated of 10th May 2018 ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ھوگی. . . کسی وکیل کریں اور کس سے منصفی چاھیں؟؟؟؟؟؟؟ عزیز پی ٹی سی ایل پنشنرس ساتھیو!!!! اسلام وعلیکم   اس سے سے پہلے میں آپ لوگوں اپنا مدعا بیان کروں ،آپ پہلے یہ میرے واٹس ایپس نمبر پر بھیجا يہ اردو نوٹ ضرور پڑھیں . جسے لکھنے والے نے اپنا نام نہیں لکھا اور میرے واٹس ایپ بحیثیت Unknown number نمودار ھوا اور پھر اس دن کی یعنی 10مئی کی کاروائی کی یہ آڈڑ شیٹ کی فوٹو کاپی بھی ضرور پڑھيں اور دیکھیں کے عدالت عظمی ھم پی ٹی سی ایل پنشنروں کے مسائیل حل کرنے میں کتنی سنجیدہ ھے؟؟ اور خ...

Last Peras of Article-59

Attention جو پی ٹی سی ایل ساتھی میرے اس اہم طویل آڑٹیکل 59 کو پورا پڑھنے سے قاصر ھیں وہ کم ازکم اسکے آخری یہ پیراز ھی پڑھ لیں تاکے بات انکے سمجھ میں بھی آجائے. شکریہ طارق ‏                 [Article-59[ 15-06-2018] ھوئے تم دوست جنکے. . .دشمن  انکا آسماں کیوں ھو؟؟؟؟؟ تجزیہ لاھور ھائی کوڑٹ کے سنگل  بینچ کے جج کا ۸ جون ۲۰۱۸  کےdefective/ Conterversial   کیس کے فیصلے کا [Muhammad Qammeruddin & others Vs Federation in WP -28224 of 2016] آخری پیراز                     تو آپ لوگوں کو مندرجہ بالا حقائق جو میں نے بیان کئے ھیں کے کس طرح پی ٹی سی ایل وکیل شاھد انور باجواہ نے غلط بیانی سے کام لیا اور محترم جج صاحب نے بھی اس پر کوئی توجہ نہں دی اور خود جو انھوں نے ریفرینسس کو quote کیا وہ اس کیس کی حقیقت سے مطابقت نہں رکھتے . محترم جج صاحب بار بار شاھد انور باجوہ کے ھی دلائیل quote کر رھے تھے اور شاھد انور باجوہ صاحب کو یہ تک نہیں معلوم لگتا تھا کے کار پوریشن کب وجود میں آئی وہ بار بار یہ ھی کہتے رھے جو لوگ یکم جنوری 1991 کو کارپوریشن کے وجود میں آنے کے بعد کارپوریشن میں ملازم ھوئے ان کے رولز no...

Article-59[ About defective/controversial recent order of dated 8th June 2018of single bench Judge of LHC

Image
‏                 [Article-59[ 15-06-2018] ھوئے تم دوست جنکے. . .دشمن  انکا آسماں کیوں ھو؟؟؟؟؟ تجزیہ لاھور ھائی کوڑٹ کے سنگل  بینچ کے جج کا ۸ جون ۲۰۱۸  کےdefective/ Conterversial   کیس کے فیصلے کا [Muhammad Qammeruddin & others Vs Federation in WP -28224 of 2016] عزیز پی ٹی سی ایل کے ساتھیو اسلا م وعلیکم واٹس ایپس اور ٹویٹر پر جناب توقیر صاحب اکی طرف سے  اوپر دئیے گئے فیصلے کی کاپی ملی وہ میں نے تو اسی وقت ڈاؤن لوڈ کرلی تھی اور اپنی ڈرائیو میں محفوظ کرلی تھی لیکن اسے پڑھ نہ سکا تھا آج کچھ فارغ ھوا تو اک دم اسکے پڑھنے کا خیال آگیا فورن میں نے ڈرآئیو کھولی اسکو پڑھا تو بیحد افسوس اور دکھ ھوا .   44 صفحات کا فیصلہ ھے جو لاھور ھائیکوڑٹ نے دیا  جسکی کاروآئی تو ۲۳ اپریل ۲۰۱۸ لیکن اس فیصلے کا اعلان ۸ جون ۲۰۱۸ کو کیا گیا .یہ فیصلہ صرف ان پٹیشنرس کے حق میں ھے جو ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوۓ اور ایسے ھی پٹیشنرس پینشنرس کے حق میں ھے جو صرف نارمل طریقے سے ریٹائڑڈ ھوئے  اسکے اخزی پیراز ۳۳ [ جو اسکے آخری صفحات ھیں اور  فوٹو کاپیاں بھی میں نے اس مضمون کے آخر میں پیسٹ کررکھی ھیں .  ] کے سب پیراز ،,۱،۲...

مزید برآں . . . کوئی ھمیں سمجھاۓ؟؟؟؟؟

مزید برآں . . . کوئی ھمیں سمجھاۓ؟؟؟؟؟ قانونن دو ججوں کے کسی ایک فیصلے کے خلاف سپریم کوڑٹ کا یا یا ھائی کوڑٹ کا کوئی ایک جج اپیل نہیں سن سکتا حتی کے وہ دو ججوں کے فیصلے پر کاما یا فل اسٹاپ یا کوئی زیر پیش تک تبدیل نہں کرسکتا تو ان دو ججوں نے چھ ججوں کے ۱۲جون ۲۰۱۵ اور ۱۷ مئی ۲۰۱۷ میں کئے گئے فیصلے میں ۱۵فروری ۲۰۱۸ کو کیسے تبدیلی کردی . یہ ھی تو میرا سوال ھے .؟ پھر یہ تو کوئی اپیل کیس بھی نہں تھا یہ تو نسیم وہرہ اور صادق علی کی طرف سے توھین عدالت کیس تھا جو انھوں نے ۱۲جون ۲۰۱۵ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ھونے کی وجہ سے انکی رویو پٹیشن سے کہیں پہلے داخل کی تھیں جو صرف اسوجہ سے پینڈنگ رکھی گئیں کے انکی یعنی پی ٹی ایٹی کی رویو پٹیشن چل رھی تھی.اور جب وہ ۱۷ مئی ۲۰۱۷ کو یہ خارج ھوگئی اور تین رکنی بینچ جسکے تین رکنی ممبرز ججز کے سربراہ بھی خود جج گلزارصاحب نے ایک نقطے زیر زبر پیش تک کی تبدیلی بھی اس ۱۲جون ۲۰۱۵ کے فیصلے میں نہ کرسکے تو کسطرح اور کس آئینی یا قانونی طریقے انھوں نے پی ٹی ای ٹی وکیل شاھد باجواہ کی statement کو ۱۵ فروری ۲۰۱۸ کا حصہ بناتے ھوئے اپنے ھی لکھے ھوئے۱۲جون ۲۰۱۵ کے آڈر کو تبدی...

Reply to M H Aslam TPA

Message on WhatsApps M H Aslam TPA ka pegham WhatsApps per aur mere ek mushwara. Regards Tariq 13-6-18 Dear PTCL Pensioners                As Salam-O-Alaikum, Aaj yani 07.06.2018 ko Raat 09.00 T P A K Wakil Janab Muhammad Asif Choudry Sb.say  Mulaqat ka Time Tay huwa tah Ta-k Eid k baad  humara Case jo k S/Court may lagega uski tayyari k lia Mulaqat zarroori teh. Mulaqat k lia Janab Naseem Vohra, Muhammad Aslam, Sheraz Ahmad, Anis Qureshi, Waqar Ahmad or mai ney Wakil Sb. say Tafseel say Baat Cheet hui. Taqriban 3 Ghantey tak Apney Case per point to point Baat hui. Humarey Wakil Sb. ka Office MOBLE PLAZA SADDAR Rawalpindi may hai.              Tamam PTCL Pensioners is RAMZAN k Mubarak Mah may ALLAH say Khususi Dua karen k ALLAH humari Madad karey or humara Pension ka masla jald say jald hal ho-jae. Regards, ( M H Aslam ) Mera Mushwara Aslam Sb sirf ek point ka agenda rakhain aur uss per wakeel dllial dain k jub 3 ruknee bench ne 12 June 2015 Ko ye faisla de diya jo pera 20 Yani akhri p...

My recent Tweets of dated 7th June 2018 with some comments on FB

Image
‏all must retweet the ‏same ‏Muhammad Tariq Azhar @azhar1950 محترم جج جناب گلزار صاحب پلیز اپنا۱۲جون ۲۰۱۵ کاتمام PTCL پنشنروں کو پنشن دینے کا حکم دیکھیں بطور تین رکنی بینچ ممبر پھراپنا ۱۵فروری ۱۸کا فیصلہ بطور دو رکنی بینچ کے سربراہ  کے  کہ beside VSS پٹیشنروں کو یہ پٹیشنرز پینشنرس کودی جائے .کیا یہ   فیصلہ ultravires نھیں یعنی ناقابل عمل ؟ 07/06/2018, 00:08 ‏My 2nd Tweet of the day with the attached  ‏images. All must retweet the same ‏Muhammad Tariq Azhar @azhar1950 محترم جسٹس گلزار صاحب کا ۱۲ جون ۱۵ بطور تین رکنی بینچ ممبر لکھا فیصلہ ان سب  پی ٹی سی employees کو گورنمنٹ والی پنشن دی جائے جو T&T میں بھرتی ھوۓ اور PTC ، PTCL سے ریٹائڑڈ ھوۓ . انھی کا ۱۵ فروری ۱۸ کو بطور دو رکنی ممبر بینچ کے beside VSS صرف peteioner pensionsrs کو دی جاۓ.Q/M?? 07/06/2018. , 00:28 Note:- On Facebook Janab M H Aslam Sb, Eid k bad tareekh lage tu pehle ye dekhain k uss din Gulzar Sb kia faisla kurte hain.Ager shaid unko ye tweets perrh kur gharet jag ...

Article-58 [Request to Care Taker PM Ex CJ]

Image
                     Article-58[03-06-2018] نگران وزیراعظم ، جناب سابق چیف جسٹس محترم نثارالملک سے ، انکی سربراھی میں ۱۲ جون ۲۰۱۵ میں عدالت عظمی یں پی ٹی سی ایل پنشنروں کے حق میں آئے ھوئے فیصلے پرحکومت کی طرف سے  عمل کرانے  کی اپیل کی جائے   عزیز پی ٹی سی ایل پنشنرس ساتھیو                                                                     اسلام و علیکم آپ کو یاد ھوگا کے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی نے اپنے خلاف اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے آنے والے فیصلے یعنی انٹرا کوڑٹ اپیل 17 مارچ 2014  کو خارج ھوجانے کے بعد  اپیلیں   جنکا نمبر  ‏CP-566 -568/2014,CP-582 -584/2014 تھا , سپریم کورٹ میں داخل کی تھیں .سپریم کوڑٹ نے یہ اپیلیں ، اور اسطرح کی بہت سی اپیلوں کے ساتھ کلب کرکے اسکی hearing کی تھی. اور تین رکنی بین...