Posts

Article-159 [ Regarding Govt Announced Increase in Family Pension wef 1st July 2010 ]

موضوع:- پی ٹی ای ٹی  کی ھٹ دھرمی ۔ اسکا گورمنٹ  کے نوٹیفیکیشن بتاریخ ۵ جولائی ۲۰۱۰ کے مطابق یکم جولائی ۲۰۱۰ سے 75%  فیملی پنشن میں انکریز نہ دینے کا معاملہ  عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام وعلیکم  میں آپ سب لوگوں سے چاھے وہ پی ٹی سی ایل کام کرنے والے ایسے ملازمین ھوں  یا چاھے  ریٹائیڑڈ  ملازمین  ھوں جو کبھی پاکستان ٹیلیگراف و ٹیلیفون ڈیپاڑٹمنٹ  کا حصہ تھے ، ان سے مخاطب ھوں اور ایک نہایت اھم اوپر دئیے گئیے ھوئیے موضوع پر بات کرنا چاھتا ھوں ۔ اسلئیے ان سب کی توجہ کا  طلبگار ھوں ۔ شکریہ  آج سے تقریبن 24 دن پہلے  یعنی 29 مئ 2022  مجھے میرے واٹس ایپس  پر یہ مندرجہ زیل یہ مندرجہ زیل  آئیڈیو میسیج موصول ھوا۔ " اسلام و علیکم سر ۔ میں اسد اللہ خان  مروت صوابی کے پی کے سے بات کررھا ھوں ۔اس سے پہلے بھی آپنے میری رہنمائی کی تھی ۔ آپکی بڑی مہربانی تھی۔ میرے والد صاحب اسسٹنٹ ڈائیریکٹر  پی ٹی سی ایل سے 1996  میں ریٹائیڑڈ ھوچکے تھے ۔ انکو 2010 تک صحیح پنشن مل رھا تھا ۔جسطرح دوسرے پنشنروں کے ساتھ انھوں نے کیا ا...

Special Article [ Regarding HSCP opinion under Article -186 on President)s questioners in regarding disqualification per mentally under Article 63-A]

Image
اسپیشل آڑٹیکل  آئین کے آڑٹیکل 186 کے تحت صدارتی ریفرنس پر سپریم کوڑٹ کی رائیے کا معاملہ  عزیز ساتھیو اسلام وعلیکم یہ بات سب کو اچھی طرح معلوم ھونی چاھئیے کے سپریم کوڑٹ کا حالیہ منحرف ارکان لے ووٹ کو شمار نہ کرنے کا فیصلہ انکی کوئی ڈائیریکشن نھیں بلکے یہ صرف انکی رائیے ھے۔ اور حکومت انکی اس رائیے پر عمل کرنے پر کوئی پابند نہیں ھے ۔ یعنی حکومت کی مرضی ھے اس ہر عمل کرے یا نہ کرے۔ سپریم کوڑٹ کو  یہ رائیے دینے کا اختیار اسکو مشاورتی  اختیار (advisory jurisdiction) کے تحت آئین کے آڑٹیکل 186 کے تحت حاصل ھے ۔ جبکے کوئی حکم یا ڈائیریکشن دینے کا اختیار اسکو  اپنے ابتدائی سماعت اختیار ( original jurisdiction) کے تحت حاصل ھے جس پر عمل کرنا لازمی ھوتا ھے۔ یہ اختیار اسکو آئین کے آڑٹیکل  184 کے تحت حاصل ھے۔ زیر زکر ریفرنس ، صدر پاکستان نے عدالت عظمی کے اس مشاورتی سماعت ( advisory jurisdiction ) میں اسکے اختیارات آئین آڑٹیکل (1)186 کو  بروئیے کار لاتے ھوئیے جو مارچ 22 میں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد...

Article-158[Regarding PHC Division Bench recent decision of dated 26-4-2022, in favour of PTCL retired employees]

Article-158[Regarding PHC Division  Bench  recent decision of dated 26-4-2022,  in favour of PTCL retired employees] موضوع:- پشاور ھائیکوڑٹ کے ڈویژنل بینچ کا 26 اپریل 2024 کا  دبنگ فیصلہ پی ٹی سی ایل  ریٹائڑڈ ملازمین کے حق میں ، جو ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئیے تھے کے  انکو وھی پنشن بینیفٹس  دئیے جائیں  جسکا اعلان فیڈرل گورمنٹ  وقتن فوقتن اپنے ریٹائڑڈ سرکاری ملازمین کو دینے کے  لئیے کرتی رھتی ھے  عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم مجھے آج  یعنی 11 مئی 2022 کو واٹس ایپس پر پشاور ھائیکوڑٹ کے ڈبل بینچ کے  پی ٹی سی ایل پنشنرز  کے حق میں  دئیے گئیے 26 اپریل 2022 کے فیصلے کی پی ڈی ایف کاپی  ملی  اور مجھ اسکی بابت تفصیل سے بتانے کی گزارش گئی ہے کے میں اس فیصلے پر اپنی رائیے دوں ، اس فیصلے کو  میں نے بڑے غور سے پڑھا ھو ، یہ فیصلہ دراصل  انھی  فیصلوں کی ایک کڑی ھےجو سپریم کوڑٹ اور اسلام آباد ھائی کوڑٹ پی ٹی سی ایل کے پنشنرز کے حق میں دے چکی ھیں یعنی  ان پی ٹی سی ایل پنشنرز کے بارے میں جو  ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئیے تھے اور پھر کارپوریشن اور کمپنی میں ٹرانسفڑڈ ھو کر ریٹائڑڈ ھوئیے تھے۔ اس فیصلے ...

Article-157[ Regarding filling of appeals by VSS’s retired PTCL Pensioners in HSCP]

  Article -157 [Regarding filling of appeals by the VSS Pensioners Petitioners in HSCP to whom’s Writ Petitions were dismissed by Single Bench of IHC on the 3rd March 2020 and also by DB on 2nd Nov 2021] نوٹ : - تمام وہ وی ایس ایس آپٹ کرکے ریٹائڑڈ ھونے والے پی ٹی سی ایل پنشنرز  اور   خصوصن  وہ متوجہ ھوں ، جنھوں نے نارملی ریٹائڑڈ پی ٹی سی ایل پنشنرس پٹیشنرس کے ساتھ ملکر اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں پٹیشنیں نے داخل کی تھیں اور صرف انکی یہ پٹیشنیں  سنگل بینچ کے جج  اسلام آباد ھائی کوڑٹ نے 3 مارچ 2020 کو مسترد کردیں تھیں ۔اور انکو گورمنٹ کی اعلان کردہ پنشن انکریزز کا حقدار نہیں ٹہرایا اور  پھر اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے دورکنی بینچ نے  بھی 2 نومبر 2021  انکے خلاف  پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی دائیر کردہ انٹرا کوڑٹ اپیلوں میں اسی فیصلے کو بحال رکھا۔  عزیز  پی ٹی سی ایل دوستو  اسلام و علیکم میرا یہ تفصیلی آڑٹیکل لکھنے کا مقصد صرف یہ ھے کے میں وی ایس ایس آپٹ کرکے ریٹائیڑڈ ھونے والے پی ٹی سی ایل پنشنرز  ( وی ایس ایس 2008 اور 2012...

حق بات

 چوھدری محمد رمضان ایڈووکیٹ علی الاعلان کیا کرتا ھوں  سچی باتیں        چور دروازے سے آندھی نہیں آیا کرتی                   لاچار،بےبس،مظلوم      40,000 ہزار پی ٹی سی ایل ہینشنرز      10,000 بیوگان،یتیم،مسکین بچے بچیاں،    چیف جسٹس اسلامی جمہوریہ پاکستان،    آئین و قانون کے براۓ نام رکھوالے کے محکمہ صحت کے پینشن کیس سے اقتسابات                                     ============================ بحوالہ روزنامہ جنگ مورخہ 8-10-2021 بیان /حکم نامہ چیف جسٹس پاکستان جناب گلزار احمد  صاحب کیس زیر سماعت سپریم کورٹ رجسٹری لاھور عدم ادائیگی پینشن پینشنر محکمہ صحت کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ھے اعزاز سخن، ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ھوتی ھے * عرض کیا جناب عزت ماب چیف جسٹس اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب گلزار احمد صاحب ۔اخبار میں چھپی خبر پڑھی مستحق عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کے بارے میں ...

جائیں تو جائیں کہاں؟؟؟؟پنشنرز کی زبوں حالی اور موجودہ حکمران

  جائیں تو جائیں کہاں؟ پنشنرز کی زبوں حالی اور موجودہ حکمران مملکت خداداد اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے موجودہ حکمران غالبآ دنیا کے تمام ممالک  کی تاریخ کے پہلے حکمران ھیں جن پر انکشاف ھوا ھے کہ حکومت کے   عمر رسیدہ ریٹائرڈ ملازمین جنہوں اپنی عمر عزیز کا بہترین حصہ اپنے وطن کی خدمت کے لئے وقف کیا جو  اب  پینشنرز  ھیں،  خزانے پر   بوجھ ھیں۔ حکومت کو یہ  " راز" کی بات کسی اور نے نہیں  عالمی سخی داتاؤں کے مقرر کردہ لانگری "آئی ایم ایف"  نے بتائی ھے جن کا مشن  ھمارے وطن پاکستان کے ہر ادارے اور سوسائٹی کے ہر شعبے  کو معاشی معاشرتی اخلاقی طور مفلوج کرنے  تباہ کرنا ھے۔ حکومت کے گنتی کے دو تین محکمے جہاں پر پبلک ڈیلنگ ھے یا اداروں کے انتظامی امور پر براجمان  گنے چنے افراد کو چھوڑ کر کہیں بھی رشوت کا امکان  نہیں۔ پبلک ڈیلنگ کے  محکموں میں بھی اکثریت دیانت دار اور فرض شناس  لوگوں کی ھی ھے۔ جن کی وجہ سے اس ملک کا نظام کسی نہ کسی طرح چل رھا ھے یہ تو عام فہم بات ھے کہ ریئائر ھونے پر _ _ _ ملازمین کی آمدن کم ھو جات...

Article-156 [ Regarding unrealistic points of law raised by PTET & PTCL in their CPLA against the decision of division bench IHC of dated 2nd November 2021 , filed in HSCP under Article 185(3) of Constitution of Islamic Republic of Pakistan]

پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی بدحواسیاں ۔ ۔ ۔ انکے   وکیل  جناب  شاھد انور باجواہ نے  سپریم کوڑٹ میں آئین پاکستان  کے آڑٹیکل (۳)۱۸۵ تحت ، اسلام آباد ھائی  کوڑٹ کے ڈویژن بینچ کے ۲ نومبر ۲۰۲۱  کے   فیصلوں  کے خلاف    ( CPLAs ) دائیر کی  ھیں جس میں 90% فیصلے انکے حق میں ھیں ۔ان اپیلوں میں اٹھائیے گئیے  قانون کے نکات  ( law points) ، بادئیانظر میں غیر حقیقی اور غیر دانشمندانہ ھیں ۔ان اپیلوں کو دائیر کرنے کا انکا صرف  ایک ھی مقصد ھے کے عدالت کے اس فیصلے پر عمل نہیں کرنا ھے , جو اسنے نے   پی ٹی سی ایل نارملی ریٹائیڑڈ ملازمین ریسپونڈنٹس  کے حق میں دیا ھے  عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم   جیسا کے آپ  سب لوگوں  کے علم میں آگیا ھوگا کے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی سی ایل نے، اسلام آباد ھائیکوڑٹ  کے ڈویژن بینچ کے 2 نومبر ۲۰۲۱ کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کوڑٹ میں اپیلیں  آئین پاکستان کے آڑٹیکل (۳)۱۸۵ تحت دائیر کردیں ھیں ۔ [ایسی اپیلوں  کو انگلش میں C PLA کہا جاتا ھے یعنی Ci...