Attention to all PTCL Pensioners especially widows pensioners
Attention Attention Attention
میں نے اپنے تمام پی ٹی سی ایل پنشنرس سے گزارش کی تھی کے آپ سب لوگ میری یہ مندرجہ زیل سویو موٹو ایکشن کی اپیل محترم جناب عزت ماآب ثاقب نثار صاحب چیف جسٹس آف پاکستان کو یہ درخواست ضرور بضرور بھیجیں . ایک اور بات آپ سب کے علم میں لانا چاھتاھوں کےسپریم کوڑٹ ایک جنرل کیس پنشنرس کو پنشن نہ دینے کی مشکلات اور ان اداروں کے خلاف جو پنشن نہ دینے میں طرح طرح کی ناجائیز مشکلات پیدا کررھے ھیں ، انکے خلاف یہ کیسسس سن رھی ھے .آپ میں سے کوئی بھی یہ مندرجہ ذیل درخواست لکھکر 6 فروری بروز منگل سپریم کوڑٹ اسلام آباد بینچ نمبر 1 کے سامنے پہنچ جائیں اور اپنی یہ عرض پیش کردیں . اس کیس کا نمبرSMC-20/2016 شائید. اس سلسلے میں شیراز ھاحب پی ٹی سی ایل پنشنر بہت ایکٹو ھیں اس معاملے پر . انھوں نے پانچ ایسی پی ٹی سی ایل پنشنرس بیواؤں کو راضی کرلیا وہ وہاں خودعدالت جاکر اس بینچ کو یہ درخواستیں پیش کریں گی اور عدالت کو اپنی مشکلات اور پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل ھڈ دھرمی اورظالمانہ اقدام سے آگاہ کریں گی اور داد رسی چاھیں گی .
جو ایسے پی ٹی سی ایل پنشنرس اسلام آباد یا راولپنڈی میں رھتے ھیں , ایسے لوگ پہلے شیراز صاحب پی ٹی سی ایل پنشنر سے انکے سیل نمبر"5162322-0333" (جو انکا واٹس ایپس نمبر بھی ھے) پر رابطہ کریں اور لائحہ عمل تیار کریں . ایسے سب پی ٹی سی ایل پنشنروں سے درخواست ھے وہ اسکا فائدہ اٹھائیں خاصکر بیوايں پنشنرس . شکریہ
واسلام
طارق
02-02-2018
Comments