Article-92[ Regarding Alive Certificate]
Article-92[ Regarding Alive Certificate]
عزیز پی ٹی سی ایل پنشنرز ساتھیو
اسلام وعلیکم
آپ لوگوں کو آجکل پی ٹی ای ٹی کی طرف سے ایس ایم ایس میسیجز آرھے ھوں گے کے اپنا جون میں جمع کرانے والا Alive Certificate جمع کرائیں ۔ یہ Alive Certificate ھر سال جون اور دسمبر میں جمع کرانا بیحد ضروری ھیں اگر آپ جمع نہیں کرائیں گے تو آپکی پنشن فورن رک جائیے گی ۔کیونکے پی ٹی ای ٹی نے ماھانہ پنشن دینے کا سسٹم اس طرح کمپیوٹرائزڈ کر رکھا کے نے وقت پر یہ Alive Certificate نہ جمع کرایا تو آپکی پنشن خود بخود رک جائیگی اور تب ہی بحال ھوگی جب آپکا یہ Allive Certificate انکو موصول ھوگا تو اسکے اگلے ماہ ھی پنشن بحال ھو گی۔ میں یہ پچھلے سال بھگت چکا ھوں - میں جون ۲۰۱۸ میں یہ جمع کرانا بھول گیا تھا تو جولائی 2018 کی پنشن مجھے وقت پر نہیں ملی۔ انکوائری کرنے پر یہ سب معلوم ھوا۔ ۱۵ اگست سے پہلے جمع کرایا تاکے جولائی اور اگست کی پنشن ستمبر میں مل جائیے اگر یہ ۱۵ اگست کے بعد جمع کراتا تو یہ اکتوبر 2018 سب ملتی ۔ تو اس بات کا آپ کو خیال رکھنا ھو گا۔
مجھے کچھ دوستوں نے اس سرٹیفیکیٹ کا سیمپل مانگا ۔ میں نے پی ٹی ای ٹی کی ویب سائیٹ یعنی www.ptet.com.pk سے ڈاؤن لوڈ کرکے اس میں تھوڑی سی ایڈیشن کرکے تاکے ھر چیز صاف کلئر ھوجائیے، انکو ای میل کردی اور یہ سوچا کے کے کافی اور پنشنرس بھی اسکے ضرورت مند ھوں گے ، اپنے فیس بک اور اپنے بلاگ سائیٹ tariqazhar.blogspot.com پر بھی اپلوڈ کررھا ھوں۔ یہ سڑٹیفیکٹ کس ایڈریس پر بھیجنا ھے وہ میں نیچے لکھ رھا ھوں۔ آپ لوگ اس Allive Certificate کو اپنے بنک منیجر ، جہاں سے آپ پنشن لیتے ھیں اس سے سائین کراکر اسکی آریجنل کاپی تو ٹی سی ایس کے زریعے بھیج دیں اور اسکی فوٹو کاپی اور رسید اٹیچ کر کے ، اسکے لئیے سپیشل فائیل کھول کر اس میں لگا لیں ۔ھر سال کی دو کاپیاں لگیں گیں۔بہتر یہ ے کے آپ اسے ٹی سی ایس یا اور کسی کورئیر کمپنی سے بھیجیں تاکے آپ کے پاس اسکا ریکاڑڈ موجود رھے کے کس نے کب یہ موصول کیا۔ جب آپ یہ بھیج دیں تو اسکے دو یا تین دن بعد جی ایم پی ٹی ای ٹی کے پی اے جناب مبشر صاحب سے ضرور کنفرم کرلیں ۔ یہ نہایت اچھے اور کو اپریٹیو انسان ھیں ۔ آپ کی ھر طرح سے تسلی کریں گے ۔ انکا فون نمبر بھیجنے والے ایڈریس میں تحریر کر رکھا ھے۔ یاد رکھیں اگر آپ لوگوں نے یہ وقت پر نہ بھیجے تو آپکی پنشن رک سکتی ھے بغیر آپکو مطلع کئے ھوئیے۔اور آپکو پریشانی لاحق ھو سکتی ھے۔
واسلام
طارق
۱۲ مئی ۲۰۱۹
To
The General Manager PTET
Tele House -18 9th Floor
Mauva Area G-10/4
Kashmir Highway
Islamabad
Phone : 051- 2356555(It is GM PTET ‘s PA Mr Mubbshir #)
(Sample of Alive Certificate)
ALIVE CERTIFICATE
TO WHOM IT MAY CONCERN
This is to certify that ________________________________________________
S/O, W/O, D/O,F/0, M/O,B/O______________________________________ of
PPO NO__________having CNIC NO____________________________whose
Specimen signature/ thumb impression & address are appended
below, is alive on the date _________________
Pensioner Signature/Thumb impression ________________
Address______________________________________
_______________________________________
Phone #:__________________
Cell #_____________________________________
Bank ________________________________________
Account Number_______________________________
Date: _________________
Signature of Attesting Officer ______________________________
Name: ____________________________________________
CNIC #_____________________________________________
Phone/Cell #______________________
Address____________________________________________
STAMP
Note:
*This certificate is to be signed by Branch Manager of Scheduled bank.
*Contact for Pension queries:
• (042) 111 999 333
• (051) 111 999 333
Comments