About non pensioners VSS-2008 case
عزیز پی ٹی سی ایل نان پنشنرس وی ایس ایس -۲۰۰۸
اسلام و علیکم
میری آج اس کیس یعنی نان پینشنر VSS-2008 CP-2114/2016 جو کل IHC می فیصلے کے لئے لگا تھا اس سلسلے میں، نان پینشنرز کے وکیل جناب آصف ایڈوکیٹ سے بات ھوئی ھے انھوں نے مجھ سے پوچھا کے طارق صاحب سپریم کوڑٹ می راجہ ریاض کے کیس کا سٹیٹس کیا ھے .میں نے انکو کوبتایا کے راجہ ریاض کے حق میں سپریم کوڑٹ جولائی ۲۰۱۵ فیصلہ دیا اور اسکو گورنمنٹ والی تنخواہ میں اور پنشن میں گورنمنٹ والی انکریزدینےکو کہا .اسکے خلاف انکی رویو پٹیشن بھی خارج ھوگئی .راجہ ریاض کا انکے خلاف توھین عدالت کا کیس چل رھا ھے کیونکے انھوں نے انکے حکم پر عمل نہیں کیا. عدالت نے AGPR سے راجہ ریاض کوگونمنٹ والی تنخواہ او پنشن وغیرہ کی دینے کی calculations مانگ لیں جو AGPR نے مہیا کردیں اسکے بعد توھین عدالت کا کیس سپریم کوڑٹ میں انکی ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے فیصلے کے ڈالی ھوئی رویو پٹیشن کی وجہ سے رک گیا بلکہ اس فیصلے سے ایکطرح سے مشروط ھوگیا تھا اب جب 17 مئی 2017 کو انکے وہ ریو پٹیشن بھی خارج ھوگئی تو پھر یہ توھین عدالت کا کیس بھی اور اب یہ لوگ آئیں بائیں شائیں کررھے ھیں اAGPR میڈیکل والی calculations پر اعتراض کر رھے ھیں . بحر حال اب عدالت نے انکو حکم دیا کے 17-7-14 کو ایک
concise اور unmistakeable statements
لے کر پیش ھوں . میں نے انکو یہ باور کرایا کے سپریم کوڑٹ میں راجہ ریاض کے حق میں آیا ھوا فیصلہ اب فائنل ھوچکا ھے بس یہ لوگ اس پر عمل کرنے سے کترارھے ھیں کے ایسے سب لوگوں پر یہ عمل کرنا ھوگا سپریم کوڑٹ کی ایک رولنگ کے تحت.
مجھے پھر آصف صاحب ایڈوکیٹ نے بتایا کے طارق صاحب انشاللہ اب یہ فیصلہ ھمارے حق میں ھی آئیگا کیونکے معزز جج صاحب نے کل عدالت میں یہ ھی بات کہی ھے کے میں راجہ ریاض کے حق میں آئے ھوئے سپریم کوڑٹ کے فیصلے کی روشنی میں ھی یہ فیصلہ 27 ستمبر 17 کو سناؤں گا. آپ سب دعا کریں کے ایسا ھی ھواور ان نان پنشنرس وی ایس ایس-۲۰۰۸ میں ریٹائر ھونے والوں کو انکا حق مل جائے جسکی مجھےاپنے رب کریم سے قوی توقع ھے انشاللہ . نصرمن اللہ و فتحن قریب
واسلام
محمد طارق اظہر
11-7-17

Comments