Article -95[ Regarding Urdu draft of Appel to HCJ]
Article -95 [ Urdu drafted appeal to HCJ to debarr HJ Gulzar Ahmad Sb to hear the different cases of PTCL employees and Pensioners] عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام وعلیکم جیسا کے میں نے آپ لوگوں سے اپنے 27 جون2019 کو اپنے عدالتی نظام کے بارے میں بتایا تھا جہاں انصاف تو ملتا ہے لیکن وہ بھی بہت دیر سے اور دوسرا یہ کوئی بھی تصور کرسکتا کے اسکو انصاف مل سکے گا بھی نھیں جب مقدمہ کی کاروائی ھورھی ھو ۔ انصاف کا تقاضا ایک تو یہ کے اسکو دینے میں دیر نہ کی جائیے بلا واسطہ اور اور مقدمہ کی کاروائی کے دوران ھی یہ ظاہر ھوجانا شروع ھو جائیے کے عدالت انصاف کرنے جارھا ی ھے لیکن یہ ایسا یہا ں کبھی نہیں ھوتا ۔ یہ ٹھیک ہے عدالت عالہیہ اور عدالت عظمی نے پی ٹی سی ایل پینشنروں کے کیسس بیشتر فیصلے انکے حق میں دئیے لیکن یہ دیکھنا پڑے گا اسکے دینے میں کتنا وقت لگایا ۔ عدالت عظمی نے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کو پی ٹی سی ایل پنشنروں کے حق میں فیصلہ دیا اور پی ٹی ای ٹی ان پی ٹی سی ایل کو یہ باور کی وہ ان پی ٹی سی ایل...