Raja Riaz case update .Recent filed by PTCL against him for demanding the amounts as per GoP
Pasted as received
Allah is the Greatest.
D/PTCL Pensioners. AOA. HSC Today 1-2-18 Bench#IV case heard, after arguments date for hearing fixed 7-2-18 PTCL vs Raja Riaz before Mr. Justice Gulzar Ahmed. Mr Justice Qazi Faiz Isa. Plz pray for best result.
Regards.
MM Jahangir Baig.
Note:-
میرے علم میں یہ بات آئی ھے کے راجہ ریاض نے شائد رجسٹرار سپریم کوڑٹ کو یہ درخواست دی تھی کے پی ٹی سی ایل والے ایک تو جو اس کے حق میں سپریم کوڑٹ کا فیصلہ آیا تھا تو نہ تو اسکا کوئی نوٹیفیکیشن نکال رھے ھیں ، نہ ھی اسکی Revised Pay Slip ایشو کر رھے ھیں آؤ نہ ھی اسکو وہ رقم دے رھے ھیں جو سپریم کوڑٹ کے حکم کے مطابق دے رھے ھیں جس پر شایئد رجسٹرار نے انکو یہ حکم دیا ھو جسکے خلاف پی ٹی سی ایل نے یہ کیس کیا ھو واللہ و عالم . میں اس بات کی تو تصدیق نہیں کرسکتا بس میرا یہ خیال ھے جسطرح یہ بات میرے علم میں لائی گئی ھے . کیونکے راجہ ریاض صاحب ایسی کوئی بات ھم لوگوں سے شئیر کرنا گناہ سمجھتے ھیں اور انکو اس بات کی ناراضگی ھے کے ھم کیوں انکے کیس سے فائدہ اٹھانا چاھتے ھیں . مجھ سے تو سخت ناراض ھیں اور مجھے ای میل کی ھے کے میں جو آپ لوگوں کو گآئیڈ کرتا رھتا ھوں اس سے باز آجاؤں کیونکے بقول انکے میں آپ لوگوں سے گیم کھیل رھا ھوں . آپ لوگ بچے تو نھیں خود سمجھدار ھیں . میرا فرض آپ کو صحیح بات بتانا اب آپ لوگ اس پر یقین کریں یہ نہ کریں . عمل کریں یا نھیں کریں یہ آپ کا کام ھے. کسی ملازم کے حق آیا ھوا فیصلہ ایسے سب ملازمین پر لاگو ھوتا ھے یہ ھے سپریم کوڑٹ کا حکم اور اسی بات کی راجہ ریاض کو تکلیف ھے میں کیوں یہ بتا رھا ھوں.
طارق

Comments